Ijaz Ahmad Pakistani🇵🇰 (@ijazpakistani) 's Twitter Profile
Ijaz Ahmad Pakistani🇵🇰

@ijazpakistani


My Ideal is Muhammadﷺ. My Faith is قرآنِ کریم & Islam.
⚔️ 🇵🇰 ⚔️پاکستان زندہ باد⚔️🇵🇰⚔️
Writer/Columnist BaaghiTV.Com Author alifnagri.net

ID: 4119600471

linkhttp://BaaghiTV.Com/http://alifnagri.net calendar_today05-11-2015 13:41:25

52,52K Tweet

3,3K Followers

2,2K Following

Ijaz Ahmad Pakistani🇵🇰 (@ijazpakistani) 's Twitter Profile Photo

لیڈرشپ سے جواب مانگیں 🚨 کل بیشک ایک بڑا جلسہ تھا، لاہوری بہت بڑی تعداد میں نکلیں تھے لیکن لیڈرشپ نے سٹیج چھوڑ کر سب کچھ ختم دیا۔ لیڈرشپ وضاحت کریں کیوں بغیر بتائیں آپ نے جلسہ گاہ میں ہزاروں کارکنوں کو اکیلے چھوڑا۔ کیوں آپ نے چند پولیس والوں کے سامنے ہتھیار ڈال دئے.

لیڈرشپ سے جواب مانگیں 🚨

کل بیشک ایک بڑا جلسہ تھا، لاہوری بہت بڑی تعداد میں نکلیں تھے لیکن لیڈرشپ نے سٹیج چھوڑ کر سب کچھ ختم دیا۔ لیڈرشپ وضاحت کریں کیوں بغیر بتائیں آپ نے جلسہ گاہ میں ہزاروں کارکنوں کو اکیلے چھوڑا۔ کیوں آپ نے چند پولیس والوں کے سامنے ہتھیار ڈال دئے.
Ijaz Ahmad Pakistani🇵🇰 (@ijazpakistani) 's Twitter Profile Photo

x.com/MashwaniAzhar/… اگلے اتوار کو سونامی انشاءاللہ میانوالی سے ٹھکرائیگی۔ #معافی_نشتہ

Ijaz Ahmad Pakistani🇵🇰 (@ijazpakistani) 's Twitter Profile Photo

ایم پی اے پی کے 22 بٹ خیلہ شکیل احمد خان کا تھانہ ملاکنڈ میں اپنی بجلی پر اپنی خودمختاری کے حوالے سے منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے: #خپلہ_بجلی_خپل_اختیار #خوف_کے_بت_ٹوٹ_گئے

Ijaz Ahmad Pakistani🇵🇰 (@ijazpakistani) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ! پاکستان کے 90 فیصد عوام عمران خان کو چاہتے ہیں۔ #خوف_کے_بت_ٹوٹ_گئے #معافی_نشتہ