@fadjipofficial
ID: 1853726599
linkhttp://jamaat.org/ calendar_today11-09-2013 08:08:57
8,8K Tweet
24,24K Followers
813 Following
2 years ago
امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سراج الحق صاحب کی مختلف شہروں میں جلسوں میں مصروفیت کے باعث 3 فروری کو منعقد ھونے والا آن لائن جلسہ منسوخ کر دیا گیا ھے۔ مشاورت کے بعد اگلی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا ۔