Khalil Hussain Baloch (@hussain_154) 's Twitter Profile
Khalil Hussain Baloch

@hussain_154

رب انی مغلوب فانتصر🙏

ID: 1723320610082979841

calendar_today11-11-2023 12:44:12

19,19K Tweet

4,4K Followers

5,5K Following

Nyla Zaheer (@nylazaheer1) 's Twitter Profile Photo

جب آپ کو کوٸی ادھورا چھوڑ جاۓ تو خدا مکمل کرنے والا ، پہلے سے بہتر بھیج دیتا ہے..! 🦋

جب آپ کو کوٸی ادھورا چھوڑ جاۓ تو 
خدا مکمل کرنے والا ، پہلے سے بہتر بھیج دیتا ہے..! 🦋
Maha Naqvi (@naibatuz) 's Twitter Profile Photo

جلال غازی كا جن کے بڑوں نے دیکھا تھا علم عبّاس کا دیکھ کر وہ آج بھی ڈرجاتے ہیں (السلام یا عباس علمدار کربلا)

جلال غازی كا جن کے بڑوں نے دیکھا تھا
علم عبّاس کا دیکھ کر وہ آج بھی ڈرجاتے ہیں

(السلام یا عباس علمدار کربلا)
Saim Hassan Khan (@khan_1472) 's Twitter Profile Photo

جاگے ہوئے ملے ہیں کبھی سو رہے ہیں ہم موسم بدل رہے ہیں بسر ہو رہے ہیں ہم بیٹھے ہیں دوستوں میں ضروری ہیں قہقہے سب کو ہنسا رہے ہیں مگر رو رہے ہیں ہم۔۔ ندا فاضلی

جاگے ہوئے ملے ہیں کبھی سو رہے ہیں ہم
موسم بدل رہے ہیں بسر ہو رہے ہیں ہم

بیٹھے ہیں دوستوں میں ضروری ہیں قہقہے
سب کو ہنسا رہے ہیں مگر رو رہے ہیں ہم۔۔

ندا فاضلی
Saim Hassan Khan (@khan_1472) 's Twitter Profile Photo

جس جگہ جیت یقینی تھی کوئی خوف نہ تھا اس جگہ سے بھی ہوئی ہار، خدا کی مرضی۔۔

Abu Maryam (@yasirlays) 's Twitter Profile Photo

دِلوں میں خشک سالی ہو گئی ہے محبت بھی سوالی ہو گئی ہے کسی کے ہاتھ پیلے کیا ہوئے ہیں مِری تقدیر کالی ہو گئی ہے فقط یہ سوچ کر سب خط جلائے کہ اب وہ بچوں والی ہو گئی ہے شہباز نیّر

Khalil Hussain Baloch (@hussain_154) 's Twitter Profile Photo

میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ آتے ہیں جانے والے تؤ نے جا کر تو جدائی میری قسمت کر دی۔۔

Khalil Hussain Baloch (@hussain_154) 's Twitter Profile Photo

تمہارے ساتھ ہوا کے بگڑے ہوئے تیور سندیسہ لائے ہیں بارش میں بھیگی مٹی کی سوندھی سوندھی مہک میں بسے دھاڑیں مار کے روتے خوابوں کا۔۔ جو تم نےے میرے نام کیئے تھے ہم اک ساتھ جیئے تھے۔۔۔ یاسمین سحر

Khalil Hussain Baloch (@hussain_154) 's Twitter Profile Photo

زندگی اتنی مشقت سے گزاری ہے کہ اب میں جو آرام سے بیٹھوں تو تھکن ہوتی ہے۔۔

Bushra Kiani (@kiani_bushra) 's Twitter Profile Photo

غزل کے روپ میں وہ روبرو جو ہو "محسن" لبوں سے لفظ اڑیں ، ہاتھوں سے کتاب گرے محسن نقوی

Khalil Hussain Baloch (@hussain_154) 's Twitter Profile Photo

کسی نے ہاتھ چھڑایا زمیں پہ بیٹھے ہوئے نجانے کتنی بلندی سے آ گرے ہم لوگ۔۔ امن شہزادی

Khalil Hussain Baloch (@hussain_154) 's Twitter Profile Photo

بند کمرے میں ترا درد نہ بجھ جائے کہیں کھڑکیاں کھول کہ یہ آگ، ہوا چاہتی ہے۔۔

بند کمرے میں ترا درد نہ بجھ جائے کہیں
کھڑکیاں کھول کہ یہ آگ، ہوا چاہتی ہے۔۔
Khalil Hussain Baloch (@hussain_154) 's Twitter Profile Photo

پلکوں سے تراشا تھا کبھی ہم نے جو ہیرا مت پوچھ وہ اب کس کی انگوٹھی کا نگیں ہے

Khalil Hussain Baloch (@hussain_154) 's Twitter Profile Photo

گلہ کریں کہ جنہیں تجھ سے بڑی امیدیں تھیں ہمیں تو خیر، تیرا عتبار تھا ہی نہیں

Khalil Hussain Baloch (@hussain_154) 's Twitter Profile Photo

اے زندگی ہمارا کلیجہ تو دیکھ ہم اتنی گھٹن میں زندہ ہیں، جاں سے نہیں گئے۔۔