Farah Abbas Rana (@farahabbasrana) 's Twitter Profile
Farah Abbas Rana

@farahabbasrana

Assistance professor pol-science

ID: 1241411054170705920

calendar_today21-03-2020 17:07:51

413 Tweet

203 Takipçi

430 Takip Edilen

Raaj Malik (@raaj_malik7) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف صاحب پنجاب کے تمام ملازمین اس وقت سڑکوں پر موجود ہیں 15 لاکھ ملازمین اپ نہ دیکھیں 15 لاکھ گھر دیکھیں ان میں رہنے والے لوگوں کے مطالبات ہیں اپ اپنا ووٹ ضائع کر رہے ہیں جائز مطالبات ہیں اپ پورا کرنے کی طاقت رکھتے ہیں #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو

وزیراعظم شہباز شریف صاحب پنجاب کے تمام ملازمین اس وقت سڑکوں پر موجود ہیں 15 لاکھ ملازمین اپ نہ دیکھیں 15 لاکھ گھر دیکھیں ان میں رہنے والے لوگوں کے مطالبات ہیں اپ اپنا ووٹ ضائع کر رہے ہیں جائز مطالبات ہیں اپ پورا کرنے کی طاقت  رکھتے ہیں 

#ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
PACT RAHIM YAR KHAN (@rykpact) 's Twitter Profile Photo

یہ تکبر تم کو مروائے گا اِک دن دیکھنا زلزلے پہلے گراتے ہیں سبھی اُونچے مکاں.. #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو

Sania Akhtarⁱᴾⁱᵃⁿ (@19banii) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب نے میڈیا ٹاک کے دوران سرکاری ملازمین کے ساتھ مذاکرات و مطالبات تسلیم کرنے سے دوٹوک انکار کر دیا #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو #پنجاب_ملازمین_کو_ان_کا_حق_دو Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

𝑼𝒎𝒆𝒍𝒂𝒊𝒍𝒂 (@um_e_laila) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین سے مزاکرات سے انکار پاکستانی عوام اور عام شہری کی حثیت و اہمیت کو تسلیم کرنے سے انکار ہے #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو

Palestine فلسطین (@mzmlnvd) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کی بیوروکریسی کے لیے 2, 2 کروڑ کی نئی گاڑیاں جبکہ پنجاب کے چھوٹے ملازمین کی ساتھ ظالمانہ سلوک.. نامنظور نامنظور ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے ہم نہیں مانتے.... #چلو_چلو_لاہور_چلو #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو Shehbaz Sharif Mohsin Naqvi Bilawal Bhutto Zardari Nawaz Sharif

AGEGA.PUNJAB (@m_aqeelazad) 's Twitter Profile Photo

سول سیکرٹریٹ کے ملازمین کی اپنے دفاتر میں تالہ بندی... #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو #چلو_چلو_لاہور_چلو #ڈینگی_ایکٹی_ویٹی_بند_کرو #امتحانی_ڈیوٹیوں_کا_بائیکاٹ نَمل زَہرہ 🦋 انجمن اساتذہ پاکستان (پنجاب) Shehbaz Sharif Chief Secretary Punjab

سول سیکرٹریٹ کے ملازمین کی اپنے دفاتر میں تالہ بندی...
#ہمارے_مطالبات_پورے_کرو 
#چلو_چلو_لاہور_چلو 
#ڈینگی_ایکٹی_ویٹی_بند_کرو
#امتحانی_ڈیوٹیوں_کا_بائیکاٹ 
<a href="/BolnaZarooriHai/">نَمل زَہرہ 🦋</a> <a href="/AnjumanAstzaPak/">انجمن اساتذہ پاکستان (پنجاب)</a> <a href="/CMShehbaz/">Shehbaz Sharif</a> <a href="/CS_Punjab/">Chief Secretary Punjab</a>
AGEGA.PUNJAB (@agega_) 's Twitter Profile Photo

کوئی کسی غلط فہمی میں نا رہے ہم اپنا حق لے کر رہے گے انشااللہ #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو

Yasir muniR (@yasirmunir288) 's Twitter Profile Photo

مراعات نہیں مساوات #چلو_چلو_لاہور_چلو #پنجاب_میں_ناانصافی_نامنظور #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو

🎀🧚🏻‍♀️ (@dsddte) 's Twitter Profile Photo

قائدین واپس آ گئے ہیں. ابھی اعلان کریں گے جو قائدین فیصلہ کریں گے۔۔۔ قبول کیا جائے گا۔۔۔ #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو

AGEGA.PUNJAB (@agega_) 's Twitter Profile Photo

میری ملازمین سے التماس ہے تاخیر تو ہو سکتی ہے لیکن انکار رہی ہمارے مطالبات ان شاءاللہ پورے ہوں گے۔صبر کریں اور امید کا دامن نہ چھوڈیں۔ اور افواہوں پہ کان نہ دھریں۔الحمداللہ ہم ایک طاقت ہیں اور حکومت دیکھ چکی ہے۔دوبارہ دھرنا نگران حکومت برداشت نہیں کر پائے گی #نوٹیفکیش_جاری_کرو

Alia Ferdous (@ferdousalia) 's Twitter Profile Photo

قلم چھوڑ ہڑتال ہو گی تو دیکھتے ہیں استادوں کے بغیر سکول کیسے چلتے ہیں؟ ڈاکٹر نرسیز کے بغیر ہسپٹلز کیسے چلتے ہیں ؟ کلرکس کے بغیر آفس کیسے کھلتے ہیں ؟ #مراعات_نہیں_مساوات

Rizwan Rasool (@rizvanrr) 's Twitter Profile Photo

Khadim Alaw ملک کے وزیر اعظم ہونے کے باوجود پنجاب کو برابری کا بنیادی حق نہیں مل رہا۔ #مراعات_نہیں_مساوات

AGEGA.PUNJAB (@agega_) 's Twitter Profile Photo

Maryam Nawaz Sharif اپ نے ہر ایشو پہ اواز اٹھائ حکومتیپالیسی پہ کھل کے اپنا موقف دیا ۔ لیکن پنجاب جسے اپ کی پارٹی کا گڑھ سمجھا جاتا تھا ایک ٹویت تک کرنا مناسب نہیں سمجھا۔۔15 لاکھ خاندان متاثر ہو رہے ہیں پنشنرز اور ملازم اس سے پیشتر تاخیر ہو جائے۔معاملہ سلجھایئں #مراعات_نہیں_مساوات