Dr Farooq Noohpoto (@farooq_np) 's Twitter Profile
Dr Farooq Noohpoto

@farooq_np

i am political activist....& Member Team ppp Matyari & formar president ppp youth wing Distt Matiari District Head PPP Digital Media

ID: 1395279947716038661

calendar_today20-05-2021 07:27:34

258,258K Tweet

15,15K Followers

7,7K Following

Nadar Khan (@nadarkh91628842) 's Twitter Profile Photo

میرے خاندان نے اس جمہوریت اور اس نظام کیلئے قربانیاں صرف اس لئے دیں تاکہ یہ پارلیمان چلے اور وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھنے والا کوئی بھی شخص اپنے عوام کے مسائل کا حل نکال سکے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال

SAMI NIAZI (@ppp_sami) 's Twitter Profile Photo

Wishing you a very Happy Birthday dear Brother and a great JIYALA Jiyala Shabir Naich ۔ May GOD live you long with all the happiness in life. Aamin #HappyBirthday

Wishing you a very Happy Birthday dear Brother and a great JIYALA
Jiyala Shabir Naich ۔ May GOD live you long with all the happiness in life. Aamin
#HappyBirthday
Abid Tanwari (@abidtanwarippp) 's Twitter Profile Photo

جس آئین کے ذریعے پورا ملک چلتا ہے اس آئین کی بالا دستی کے بغیر ایوان نہیں چل سکتا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال BilawalBhuttoZardari

جس آئین کے ذریعے پورا ملک چلتا ہے اس آئین کی بالا دستی کے بغیر ایوان نہیں چل سکتا۔

چیئرمین
بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
BilawalBhuttoZardari
Aamir memon (@aamirmemon123) 's Twitter Profile Photo

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ملاقات وفد میں سید نوید قمر اور مئیر کراچی مرتضی وہاب شامل تھے۔ BilawalBhuttoZardari Murtaza Wahab Siddiqui

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ملاقات

وفد میں سید نوید قمر اور مئیر کراچی مرتضی وہاب شامل تھے۔
BilawalBhuttoZardari Murtaza Wahab Siddiqui
اصغر علی بلیدی (@asghar_buledi) 's Twitter Profile Photo

میں وزیراعظم کو آفیشلی خط لکھنے والا ہوں اور ملونگا بھی اگر وفاق نے خیبرپختونخواہ کو نہ سنبھالا تو مرض لا علاج ہوجائیگا ابھی مرض کی تشخیص کریں مرض کا علاج کریں۔ صوبائ حکومت کا امن امان پر کوئی سروکار نہیں۔ لوگ نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ گورنر خیبرپختونخواہ

Shamus Abro (@shamusabro) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں آج سے نہیں بلکہ کئی عرصے سے ہم سیاست کر رہے ہیں لیکن آج اس سیاست کے ذریعے ہم نے نوجوانوں کو روزگار، معاشی انصاف اور تحفظ دلوانا ہے۔ آئین کی بالادستی کے بغیر کوئی بھی ادارہ نہیں چل سکتا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari

Liaquat Ali Shahani (@liaquatshahani_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی ایم آر ڈی کے دوران خیرپور ناتھن شاہ میں شہید ہونے والے 11 کارکنان کو ان کے 41 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔. BilawalBhuttoZardari Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari Faryal Talpur Junaid Saleem Jadi Junaid Buland

پاکستان پیپلز پارٹی ایم آر ڈی کے دوران خیرپور ناتھن شاہ میں شہید ہونے والے 11 کارکنان کو ان کے 41 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔.  BilawalBhuttoZardari Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari Faryal Talpur Junaid Saleem Jadi Junaid Buland
PPP Digital (@pppdigital_) 's Twitter Profile Photo

ایم آر ڈی کی تحریک کے دوران شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی زیر قیادت جیالوں کے عزم واستقلال، حوصلے، جدوجہد اور اس تحریک میں شہید ہونے والے کارکنان کو پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

ایم آر ڈی کی تحریک کے دوران شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی زیر قیادت جیالوں کے عزم واستقلال، حوصلے، جدوجہد اور اس تحریک میں شہید ہونے والے کارکنان کو پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
Saif Ali Qureshi (@saifaqureshi) 's Twitter Profile Photo

In his address to the NA, Chairman BilawalBhuttoZardari highlighted the importance of youth, political responsibility, & unity in governance. Referring to the students present in the gallery, he remarked that the future of the country was sitting in Parliament presstonight.com/pakistan/bilaw…

PPP Digital (@pppdigital_) 's Twitter Profile Photo

میجر عزیز بھٹی نے 1965 کی پاک بھارت جنگ میں دشمن کے سامنے نہایت جواں مردی سے ڈٹ کر قوم کے دفاع کا فریضہ سرانجام دیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کا میجر عزیز بھٹی شہید نشانِ حیدر کے یوم شہادت پر خراجِ عقیدت AsifAliZardari

میجر عزیز بھٹی نے 1965 کی پاک بھارت جنگ میں دشمن کے سامنے نہایت جواں مردی سے ڈٹ کر قوم کے دفاع کا فریضہ سرانجام دیا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری کا میجر عزیز بھٹی شہید نشانِ حیدر کے یوم شہادت پر خراجِ عقیدت

AsifAliZardari
Dr Farooq Noohpoto (@farooq_np) 's Twitter Profile Photo

حکومت سندھ کی الیکٹرک ٹیکسی سروس شروع کرنے کے لیے کوششیں تیز صوباٸی سینئر وزیر Sharjeel Inam Memon سے چینی آٹوموبائل بنانے والی کمپنی GAC زونگ سونگ اور دیوان موٹرز کے نمائندوں کی الیکٹرک وہیکلز کے حوالے سے تفصیلی بات الیکٹرک ٹیکسیاں متعارف کرانے کے لیے مختلف آپشنز پر تبادلہ خیال

Dr Farooq Noohpoto (@farooq_np) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: صدر مملکت AsifAliZardari سے وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ملاقات چیئرمین BilawalBhuttoZardari صوبائی وزیر سردار محمد بخش خان مہر بھی موجود سندھ کی مجموعی صورتحال اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال سندھ کی سیکورٹی اور امن و امان کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی

Dr Farooq Noohpoto (@farooq_np) 's Twitter Profile Photo

صدر AsifAliZardari سے انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن (آئی ایم او) کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات سمندری ماحولیاتی نظام ، ساحلی علاقوں کے تحفظ کے عزم کا اعادہ پاکستان سمندری آلودگی ، موسمیاتی تبدیلی جیسے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پرعزم ہے ، سمندری آلودگی سے آبی حیات متاثر ہو رہی ہیں،