Zees... (@zees_iq) 's Twitter Profile
Zees...

@zees_iq

Zees Ghumman

fallow me 💯💯fb

if anyone UN fallow me

I also unfollow him/her...

ID: 1514182015482048512

calendar_today13-04-2022 10:02:14

31,31K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

‏زہـــرہ لیــاقت (@ig_zahra) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: انٹرنیشنل میڈیا پر تازہ رپورٹ. عمران خان کے آج جیل میں دو سال مکمل ہوگئے جس پر پی ٹی ائی نے ملک گیر احتجاج کیا۔ دفعہ 144 کے باوجود لوگ سڑکوں پر نکل آئیں 🔥 خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

الجزیرہ نیوز کی رپورٹ 📛 گرفتاریوں تشدد اور فسطائیت کے باوجود عمران خان کے چاہنے والے بڑی تعداد میں نکلے

Khurram Iqbal (@khurram143) 's Twitter Profile Photo

اے ایس آئی اعجاز نے کہا کہ اگر تو نے میڈیکل کرایا تو 9 سی کا پرچہ دے دوں گا، لیڈی کانسٹیبل نے اُسے کہا بھی کہ سر آپ کیوں مار رہے ہیں، میں جو ساتھ ہوں، میں مظلوم ہوں، 2 چھوٹے بچے ہیں، کہاں جائوں، پاک پتن میں پولیس اہلکار کے تشدد کا شکار عورت کی رو رو کر دہائی۔۔!!

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

ٹرک ڈرائیور جمیل کا تعلق ہری پور سے ہے ۔5 اگست 2023 کو یہ دھرمپورہ لاہور سامان اتارنے آئے واپسی پر پولیس اہلکاروں نے روکا اور ان کی تلاشی لی۔جیب سے 1 لاکھ کیش نکلا اور پولیس کےڈالے میں بٹھا دیا اور پھر یہ کئی ماہ تک 9 مئی کے کیس میں جیل میں رہے، ایڈووکیٹ ملک پرویز اقبال

Zubair Niazi Team (@niazipathan0) 's Twitter Profile Photo

یہ پاکپتن کی ویڈیو ہے اب آپ لوگوں کو پتہ چلا پنجاب میں لوگ کیوں نہیں نکلتے یا روپوش ہیں۔ ایسی کئی ویڈیو ہیں جو منظر عام پر نہیں آئی جب منظر عام پر آئیں گی یہ بیغیرت لوگ ملک سے فرار ھو جائیں گے۔ اور وہ وقت عمران خان کی آذادی کے بعد آئے گا

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ویڈیو ثبوت 🚨 عباد فاروق کے بھائی میاں شہزاد فاروق کو دو دن قبل نا معلوم افراد نے موٹر سائکل روک کر بے پناہ تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے بعد آج تک جبراً اغوا کیا ہوا ہے

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

سننے میں آ رہا ہے کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کرپٹ افراد کی لسٹیں تیار کروا رہی ہے تاکہ ان کے خلاف کاررواٸی کی جا سکے، میرا اسٹیبلشمنٹ سے ایک سوال ہے کیا اس لسٹ میں فوج، ISI اور MI کے وہ افسران بھی شامل ہوں گے جنھوں نے 8 فروری کے الیکشن میں ہارے ہوۓ لوگوں کو جتوا کر کروڑوں روپے وصول کٸے۔

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

عالم اسلام کے حکمران اور جرنیل کہاں ہیں؟؟؟ کل روز حشر کیا جواب دوگے؟؟؟ آخر علماء،سیاسی جماعتوں کے قائدین، انسانی حقوق تنظیموں کے سربراہان امریکی سفارتخانہ کیطرف مارچ اور دھرنا کیوں نہیں کرتے؟؟؟ کس چیز کا انتظار ہے؟؟؟

عالم اسلام کے حکمران اور جرنیل کہاں ہیں؟؟؟
کل روز حشر کیا جواب دوگے؟؟؟
آخر علماء،سیاسی جماعتوں کے قائدین، انسانی حقوق تنظیموں کے سربراہان امریکی سفارتخانہ کیطرف مارچ اور دھرنا کیوں نہیں کرتے؟؟؟
کس چیز کا انتظار ہے؟؟؟
jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

میں اعلان کرتا ہوں کہ ہم 14 اگست کا بائیکاٹ کرتے ہیں فضل الرحمن یاد رہے جو اس وقت محب وطن ہونے کا دعوی کر رہے ہیں اس پی ڈی ایم نے 14 اگست کا بائیکاٹ کیا تھا

Umar Ali (@umarali25906) 's Twitter Profile Photo

اگر جنرل عاصم منیر واقعی احتساب کے اتنے بڑے داعی ہیں تو 10 کھرب کی مالی بے ضابطگیوں پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو بھی گرفتار کروائیں۔ خواجہ آصف

اگر جنرل عاصم منیر واقعی احتساب کے اتنے بڑے داعی ہیں تو 10 کھرب کی مالی بے ضابطگیوں پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو بھی گرفتار کروائیں۔

 خواجہ آصف
Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile Photo

تقریبا 7 ماہ پاکستان کے نگران وزیراعظم رہنے والے انوار الحق کاکڑ صحافی ثناء اللہ خان کی رپورٹ کیمطابق اپنے ساتھ کابینہ ڈویژن سے دو بڑی پراڈو گاڑیاں لے گئے جنکی منظوری بھی انہوں نے خود دی، ان دو گاڑیوں میں سے ایک بلٹ پروف ہے اگر چند ماہ وزیراعظم رہنے کے بعد اس ملک میں جان کو اتنا

تقریبا 7 ماہ پاکستان کے نگران وزیراعظم رہنے والے انوار الحق کاکڑ صحافی ثناء اللہ خان کی رپورٹ کیمطابق اپنے ساتھ کابینہ ڈویژن سے دو بڑی پراڈو گاڑیاں لے گئے جنکی منظوری بھی انہوں نے خود دی، ان دو گاڑیوں میں سے ایک بلٹ پروف ہے
اگر چند ماہ وزیراعظم رہنے کے بعد اس ملک میں جان کو اتنا
Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

حامد میر کا انکشاف: اسٹبلشمنٹ نے تین چار لوگ مفاہمت کے لئے عمران خان کے پاس بھیجے عمران خان نے سختی سے کہا کیا تُم لوگوں نے مجھے نواز شریف سمجھ رکھا ہے میں کوئی ڈیل سے نہیں بلکہ سر اُٹھا کر باہر آوں گا۔

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

بزرگ خواتین سے شکست کھانے والے دو منحوس چہرے، ایک 50 ہزار کی لیڈ سے، دوسرا 70 ہزار کی لیڈ سے ہارا ہوا ہے۔ جمشید دستی jamshaid Ahmad dasti #nawazsharif #KhawajaAsif siasat.pk/threads/928220

بزرگ خواتین سے شکست کھانے والے دو منحوس چہرے، ایک 50 ہزار کی لیڈ سے، دوسرا 70 ہزار کی لیڈ سے ہارا ہوا ہے۔ جمشید  دستی
<a href="/jamshaidAdasti/">jamshaid Ahmad dasti</a> #nawazsharif  #KhawajaAsif 
siasat.pk/threads/928220
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو انگریز سے آزادی حاصل کرتے ہوئے پچیس لاکھ انسانی جانیں قربان ہوئیں، سالوں جدوجہد کی گئی، لیکن اس قوم کو حقیقی آزادی نصیب نہ ہوئی۔ آج بھی پاکستان میں مافیا کا راج ہے۔ عمران خان اس قوم کی حقیقی آزادی کے لیے جیل میں بیٹھا ہے۔ علیمہ خان Aleema Khanum #ImranKhan

پاکستان کو انگریز سے آزادی حاصل کرتے ہوئے پچیس لاکھ انسانی جانیں قربان ہوئیں، سالوں جدوجہد کی گئی، لیکن اس قوم کو حقیقی آزادی نصیب نہ ہوئی۔ آج بھی پاکستان میں مافیا کا راج ہے۔ عمران خان اس قوم کی حقیقی آزادی کے لیے جیل میں بیٹھا ہے۔ علیمہ  خان
<a href="/Aleema_KhanPK/">Aleema Khanum</a> #ImranKhan
Shaukat Basra (@sh_basra) 's Twitter Profile Photo

کینگرو کورٹ کا 9 مئی کیس میں آج فیصلہ سنائے جانے کا امکان،جج فیصلہ سنانے کے انتظار میں۔۔ جج کو کہا گیا ہے انتظار کریں کچھ دیر میں آپ کو راولپنڈی سے فیصلہ وٹس ایپ پر مل جائے گا،ذرائع

کینگرو کورٹ کا 9 مئی کیس میں آج فیصلہ  سنائے جانے کا امکان،جج فیصلہ سنانے  کے انتظار میں۔۔ جج کو کہا گیا ہے انتظار کریں کچھ دیر میں آپ کو راولپنڈی سے فیصلہ وٹس ایپ پر مل جائے گا،ذرائع