
humanity Always comes first 💙
@humanitycomsef
Best thing is love Care and Respect 💗🇨🇦
ID: 1128825566860328960
16-05-2019 00:52:42
104,104K Tweet
1,1K Followers
2,2K Following

بڑی خبر ۔۔۔ یہ کشمیر ہے پاکستان نہیں کشمیری عوام نے حکومت کو بے بس کر دیا صدر پاکستان تحریک انصاف سردار عبد القیوم خان نیازی کی گرفتاری پر پونچھ میں راولاکوٹ میں عوام نے تمام سڑکیں بند کر دی رہائی تک کوئی سڑک نہیں کھولیں گے عوام نے سڑکوں پر ٹریفک مکمل بند کر دیں ShandanaGulzarKhan
