Fãhêêmkhãn (@fk_71) 's Twitter Profile
Fãhêêmkhãn

@fk_71

I'm no One

ID: 1318587560529170434

calendar_today20-10-2020 16:20:42

249,249K Tweet

10,10K Takipçi

7,7K Takip Edilen

SHAHID RANA (@s111_9) 's Twitter Profile Photo

#PAK_PG خواہش کرنا غلط نہیں ، خواب دیکھنا جرم نہیں ، کسی کی چاہ کرنا گناہ نہیں ، انسان کی فطرت ہے کہ جو چیز اس کی آنکھوں اور دل کو بھا جائے وہ اس کی آرزو ضرور کرتا ہے ۔ لیکن اپنی اس چاہ کو پورا کرنے کے لیے صحیح اور غلط میں فرق بھول جانا غلط ہے ۔۔۔ 💯

#PAK_PG
خواہش کرنا غلط نہیں ، خواب دیکھنا جرم نہیں ، کسی کی چاہ کرنا گناہ نہیں ، انسان کی فطرت ہے کہ جو چیز اس کی آنکھوں اور دل کو بھا جائے وہ اس کی آرزو ضرور کرتا ہے ۔ 
لیکن اپنی اس چاہ کو پورا کرنے کے لیے صحیح اور غلط میں فرق بھول جانا غلط ہے ۔۔۔ 💯
SHAHID RANA (@s111_9) 's Twitter Profile Photo

#PAK_PG اگر آپ کو اپنی جیسی طبیعت کے لوگ نہیں ملتے تو آپ کو کوئی بھی نہیں سمجھ سکتا.

#PAK_PG
اگر آپ کو اپنی جیسی طبیعت کے لوگ نہیں ملتے تو آپ کو کوئی بھی نہیں سمجھ سکتا.
SHAHID RANA (@s111_9) 's Twitter Profile Photo

#PAK_PG یقین، قربانی اور اتحاد کی پہچان — پاکستان 🇵🇰 14 اگست وہ دن ہے جب ایک خواب حقیقت میں بدلا، جب قربانیوں کے چراغ جل کر آزادی کی روشنی لے آئے۔ آؤ عہد کریں کہ ہم اس امانت کی حفاظت کریں گے اور اپنے وطن کو امن، ترقی اور خوشحالی کی راہ پر لے جائیں گے۔ پاکستان زندہ باد! ✨

#PAK_PG
یقین، قربانی اور اتحاد کی پہچان — پاکستان 🇵🇰
14 اگست وہ دن ہے جب ایک خواب حقیقت میں بدلا، جب قربانیوں کے چراغ جل کر آزادی کی روشنی لے آئے۔
آؤ عہد کریں کہ ہم اس امانت کی حفاظت کریں گے اور اپنے وطن کو امن، ترقی اور خوشحالی کی راہ پر لے جائیں گے۔
پاکستان زندہ باد! ✨