Gilgit Baltistan Ka Sach Ye Hai (@gbkasachyehai) 's Twitter Profile
Gilgit Baltistan Ka Sach Ye Hai

@gbkasachyehai

ID: 1578091436989349899

calendar_today06-10-2022 18:35:40

9,9K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Gilgit Baltistan Ka Sach Ye Hai (@gbkasachyehai) 's Twitter Profile Photo

روندو بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے کے نام پہ خواتین کے ساتھ تذلیل بند کریں بی ائی ایس پی کے ہیڈ اف ڈیپارٹمنٹ سے گزارش ہے خواتین کو جو پیسے ملتے ہیں برائے کرم اس کو کسی سائٹ ایریا پہ دے دے نہ کی سینٹر بازار میں #GBtruth

روندو

بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے کے نام پہ خواتین کے ساتھ تذلیل بند کریں

بی ائی ایس پی کے ہیڈ اف ڈیپارٹمنٹ سے گزارش ہے خواتین کو جو پیسے ملتے ہیں برائے کرم اس کو کسی سائٹ ایریا پہ دے دے نہ کی سینٹر بازار میں

#GBtruth
Gilgit Baltistan Ka Sach Ye Hai (@gbkasachyehai) 's Twitter Profile Photo

جاوید قریشی اور یاور عباس کی روحیں فورتھ شیڈول میں گلگت بلتستان کے حقوقِ کے لئے ان دونوں حق پرستوں کی جدوجہد کو سمجھنے کے لیے یہ کافی ہے کہ دنیا سے چلے جانے کے بعد بھی یہ دونوں کو فورتھ شیڈول میں رکھا ہوا ہے تاکہ ان کی روحیں عوامی حقوقِ کے لئے جدوجہد نہ کر سکے ۔ #GBtruth

جاوید قریشی اور یاور عباس کی روحیں فورتھ شیڈول میں

گلگت بلتستان کے حقوقِ کے لئے ان دونوں حق پرستوں کی جدوجہد کو سمجھنے کے لیے یہ کافی ہے کہ  دنیا سے چلے جانے کے بعد بھی یہ دونوں کو  فورتھ شیڈول میں رکھا ہوا ہے تاکہ ان کی روحیں عوامی حقوقِ  کے لئے جدوجہد نہ کر سکے ۔

 #GBtruth
Gilgit Baltistan Ka Sach Ye Hai (@gbkasachyehai) 's Twitter Profile Photo

گلگت بلتستان کے عوام کو اب مزید خاموش نہیں رہنا ہے۔ ہر شہری کو اپنے سیاسی، آئینی اور معاشی حقوق کے لیے منظم اور پرامن انداز میں آواز بلند کرنی ہوگی۔ گلگت بلتستان کے وسائل، شناخت، اور مستقبل کے تحفظ کے لیے عوامی شعور بیدار کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ #GBtruth #gilgitbaltistan

Gilgit Baltistan Ka Sach Ye Hai (@gbkasachyehai) 's Twitter Profile Photo

بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف نیو نگر محلہ خومر کی خواتین اور بچوں کا روڑ پر احتجاج ٫ٹریفک بند کر دی #GilgitBaltistan #Protest

بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف نیو نگر محلہ خومر کی خواتین اور بچوں کا روڑ پر احتجاج ٫ٹریفک بند کر دی

#GilgitBaltistan #Protest
Safiullah Baig (@safiullahbaig14) 's Twitter Profile Photo

This teenage boy, son of Islamabad HC Justice Asif, and his friends killed two girls one from GB. People from GB must raise voice for victims & demand for arrest of culprits. There are reports that Justice Asif reached on the site of accident & used his influence to weaken FIR.

This teenage boy, son of Islamabad HC Justice Asif, and his friends killed two girls one from GB.

People from GB must raise voice for victims & demand for arrest of culprits. There are reports that Justice Asif reached on the site of accident & used his influence to weaken FIR.
WAJAHAT ALI (@wajahatgilgiti) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں بلتستان کی معصوم بیٹی تابندہ بتول اور اس کی سہیلی کو ایک بگڑے ہوئے نواب کی گاڑی تلے کچل ڈالا #Islamabad

Gilgit Baltistan Ka Sach Ye Hai (@gbkasachyehai) 's Twitter Profile Photo

حادثے کے فوراً بعد جسٹس آصف نے موقعے پر پہنچ کر اپنے بیٹے کے دونوں دوستوں کو بھگایا اور اپنے بیٹے کو اپنے ہمراہ گھر لے گئے جب کہ اُس وقت گلگت بلتستان کی ایک بیٹی شہید جب کہ دوسری شدید زخمی حالت میں روڈ پر پڑی تھی ثمرین حسین کا تعلق گلگت جب کہ تابندہ بتول کا تعلق بلتستان سے ہے۔۔۔

Gilgit Baltistan Ka Sach Ye Hai (@gbkasachyehai) 's Twitter Profile Photo

غذر .بارگو کے مقام پر بجلی کی عدم دستیابی سے ناراض لوگوں نے ٹائر جلا کر روڈ بند کر دیا ہے۔ #GilgitBaltistan #Protest #RightsMovementGB

غذر .بارگو کے مقام پر بجلی کی عدم دستیابی سے ناراض لوگوں نے ٹائر جلا کر روڈ بند کر دیا ہے۔

#GilgitBaltistan #Protest 
#RightsMovementGB
Gilgit Baltistan Ka Sach Ye Hai (@gbkasachyehai) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں گلگت بلتستان کے چلغوزہ ٹھیکیداروں کے ساتھ کسٹم حکام کی مبینہ زیادتی کے خلاف چلغوزے کے کاروبار سے وابستہ تاجروں نے شاہراہ قراقرم بلاک کر کے رات احتجاج کیا #RightsMovementGB

لاہور میں گلگت بلتستان کے چلغوزہ ٹھیکیداروں کے ساتھ کسٹم حکام کی مبینہ زیادتی کے خلاف چلغوزے کے کاروبار سے وابستہ تاجروں نے شاہراہ قراقرم بلاک کر کے رات احتجاج کیا

 #RightsMovementGB
Jamil Nagri (@jamilnagri) 's Twitter Profile Photo

Today we are experiencing coldest and longest night of the year, coincidentally, #GilgitBaltistan received snowfall and rain same day.

Gilgit Baltistan Ka Sach Ye Hai (@gbkasachyehai) 's Twitter Profile Photo

ہر سال 21 دسمبر کو منایا جانے والا جشنِ مِفَنگ روشنی، امید اور ہماری قدیم ثقافت کی علامت ہے۔ سرد راتوں میں جلتی آگ، اُڑتے فانوس — یہی ہے پہاڑوں کا اصل حسن۔

Gilgit Baltistan Ka Sach Ye Hai (@gbkasachyehai) 's Twitter Profile Photo

Today, the people of Silgan blocked the road at Barandas to protest unfair power distribution and unannounced load-shedding. Electricity now arrives by government mood. Bills are paid on time, darkness is delivered on time, and explanations are permanently out of service.

Today, the people of Silgan blocked the road at Barandas to protest unfair power distribution and unannounced load-shedding. 

Electricity now arrives by government mood. Bills are paid on time, darkness is delivered on time, and explanations are permanently out of service.
Gilgit Baltistan Ka Sach Ye Hai (@gbkasachyehai) 's Twitter Profile Photo

سکردو پولیس نے شہر میں موجود پاکستانی بھکاریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں واپس ان کے علاقوں کو روانہ کر دیا۔ #GilgitBaltistan

سکردو پولیس نے شہر میں موجود پاکستانی بھکاریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں واپس ان کے علاقوں کو روانہ کر دیا۔

#GilgitBaltistan