Fawad Ahmed(@fawadnb) 's Twitter Profileg
Fawad Ahmed

@fawadnb

Broadcast Journalist/Analyst/Anchor Person/Host "Bayania" Fri to Sun 8:00 PM & Chief Operating Officer @NeoNewsUR.

ID:110981431

linkhttps://www.neonews.pk/fawad-ahmed calendar_today03-02-2010 12:27:20

5,7K Tweets

5,2K Followers

473 Following

Alkhidmat Foundation Pakistan(@AlkhidmatOrg) 's Twitter Profile Photo

اس عید کے سارے رنگ
مظلوم فلسطینیوں کے سنگ
Fawad Ahmed, C.O.O Neo TV and Famous Anchor Person stands in solidarity with the people of Gaza. 🇵🇸 Listen to his special message and Join us in this noble cause
Fawad Ahmed

account_circle
Fawad Ahmed(@fawadnb) 's Twitter Profile Photo

سردار لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ عمران خان دو تین ہفتے بعد جیل سے باہر ہونگے۔۔۔۔۔ بشری بی بی کو ہارپک نہیں تو شہد میں ملا کر ایسا کچھ ضرور دیا گیا جس سے انکی طبعیت بگڑ گئی۔۔۔ریاست انکی حفاظت کی ذمہ دار ہے

مطیع اللہ جان کو دفتر کی جانب سے دی گئی گاڑی ہے اور پارک بھی دفتر کے باہر ہی کی جا رہی ہے۔۔۔۔۔کوئی ڈھنگ کا الزام لگا لیں۔۔۔۔۔

account_circle
Rauf Klasra(@KlasraRauf) 's Twitter Profile Photo

والٹن ائرپورٹ || سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان ساتھ ایک ہارڈ ٹاک۔۔
CAA ترجمان سے لائیو گفتگو کے بعد والٹن ائرپورٹ کا پرسرار معاملہ کلئیر ہونے کی بجائے مزید الجھ گیا۔
سابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی حکومت کی ملکیت والٹن ائرپورٹ بند کر کے بلڈرز/کنٹریکٹرز کو اس کی زمینیں الاٹ…

account_circle
Fawad Ahmed(@fawadnb) 's Twitter Profile Photo

فیصل واڈا ایوان بالا کے گذشتہ روز رکن منتخب ہوئے۔۔۔چائنہ قونصل خانہ کراچی حملے میں بھی وہ موقع پر بلٹ پروف جیکٹ اور پستول کے ہمراہ پہنچے تھے اور اہم کردار ادا کیا تھا۔۔۔امید ہے وہ ایوان میں خاص و عام کی بھرپور نمائندگی کریں گے۔

جسٹس(ر) تصدق جیلانی نے یک رکنی جوڈیشل کمیشن کی سربراہی سے معذرت کی جس کے بعد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے سو موٹو ایکشن لیا ہے۔۔۔۔۔سماعت کے لیے ۷ رکنی بینچ بھی مقرر ہو چکا ہے۔

آپ کارکن ہیں، آپ کا جذباتی ہونا بنتا ہے لیکن فیصل واڈا کے سینیٹر منتخب ہونے کے لیے پچاس فیصد حمایت پیپلز پارٹی کی ہے۔۔۔۔سرفراز راجڑ دستبردار ہو چکے ہیں۔

account_circle
Fawad Ahmed(@fawadnb) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو ریلیف، اسلام آباد ہوئی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سزا معطل کر دی، مرکزی اپیل کی سماعت عید کے بعد ہوگی

account_circle
Naimat Khan(@NKMalazai) 's Twitter Profile Photo

'We haven’t forgotten you,' Karachiites expresses their solidarity with Palestinians during the Gaza Solidarity Night, where thousands, including almost half women and children, participated

account_circle
Fawad Ahmed(@fawadnb) 's Twitter Profile Photo

عمران خان آنکھیں بند کر کے جسٹس (ر) تصدق جیلانی پر اعتماد کرتے تھے۔۔۔تحریک انصاف کے دوست نوٹ فرما لیں۔

account_circle