Farzana Kausar (@farzanakpmln) 's Twitter Profile
Farzana Kausar

@farzanakpmln

President pml(n) women wing 🇦🇪 UAE. The nation, under God, shall have a new birth of freedom – and that government of the people, by the people,for the people

ID: 1491117196789129220

linkhttps://www.facebook.com/farzanakauserpmln calendar_today08-02-2022 18:30:29

35,35K Tweet

41,41K Followers

1,1K Following

Farzana Kausar (@farzanakpmln) 's Twitter Profile Photo

پی پی 52 شکریہ سمبڑیال🤲🏻🇵🇰 مسلم لیگ ن ۔۔۔۔۔ 50434💪 پی ٹی آئی ۔۔۔۔۔ 24780

Shehbaz Sharif (@cmshehbaz) 's Twitter Profile Photo

By the grace of Allah Almighty, the PML-N has secured victory in the Sialkot by-election. Congratulations to our winning candidate, Hina Arshad Sahiba! This victory is the result of the unwavering leadership of our Quaid, Mian Nawaz Sharif, the untiring efforts of Chief Minister

Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB) (@syedanosheenpk) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا worriers کو میرا سلام 🫡🐅 میں بہت کم سوشل میڈیا پر active آتی ہوں مگر چند account مسلسل مسلم لیگ ن کا دفاع کرتے اور کارکردگی کو ہمیشہ سہراتے نظر آتے ہیں ۔ آپ سب کو آج میں خراج تحسین پیش کرتی ہوں ۔🫡 🇵🇰❤️🐅

Zeeshan Malik (@zeshanmalick) 's Twitter Profile Photo

یہ ایک پولنگ اسٹیشن کا نتیجہ ہے جس میں مسلم لیگ ن کو 860 ووٹ پی ٹی آئی کو 257 اور پیپلز پارٹی کو 6 ملے ہیں اور ان کا شور دیکھو 😁 اصل میں پیپلز پارٹی کی کمپین ٹیم نے اپنی قیادت کو اندھیرے میں رکھا کہ ہم یہ سیٹ جیت رہے ہیں

یہ ایک پولنگ اسٹیشن کا نتیجہ ہے جس میں مسلم لیگ ن کو 860 ووٹ 
پی ٹی آئی کو 257 اور پیپلز پارٹی کو 6 ملے ہیں اور ان کا شور دیکھو 😁

اصل میں پیپلز پارٹی کی کمپین ٹیم نے اپنی قیادت کو اندھیرے میں رکھا کہ ہم یہ سیٹ جیت رہے ہیں
Malik Wajid Aziz (@wajiawan90) 's Twitter Profile Photo

CM PUNJAB Maryam Nawaz Sharif میاں شاہ زمان Mian shah zaman Ali PMLN کی جان ہے رات 12:00 لٹیروں نےاس سےHONDA CG12 گن پوائنٹ پ چھین لیاگیاجس کی رپورٹ بھگوان پورہ تھانےمیں کردی گئی ہے لاہورسیف سٹی جہاں وقوعہ ہواوہاں پربھی کیمرہ نصب ہے Mam SpeedyActionAgainst Culprits Plz beRequested

CM PUNJAB
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> 
 میاں شاہ زمان <a href="/MainshahzamanA1/">Mian shah zaman Ali</a>
 PMLN 
کی جان ہے
رات 12:00 لٹیروں نےاس سےHONDA CG12 گن پوائنٹ پ چھین لیاگیاجس کی رپورٹ بھگوان پورہ تھانےمیں کردی گئی ہے لاہورسیف سٹی جہاں وقوعہ ہواوہاں پربھی کیمرہ نصب ہے
Mam SpeedyActionAgainst Culprits Plz beRequested
Farzana Kausar (@farzanakpmln) 's Twitter Profile Photo

تیرا جلوہ دونوں جہاں میں ہے تیرا نور کون ومکاں میں ہے یہاں تو ہی تو وہاں توہی تو تیری شان جل جلالہ

تیرا جلوہ دونوں جہاں میں ہے 
تیرا نور کون ومکاں میں ہے

یہاں تو ہی تو وہاں توہی تو
 تیری شان جل جلالہ
Amjad Malik (@amjadmalik786) 's Twitter Profile Photo

کویت سے سابق ایڈوائزری کونسل ممبرحافظ محمد شبیر کی خصوصی ملاقات۔کویت کمیونٹی کی جانب سے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔اوورسیز پاکستانی جہاں بھی بستے ہیں وہ ہمارے لئے قابل قدر ہیں۔وہ ہمارے بیرون ملک سفیر ہیں ۔ہم تارکین وطن کی خدمت کی کوششوں میں تیزی لا رہے ہیں۔

کویت سے سابق ایڈوائزری کونسل ممبرحافظ محمد شبیر کی خصوصی ملاقات۔کویت کمیونٹی کی جانب سے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔اوورسیز پاکستانی جہاں بھی بستے ہیں وہ ہمارے لئے قابل قدر ہیں۔وہ ہمارے بیرون ملک سفیر ہیں ۔ہم تارکین وطن کی خدمت کی کوششوں میں تیزی لا رہے ہیں۔