Hira Yusaf(Official Account) (@hira_yusaf) 's Twitter Profile
Hira Yusaf(Official Account)

@hira_yusaf

Nick name Haani
Single💔
Lv Pk army😘
Studnt
YouTuber
Bankr
Plz subscribe YouTube channel
Hira's True creations
Click on the below link👇
youtu.be/H5qtg09kWDg

ID: 1457312429700956162

calendar_today07-11-2021 11:42:23

1,1K Tweet

52,52K Followers

1,1K Following

Murad Saeed Fan (@muradsaiedfan) 's Twitter Profile Photo

تھپڑ کی آواز آہستہ آہستہ پورے ٹویٹر پر پھیل گئی، مجھے بھی بتایا جائے آخر تھپڑ پڑا کسے ہے۔۔؟؟

ہارون الرشید (@haroon_natamaam) 's Twitter Profile Photo

مرحوم خادم حسین رضوی کے داماد اور سعد رضوی کے بہنوئی فرانس میں بطور سفیر تعینات اچھا عہدہ ہی بہترین انتقام ہے

J O K E R 🇵🇰❤️ (@jooookeeeerrrr) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے پراٹھے کو چاۓ میں ڈبویا اگر پراٹھے کی سانسیں بند ہو جاتی اور اسے کچھ ہو جاتا تو ذمہ دار کون ہوتا؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

آج بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم وفات ہے۔ اللہ رب العزت ہمیں اس وطن کو ویسا بنانے کی توفیق دے جیسا بابائے قوم چاہتے تھے۔ آمین

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

شوکت خانم اسپتال، کراچی کا تعمیراتی کام عمدہ رفتار سے جاری ہے اور انشاءاللہ آئندہ سال کے آخر میں افتتاح کیلئے تیار ہے۔ یہ شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کے تمام اسپتالوں سے بڑا اور جدید ترین آلات سے لیس ہوگا۔

شوکت خانم اسپتال، کراچی کا تعمیراتی کام عمدہ رفتار سے جاری ہے اور انشاءاللہ آئندہ سال کے آخر میں افتتاح کیلئے تیار ہے۔ یہ شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کے تمام اسپتالوں سے بڑا اور جدید ترین آلات سے لیس ہوگا۔
Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

آصف علی زرداری کو شٹ اپ کال، پنجاب میں تبدیلی کے گھناونے کھیل سے روک دیا گیا وفاق بچائیں، پنجاب بھول جائیں، واضح پیغام👇 youtu.be/XpNWho6RV90

Abdul Qadir (@abdulqadirary) 's Twitter Profile Photo

غالبا آدھا پاکستان آج چائے پراٹھے کا ناشتہ کر چکا ہے، آج سے اسے قومی ناشتے کا درجہ دیا جاتا ہے، یہ الگ بات ہے کہ دیر سے اٹھنے کے باعث ہمیں یہ سہولت نہ مل سکی! ڈبل روٹی کو غوطے دے کر دیکھتا ہوں 🙃🙅‍♂️ #sundayvibes

Hira Yusaf(Official Account) (@hira_yusaf) 's Twitter Profile Photo

ملکہ برطانیہ نےاپنی بادشاہی میں دنیا دوسری جنگ عظیم، ایٹم بم کااستعمال، برطانیہ کا عروج سے زوال، سرد جنگ، پاکستان انڈیا کئ آزادی جنگیں ٹیکنالوجی کاانقلاب گھوڑوں گاڑیوں سےخلائی جہازوں تک کاسفرہر دور کی یادیں لیےچلی گئی لیکن اس کی واپسی نہیں دیکھ سکیں جو لندن دوائی لینے گیا😂😂