gull_رخ(@gull_rukh03) 's Twitter Profileg
gull_رخ

@gull_rukh03

سب سے پہلے پاکستان مسلم لیگ ن

House Wife
Financial Accountancy
Youthiaz Stay Away .....😡

ID:1604503203445444608

calendar_today18-12-2022 15:46:09

3,3K Tweets

197 Followers

477 Following

Munir Ahmad Chaudhry®(@Ch_344) 's Twitter Profile Photo

محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائیگی ۔۔۔!!
آپ ان ہوکر آؤٹ ہیں۔۔۔
اور وہ آؤٹ ہو کر بھی ان ہے!!
PlZ take a review...??
🙏🙏
Maryam Nawaz Sharif
👍
Munir Ahmad Chaudhry™

محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائیگی ۔۔۔!! آپ ان ہوکر آؤٹ ہیں۔۔۔ اور وہ آؤٹ ہو کر بھی ان ہے!! PlZ take a review...?? 🙏🙏 @MaryamNSharif 👍 @Munir_344 #SELF_MADE
account_circle
𝗧𝗔𝗛𝗜𝗥.𝗕𝗨𝗧𝗧 🐰(@Sco_41) 's Twitter Profile Photo

ہائیکورٹس کو چاہیے
کہ زمان پارک میں ہی لاھور اور اسلام آباد ہائیکورٹس کے بینچ بٹھا دیں
تا کہ تم دَلوں کا وقت تو بچ جائے

ہائیکورٹس کو چاہیے کہ زمان پارک میں ہی لاھور اور اسلام آباد ہائیکورٹس کے بینچ بٹھا دیں تا کہ تم دَلوں کا وقت تو بچ جائے
account_circle
𝗧𝗔𝗛𝗜𝗥.𝗕𝗨𝗧𝗧 🐰(@Sco_41) 's Twitter Profile Photo

آج میں جسٹس کھوسہ اور پانامہ بینچ سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ آج آپ زمان پارک میں جو مناظر دیکھ رہے ہیں اس کے بعد آپکو پتہ چلا کہ سسلین مافیا کیا ہوتا ہے اب پتہ چلا کہ گاڈ فادر کیا ہوتا ہے؟ اچھے سے پتہ چل گیا ہوگا,
مریم نوازشریف

account_circle
꧁💞بنت صدیق 💞꧂(@obint1) 's Twitter Profile Photo

Maryam Nawaz Sharif
واہ واہ نیازی گیدڑ کو عدالتوں نے بادشاہ سلامت بنا دیا😁
بادشاہ سلامت جب عدالت کے کمرے میں جائے تو کوئی بندہ نظر نہیں آئے گاڑی سیدھی احاطہ تک 😏
مجرموں کو بھی منصفوں والی گزرگاہ کی سہولت دینے کی روایت ڈال دی گئی ہے۔🥳

account_circle
꧁💞بنت صدیق 💞꧂(@obint1) 's Twitter Profile Photo

Maryam Nawaz Sharif ❤️
چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم نواز شریف نے لاہور سے صوبائی حلقہ PP-149, PP-173, PP-158 اور گوجرانولہ کے صوبائی حلقہ PP-63 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے اللہ تعالیٰ کامیابی سے ہمکنار فرمائے
آمین یا رب العالمیـــــن

account_circle
꧁💞بنت صدیق 💞꧂(@obint1) 's Twitter Profile Photo

Reham Khan
سوال سوشل میڈیا پر تاثر ہے کہ کچھ لوگوں کو کسی اور جگہ سے لایا گیا ہے میں نام نہیں لینا چاہتا؟
میں آپ کی عزت کرتی ہوں کہ آپ صوبے کا نام نہ لیکر تعصب نہیں پھیلانا چاہتے ،لیکن ان کے اپنے لوگ ذاتی مفاد کے لئے خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں خود لکھ رہے ہیں کہ ٹرینڈ مجاہد آگئے

account_circle
꧁💞بنت صدیق 💞꧂(@obint1) 's Twitter Profile Photo

Azma Zahid Bokhari
میم گریٹ زبردست 🥳

فلور نمبر 4 میں سالگِرہ منائی جاتی تھی “ملیحہ ہاشمی” کی زبردست چھترول 😂گڈ میم، یہی زبان سمجھ آتی ہے ان کو
اسی زبان میں جواب دینا چاہیے

account_circle
سید نوید شاہ کاظمی(@ShahG666) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور کرائے کے غنڈے جمع کر رہا ہے لیکن پیسے نہیں دے رہا
آگے سے عہدیداروں پر غصہ کر رہا کی بندے کیوں جمع نہیں ہوئے
کہتا تمہیں ل ن کا پتا ھے چھوڑدو بس۔

account_circle
Mazhar Gilani(@Mazhar_Gilani) 's Twitter Profile Photo

گنڈا پوری شہد کی ایک اور آڈیو لیک۔
یہ لوگ ملک میں آگ لگانا چاہتے ہے۔
انکا چہرہ وہ ہینڈلر بھی دیکھ رہے جو انہیں لائے تھے آج شرمندہ ہوتے ہے۔

خیبرپختوخاں سے غریب لوگوں کو اور دہشت گردوں کو پیسوں کی لالچ میں خون خرابے کے لئیے بلایا جارہا ہے۔

account_circle
Mazhar Gilani(@Mazhar_Gilani) 's Twitter Profile Photo

ایک بات بہت اچھی طرح پاکستان کے کرتا دھرتاو کو سمجھ آگئی ہے۔
وہ سمجھتے عمران خان نامی وائرس پاکستان کے لئیے انتہائی نقصان دہ ہے۔
یہ پاکستان کو کھوکھلا کررہا ہے۔

اسکا آزاد رہنا پاکستان میں نفرتوں کو فساد انتشار کو ابھارتا رہے گا
عمران خان کے خلاف انتہائی سخت اقدامات اٹھائے جائے۔

account_circle
꧁💞بنت صدیق 💞꧂(@obint1) 's Twitter Profile Photo

Pervaiz Sandhila
راکٹ لانچر تو ڈاکو، ڈکیت بھی استعمال نہیں کرتے، آپ کے پاس ہیلی کاپٹر گرانے کے لئے راکٹ لانچر کہاں سے آئے ؟ کیا آپ سیاسی تنظیم ہیں؟ ریحام خان صاحبہ نے خطرناک سوالات اٹھادیے ۔ کیا پی ٹی آئی کو غیر ملکی فنڈنگ ہورہی ہے؟
Reham Khan

account_circle
Abdul Rauf(@RF33445) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم: - اللہ ھم سب کی بیماریاں مجبوریا تکلیف پریشانیاں دور کردے ہر قیسم کی افات اور شر سے محفوظ رکھیں آمیں ثم آمین: -

اسلام علیکم: - اللہ ھم سب کی بیماریاں مجبوریا تکلیف پریشانیاں دور کردے ہر قیسم کی افات اور شر سے محفوظ رکھیں آمیں ثم آمین: -
account_circle
Abdul Rauf(@RF33445) 's Twitter Profile Photo

جس نے اس ملک میں رہنا ھے اس کو 500 دہشتگرد تیار کر کے ریاست کو چیلنج کر کے رہنا ھو گا پھر ججز اور ریاست اپ کی غلام ھوگی: -

جس نے اس ملک میں رہنا ھے اس کو 500 دہشتگرد تیار کر کے ریاست کو چیلنج کر کے رہنا ھو گا پھر ججز اور ریاست اپ کی غلام ھوگی: - #دہشتگرد_تنظیم_پی_ٹی_آئی
account_circle
Abdul Rauf(@RF33445) 's Twitter Profile Photo

جج ظفر اقبال نے ابھی تیسری بار فیصلہ دےدیا کہ عمران خان کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے میرا خیال سے یہ فیصلہ لاھور ہائکورٹ میں بیٹھے ججز کی منہ پر زوردار طمانچہ ھے: -

جج ظفر اقبال نے ابھی تیسری بار فیصلہ دےدیا کہ عمران خان کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے میرا خیال سے یہ فیصلہ لاھور ہائکورٹ میں بیٹھے ججز کی منہ پر زوردار طمانچہ ھے: - #دہشتگرد_تنظیم_پی_ٹی_آئی
account_circle
Muhammad usman ilyas(@usmanilyasskp) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین کو قید کردیا جاتا ہے ( بخآری )

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین کو قید کردیا جاتا ہے ( بخآری )
account_circle
Muneeb Sahi(NA74)(PP53)(@MuneebSahi61) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ

اور یہ لوگ یوں کہتے ہیں کہ ان پر ان کے رب کی جانب سے کوئی نشانی کیوں نہیں نازل ہوتی؟ سو آپ فرما دیجئے کہ غیب کی خبر صرف اللہ کو ہے سو تم بھی منتظر رہو میں بھی تمہارے ساتھ منتظر ہوں ۔
Surat No 10 : سورة يونس - Ayat No 20.

account_circle
Hazim Ahmed(@hz0844) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ اغْفِرْلِي وَلِوَالِدَيْ وَلِلْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَاتِ والْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ الْأَحيَاءِ مِنْهُمْ وَالْأَمْوَات
رَضِيتُ بِاللهِ رَبًّا ، وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا ، وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا

🌺 السَّـــــــلاَمُ علیکم ورحـــــمۃ اللــــہ🌺

account_circle
꧁💞بنت صدیق 💞꧂(@obint1) 's Twitter Profile Photo

@Syco41 ﷺ💚םבםב💚ﷺ 💫🌷💫 أّلََلََهِِمَََّﷺصٌٌَلََِّﷺوَََِِّّسَـــلََِّمََْﷺوَِِبَِِأّرِګﷺْعٌٌلََى ﷺنَِِبِِِيِِِّّّنَِِـــأّﷺمََُحٌٌمَدِ🌺

account_circle