HUM News اردو(@humnews_urdu) 's Twitter Profileg
HUM News اردو

@humnews_urdu

ہم نیوز کا آفیشل اردو ٹویٹر اکاؤنٹ۔ ہم نیوز اور ویب سائٹ پر چلنے والی اہم خبریں 24 گھنٹے تازہ ترین اپ ڈیٹس کے ساتھ -

ID:943810400545624064

linkhttp://www.humnews.pk calendar_today21-12-2017 11:48:29

1,2M Tweets

643,0K Followers

3 Following

Follow People
HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

میں نے عمران خان کا ریاست مدینہ کا دعویٰ سُن کر PTI جوائن کی لیکن وہ زندگی کا بدترین فیصلہ تھا؛

ریاست مدینہ کے نام پر 5000 سے 50 لاکھ تک پنجاب میں رشوت وصول کی جاتی تھی جو سب مال پیرنی کے پاس جاتا تھا
راجہ ریاض،PMLN
Mona Alam

account_circle
HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اقتدار کیلئے پھر اسٹبلشمنٹ کی طرف دیکھ رہے ہیں، رہنما مسلم لیگ ن راجہ ریاض
Mona Alam

account_circle
HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال
Maryam Nawaz Sharif

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال @MaryamNSharif
account_circle
HUM News اردو(@humnews_urdu) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی چوری روک تھام پر جائزہ اجلاس گفتگو
Shehbaz Sharif

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی چوری روک تھام پر جائزہ اجلاس گفتگو @CMShehbaz
account_circle
HUM News اردو(@humnews_urdu) 's Twitter Profile Photo

معروف پی ٹی آئی رہنما کو عمرہ ادائیگی پر جانے کی اجازت
humnews.pk/latest/477239/

معروف پی ٹی آئی رہنما کو عمرہ ادائیگی پر جانے کی اجازت humnews.pk/latest/477239/
account_circle
HUM News اردو(@humnews_urdu) 's Twitter Profile Photo

جو بائیڈن کے خط سے امریکی صدر اور وزیراعظم پاکستان رابطے بحال ہوئے ہیں، اینکر پرسن منصور علی خان
Mansoor Ali Khan

account_circle
HUM News اردو(@humnews_urdu) 's Twitter Profile Photo

امریکی صدر کا وزیراعظم پاکستان کو خط کتنا اہم؟ سینئر اینکر پرسن عاصمہ شیرازی کا تجزیہ
Asma Shirazi

account_circle
HUM News اردو(@humnews_urdu) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف کے منصب سنبھالنے کے بعد امریکی صدر کا یہ پہلا خط ہے

account_circle
HUM News اردو(@humnews_urdu) 's Twitter Profile Photo

آٹے کا تھیلا، ٹماٹر ، پیاز، چینی ، دالیں سستی ہو گئیں
humnews.pk/latest/477238/

آٹے کا تھیلا، ٹماٹر ، پیاز، چینی ، دالیں سستی ہو گئیں humnews.pk/latest/477238/
account_circle
HUM News اردو(@humnews_urdu) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس محمد ابراہیم کا کمرۂ عدالت میں ختم القرآن کی تقریب سے خطاب

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس محمد ابراہیم کا کمرۂ عدالت میں ختم القرآن کی تقریب سے خطاب
account_circle
HUM News اردو(@humnews_urdu) 's Twitter Profile Photo

قوم پرست جماعتوں کو دعوت دیتے ہیں کہ مستقبل کا لائحہ عمل لے کر آئیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

account_circle
HUM News اردو(@humnews_urdu) 's Twitter Profile Photo

کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر سستا، روپیہ مزید مضبوط
humnews.pk/latest/477195/

کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر سستا، روپیہ مزید مضبوط humnews.pk/latest/477195/
account_circle
HUM News اردو(@humnews_urdu) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف اورصوبوں کے تعاون سے انسداد اسمگلنگ میں مدد ملی، وزیراعظم شہباز شریف

account_circle
HUM News اردو(@humnews_urdu) 's Twitter Profile Photo

لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر3 سال کیلئے چیئرمین نادرا تعینات
humnews.pk/latest/477231/

لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر3 سال کیلئے چیئرمین نادرا تعینات humnews.pk/latest/477231/
account_circle