ہیومن راٸٹس کاونسل پاکستان و سندھ ڈاکٹر سورٹھ سندھو، وکلاہ اور سول سوساٸٹی کی گرفتاری پر مذمت کرتی ہے۔سندھ پولیس حکومت سندھ کے کہنے پر ڈاکٹرز سے الجھ کر اپنا کردار نہ خراب نہ کرے۔ ایک ثابت شدہ ڈاکٹر شاھنواز قتل کیس میں ملزم کو گرفتار کر کے انصاف دیں۔آ ٸی جی سندھ ھوش کے ناخن لو