Zubair Tariq (@zubairtari92049) 's Twitter Profile
Zubair Tariq

@zubairtari92049

ID: 1756394594516824064

calendar_today10-02-2024 19:08:50

440 Tweet

909 Followers

1,1K Following

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

اسمبلی میں شازیہ مری کے خطاب پرتحریک انصاف چپ شازیہ مری نے کہا ایک بندے کی رہائی کیلئے کروڑوں ووٹوں کی توہین نہ کریں جس پر پی ٹی آئی لیڈرشپ بالکل خاموش وڈیو مکمل لازمی دیکھیں

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

یہ قوم اب سب سمجھتی ہے، سب جانتی ہے، بہتر ہو گا کہ پچیس کروڑ عوام کو بھیڑ بکریاں سمجھنا بند کیا جائے اور عوامی رائے کو تسلیم کیا جائے! #FreeImranKhan

یہ قوم اب سب سمجھتی ہے، سب جانتی ہے،
بہتر ہو گا کہ پچیس کروڑ عوام کو بھیڑ بکریاں سمجھنا بند کیا جائے اور عوامی رائے کو تسلیم کیا جائے!
#FreeImranKhan
ATIF KHAN (@atifkha93376648) 's Twitter Profile Photo

ہمارا یقین ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور ہم لڑینگے۔۔۔۔ آخری گیند تک لڑینگے کپتان ✌️🇵🇰

Hamza Haider (@itxhamza480) 's Twitter Profile Photo

بولو بولو نہ جب اللہ نے تمہیں پر دیئے ھے کیو کیڑوں مکوڑوں کی طرح زمین پر رینگتے ھو بولو نہ آؤ غلامی کریں اس بچے کی ہر ویڈیو ہمارے لیئے ایک سبق ہوتا 🔥

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

میں جو انٹرویو دے رہا ہوں وہ تم نے شائع کرنا ہے اگر درجے شائع نہیں کرنا تو پھر میں انٹرویو نہیں دونگا دلیر بزرگ کی للکار 🔥

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

حق سر چڑھ کر بولے !!!! بچوں کو نعرے بازی کروانے کے لیے لائے اور انہوں نے عمران خان کنارے لگانا شروع کر دیے x.com/ShahzadGill202…

Vampire Girl (@vampire090_girl) 's Twitter Profile Photo

پھیلا دو ہر جگہ ۔۔🚨 القادر یونیورسٹی میں کیا ہوتا ہے۔۔۔۔۔ مفتی طارق مسعود نے القادر یونیورسٹی کی حقیقت بتا دی

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

“وتعز من تشاء” ۔۔ ایسی قطار کبھی کرکٹ میچ کے لیے بھی نہیں لگتی جیسے خان کے دیدار کے لیے لگ رہی ہے

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

چوبیس گھنٹے سے اوپر کا وقت ہو گیا ہے،ہم یہاں بے یارو مددگار ہیں۔ کارغستان سے ایک اور ویڈیو۔