Faisal Manzoor (@faisalm44224927) 's Twitter Profile
Faisal Manzoor

@faisalm44224927

General Secretary PMLN Holland

ID: 1489889919174647814

calendar_today05-02-2022 09:14:00

1,1K Tweet

175 Followers

172 Following

Abdul Basit Khan (@abdulba48385855) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخواہ کے ضلع شمالی وزیرستان(سابقہ فاٹا) کے شیوہ علاقے سے تعلق رکھنے والی ٹیلینٹڈ بچی آئینہ وزیر کی وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف Maryam Nawaz Sharif سے دردمندانہ مدد کی اپیل۔ Maryam Nawaz Sharif

Amjad Malik (@amjadmalik786) 's Twitter Profile Photo

Where is the UN Human Rights when the world needs it the most? Wars are fought on some principles, but attacks on schools, hospitals,stadiums,&the killing of innocent civilians cross every line set by Intl law & the UN Charter. Where is the voice of the UNSC? António Guterres

Abdul Basit Khan (@abdulba48385855) 's Twitter Profile Photo

گورنر سندھ نہال ہاشمی صاحب حقیقی معنوں میں بہادر اور وفا کی علامت سیاسی کارکن ہیں۔ انہوں نے بے مثال جدوجہد کی اور ایک کارکن کو گورنر بنانا کارکنوں کو عزت دینا اور انکی قربانیوں کو تسلیم کرنا بہت بڑی کامیابی ہے۔ Nawaz Sharif Shehbaz Sharif Ishaq Dar Senator Nehal Hashmi

گورنر سندھ نہال ہاشمی صاحب حقیقی معنوں میں بہادر اور وفا کی علامت  سیاسی  کارکن ہیں۔ انہوں نے بے مثال جدوجہد کی اور ایک کارکن کو گورنر بنانا کارکنوں کو عزت دینا اور انکی قربانیوں کو تسلیم کرنا بہت بڑی کامیابی ہے۔
Nawaz Sharif
Shehbaz Sharif
Ishaq Dar
Senator Nehal Hashmi
Abdul Basit Khan (@abdulba48385855) 's Twitter Profile Photo

یوم پاکستان کے تاریخ ساز قومی دن پر پوری قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ Happy Pakistan Day 23rd March ❤️🇵🇰🇵🇰❤️ Shehbaz Sharif Ishaq Dar Maryam Nawaz Sharif Ali Dar Rashid Nasrullah Amjad Malik

یوم پاکستان کے تاریخ ساز قومی دن پر پوری قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
Happy Pakistan Day 23rd March ❤️🇵🇰🇵🇰❤️
Shehbaz Sharif
Ishaq Dar
Maryam Nawaz Sharif
Ali Dar
Rashid Nasrullah
Amjad Malik
Abdul Basit Khan (@abdulba48385855) 's Twitter Profile Photo

یومِ پاکستان 23 مارچ کے موقع پر مسلم لیگ(ن) انٹرنیشنل افیئرز کے زیرِ اہتمام ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا،جس میں 37ممالک سے تعلق رکھنے والےمسلم لیگ ن کے نمائندگان نےشرکت کی اور پاکستان سے اپنی لازوال محبت کا اظہار کیا Shehbaz Sharif Ishaq Dar Amjad Malik #پاکستان

یومِ پاکستان 23 مارچ کے موقع پر مسلم لیگ(ن) انٹرنیشنل افیئرز کے زیرِ اہتمام ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا،جس میں 37ممالک سے تعلق رکھنے والےمسلم لیگ ن  کے نمائندگان نےشرکت کی اور پاکستان سے اپنی لازوال محبت کا اظہار کیا
Shehbaz Sharif
Ishaq Dar
Amjad Malik
#پاکستان
Abdul Basit Khan (@abdulba48385855) 's Twitter Profile Photo

سپر وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف صاحبہ نے PSL کا افتتاح کر دیا 👏 چئیرمین پی سی بی محسن نقوی بھی موجود ہے۔ Maryam Nawaz Sharif Mohsin Naqvi ❤️🇵🇰🇵🇰❤️ #PSL2026 #پاکستان

Abdul Basit Khan (@abdulba48385855) 's Twitter Profile Photo

شکریہ ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار صاحب ❤️ شکریہ پاکستان ❤️🇵🇰🇵🇰❤️ Ishaq Dar

شکریہ ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار صاحب ❤️
شکریہ پاکستان ❤️🇵🇰🇵🇰❤️
Ishaq Dar
Abdul Basit Khan (@abdulba48385855) 's Twitter Profile Photo

یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹویٹر سے آج تک کسی کو ری ٹویٹ نہیں کیا تھا، زندگی میں پہلی مرتبہ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور آج دوسری مرتبہ ڈپٹی وزیراعظم محمد اسحاق ڈار صاحب کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کیا۔یہ سفارتی کامیابی کی انتہا نہیں تو اور کیا ہے؟ Shehbaz Sharif Ishaq Dar

یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹویٹر سے آج تک کسی کو ری ٹویٹ نہیں کیا تھا، زندگی میں پہلی مرتبہ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور آج دوسری مرتبہ ڈپٹی وزیراعظم محمد اسحاق ڈار صاحب کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کیا۔یہ سفارتی کامیابی کی انتہا نہیں تو اور کیا ہے؟
Shehbaz Sharif
Ishaq Dar
Abdul Basit Khan (@abdulba48385855) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم پاکستان محمد شہبازشریف کا عوام کیلئے بڑا ریلیف کا اعلان۔ شکریہ وزیراعظم پاکستان ❤️🇵🇰🇵🇰❤️ Shehbaz Sharif #petrol

وزیراعظم پاکستان محمد شہبازشریف کا عوام کیلئے بڑا ریلیف کا اعلان۔
شکریہ وزیراعظم پاکستان ❤️🇵🇰🇵🇰❤️
Shehbaz Sharif
#petrol
Abdul Basit Khan (@abdulba48385855) 's Twitter Profile Photo

🚨⚠️BREAKING NEWS On the request of Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and Field Marshal Syed Asim Munir of Pakistan, U.S. President Donald Trump suspend the bombing and attack of Iran for two weeks. Pakistan Always Zindabad❤️🇵🇰❤️ Shehbaz Sharif Ishaq Dar DG ISPR

🚨⚠️BREAKING NEWS

On the request of Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and Field Marshal Syed Asim Munir of Pakistan, U.S. President Donald Trump suspend the bombing and attack of Iran for two weeks.
Pakistan Always Zindabad❤️🇵🇰❤️
Shehbaz Sharif
Ishaq Dar
DG ISPR
Abdul Basit Khan (@abdulba48385855) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ، پاکستان کی کامیاب سفارت کاری وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ڈپٹی وزیراعظم&وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی امریکہ اور ایران کی جنگ رکوانے کیلئےکامیاب کوششوں پر مبارکباد اورخراجِ تحسین پیش کرتا ہوں Shehbaz Sharif Ishaq Dar #Ceasefire #IslamabadTalks

الحمدللہ، پاکستان کی کامیاب سفارت کاری
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ڈپٹی وزیراعظم&وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی امریکہ اور ایران کی جنگ رکوانے کیلئےکامیاب کوششوں پر مبارکباد اورخراجِ تحسین  پیش کرتا ہوں
Shehbaz Sharif
Ishaq Dar
#Ceasefire
#IslamabadTalks
Abdul Basit Khan (@abdulba48385855) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف ، ڈپٹی وزیراعظم & وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر کو اللہ تعالٰی نے پوری میں امن کے سفیر کا بہترین موقع دیا ہے۔ سلام پاکستان ❤️🇵🇰🇵🇰❤️ Shehbaz Sharif Ishaq Dar DG ISPR #امن_کا_سفیر_پاکستان

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف ، ڈپٹی وزیراعظم & وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر کو اللہ تعالٰی نے پوری میں امن کے سفیر کا بہترین موقع دیا ہے۔
سلام پاکستان ❤️🇵🇰🇵🇰❤️
Shehbaz Sharif
Ishaq Dar
DG ISPR
#امن_کا_سفیر_پاکستان