Rai Saqib Kharal (@iraisaqib) 's Twitter Profile
Rai Saqib Kharal

@iraisaqib

A journo and part-time farmer. rts ≠ endorsements.

ID: 2155763643

linkhttps://www.youtube.com/@RaiSaqib1 calendar_today27-10-2013 12:40:57

50,50K Tweet

145,145K Followers

401 Following

Hassan Taimur Jakharr (@hassanjakharr) 's Twitter Profile Photo

محسن نقوی صاحب صحافیوں کو چھت فراہم کرنے کا اقدام سرد خانے کی نذرہونے سے بچائیں۔ روڈا کے الاٹمنٹ لیٹرز جلد جاری کرکے منصوبے پہ کام شروع کیا جائے MASKAN_E_RAVI Maryam Nawaz Sharif Rai Saqib Kharal Siddique Jan Isar Rana Abdul Majeed Sajid Aasim Irshad Government of Punjab Qamar Maken

Rai Saqib Kharal (@iraisaqib) 's Twitter Profile Photo

ابھی کچھ دیر پہلے میں سنگجانی سے واپس اسلام آباد آیا،بہت سے لوگوں سے بات ہوئی میری۔ یہ جلسہ خالصتا ورلرز کا جلسہ ہے۔ کوئی بس بھر کر نہیں لائی گئی۔۔ اپنی مدد آپ کے تحت لوگ آئے ہیں۔

Rai Saqib Kharal (@iraisaqib) 's Twitter Profile Photo

آپ سب غالبا سوشل میڈیا پر مصروف رہے، آج کی سب سے بڑی خبر سارے ٹیلی ویثرن چینلز کی تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریوں کی کوریج تھی۔

Rai Saqib Kharal (@iraisaqib) 's Twitter Profile Photo

جلسہ ختم ہونے دیں، وڈیوز آنے دیں۔۔ تمام کرسیاں گننے والے حیران ہی نہیں پریشان بھی ہوں گی۔

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

ہم عمران خان کے ترجمان نہیں ہیں جنرل باجوہ ہاتھ جوڑ کر عمران خان کی منتیں کرتے تھے، ایثار رانا #ABNNews Rai Saqib Kharal Isar Rana

Rai Saqib Kharal (@iraisaqib) 's Twitter Profile Photo

نئے عدالتی سال کے آغاز کی تقریب۔۔ اب تک قاضی صاحب نے صرف اپنی اچیومنٹس گنوائی ہیں۔ جسٹس منیب اور جسٹس منصور علی شاہ تقریب میں شریک نہیں ہیں۔

Rai Saqib Kharal (@iraisaqib) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسی صاحب کا آج کا خطاب کسی صورت چند ہفتوں میں ریٹائر ہونے والے جج کا خطاب نہیں تھا۔

Rai Saqib Kharal (@iraisaqib) 's Twitter Profile Photo

کچھ سینئر صحافی برملا تحریک انصاف کی موجودہ قیادت کو کمپرومائزڈ کہتے تھے۔۔ کل کے جلسے کے بعد کہہ رہے ہیں کہ آخری جلسہ تھا۔ کمپرومائزڈ لوگوں کو تو مارجن ملتا ہے۔۔ نہیں؟