Zarnish (@zarnishkabir) 's Twitter Profile
Zarnish

@zarnishkabir

A #Lawyer who is trying to balance the scales of society over Twitter ⚖️
I Know That's Dumb!!!
Blogger @ARYNEWSOFFICIAL

ID: 708164834374787072

calendar_today11-03-2016 05:37:08

10,10K Tweet

20,20K Followers

6,6K Following

Ayyan (@ayyanworld) 's Twitter Profile Photo

آپ کو ایسا کیوں لگا؟ ہم نے تو آپ کو آنکھیں دکھائیں نہیں 🫣 چلیں اب دیکھ لیں ہماری آنکھیں، اور زبان بھی … ظالم بہت چلتی ہے، اور ہمیشہ ہمیں پھنساتی ہے ☺️ معائنہ کر کے علاج تجویز کریں ڈاکٹر حاجی 🥱 ✨👸🏻💫

آپ کو ایسا کیوں لگا؟
ہم نے تو آپ کو آنکھیں دکھائیں نہیں 🫣 
چلیں اب دیکھ لیں ہماری آنکھیں، اور زبان بھی … ظالم بہت چلتی ہے، اور ہمیشہ ہمیں پھنساتی ہے ☺️
معائنہ کر کے علاج تجویز کریں ڈاکٹر حاجی 🥱 
✨👸🏻💫
Ayyan (@ayyanworld) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ​سوشلزم کے مروجہ برانڈ سے ہمیں وہی اختلاف ہے جو فیمینزم کے مروجہ برانڈ سے ہے دونوں اشرافیہ کا ٹائم پاس ہیں اور بالترتیب محکوم طبقات اور عورتوں کے فائدے سے زیادہ نقصان کر رہے ہیں فیمینزم پر بات پھر سہی آج سوشلزم اور اس کے حالیہ داعی Zulfikar Ali Bhutto ذوالفقار علي ڀٽو پر کچھ باتیں /1

پاکستان میں ​سوشلزم کے مروجہ برانڈ سے ہمیں وہی اختلاف ہے جو فیمینزم کے مروجہ برانڈ سے ہے
دونوں اشرافیہ کا ٹائم پاس ہیں اور بالترتیب محکوم طبقات اور عورتوں کے فائدے سے زیادہ نقصان کر رہے ہیں
فیمینزم  پر بات پھر سہی
آج سوشلزم اور اس کے حالیہ داعی <a href="/BhuttoZulfikar/">Zulfikar Ali Bhutto ذوالفقار علي ڀٽو</a> پر کچھ باتیں /1
Ayyan (@ayyanworld) 's Twitter Profile Photo

کیا شامل تفتیش ہونے کے لیے تھانے میں پیش ہونا ضروری ہے؟ اگر آپ کا نام ایان ہے تو ہاں اگر آپ کا نام عمران ہے تو نہیں... یقین نہیں آتا تو تھانہ وارث خان میں درج مقدمہ نمبر 550/2015 کا ریکارڈ ملاحظہ فرمائیں آپ بے ساختہ کہہ اُٹھیں گے کہ"ارسلان بیٹا ان کیسوں کو آپس میں لنک کر دو" /1

کیا شامل تفتیش ہونے کے لیے تھانے میں پیش ہونا ضروری ہے؟
اگر آپ کا نام ایان ہے تو ہاں اگر آپ کا نام عمران ہے تو نہیں...
یقین نہیں آتا تو تھانہ وارث خان میں درج مقدمہ نمبر 550/2015 کا ریکارڈ ملاحظہ فرمائیں
آپ بے ساختہ کہہ اُٹھیں گے کہ"ارسلان بیٹا ان کیسوں کو آپس میں لنک کر دو" /1
Ayyan (@ayyanworld) 's Twitter Profile Photo

کسی ایک کی تعریف کرنے کے لیے کسی دوسرے کی تضحیک ضروری نہیں انجلینا جولی کی پاکستان آمد بلا شبہ قابلِ ستائش ہے، وہ بطور نمائندہ خصوصی اقوامِ متحدہ United Nations اپنے فرائض بدرجہ اتم نباہ رہی ہیں مگر پاکستانی آرٹسٹ بھی کینیڈا سیر سپاٹوں کے لیے نہیں جا رہے اپنا رزق کمانے جا رہے ہیں /1

کسی ایک کی تعریف کرنے کے لیے کسی دوسرے کی تضحیک ضروری نہیں
انجلینا جولی کی پاکستان آمد بلا شبہ قابلِ ستائش ہے، وہ بطور نمائندہ خصوصی اقوامِ متحدہ <a href="/UN/">United Nations</a> اپنے فرائض بدرجہ اتم نباہ رہی ہیں
مگر پاکستانی آرٹسٹ بھی کینیڈا سیر سپاٹوں کے لیے نہیں جا رہے
اپنا رزق کمانے جا رہے ہیں /1
Ayyan (@ayyanworld) 's Twitter Profile Photo

یہ 14 مئی کی تقریر ہے فیصل نصیر تب بریگیڈیئر تھے اور انسداد دہشتگردی کے سیخے سے بلوچستان میں منسلک تھے تو نیازی صاحب کی "خفیہ ویڈیو" میں اُن کا نام تو نہیں ہو سکتا پھر آج اسد عمر سے اُن کا نام کیوں کہلوایا گیا؟ کیونکہ وہ نیازی صاحب کے عزائم میں حائل ہیں! "خفیہ ویڈیو" ریلیز کرو /1

یہ 14 مئی کی تقریر ہے
فیصل نصیر تب بریگیڈیئر تھے اور انسداد دہشتگردی کے سیخے سے بلوچستان میں منسلک تھے
تو نیازی صاحب کی "خفیہ ویڈیو" میں اُن کا نام تو نہیں ہو سکتا
پھر آج اسد عمر سے اُن کا نام کیوں کہلوایا گیا؟
کیونکہ وہ نیازی صاحب کے عزائم میں حائل ہیں!
"خفیہ ویڈیو" ریلیز کرو /1
Zarnish (@zarnishkabir) 's Twitter Profile Photo

یہ Asher Azeem Gill کی سگی بہن ہے لالکڑتی چرچ کے فادر نے سگے بہن بھائی کا نکاح پڑھانے سے انکار کر دیا تھا تو اس نے پرائیویٹ ایک پادری سے نکاح پڑہوا لیا اور کینیڈا بہیج دیا بہن کو جہاں incest جائز ہے آج یہ لوگ بھی خان کو باتیں کرتے ہیں

Ayyan (@ayyanworld) 's Twitter Profile Photo

قیامت کی نشانی تو ہے کہ جن کے ووٹوں پر ہاتھوں کی جگہ پیروں کے انگوٹھوں کے نشان خود "اپنے" نادرا نے ڈھونڈے جن کے بارے میں سپریم کورٹ کے "5 رکنی بنچ" نے کہا کہ وہ غدار ہیں جنہوں نے "زکوٰۃ خیرات" اور "رومیتا شیٹی" کے مال سے جائدادیں بنائی وہ بھی ایان ڈالرز "سکینڈل" پر بولتے ہیں /1

Ayyan (@ayyanworld) 's Twitter Profile Photo

دوست مزاری صاحب کے اس نوٹیفیکیشن کو جناب پرویز الہی نے اس بنیاد پر چیلینج کیا تھا کہ یہ "لیٹر ہیڈ" پر جاری نہیں، "ڈائری نمبر" درج نہیں، "گیزٹ" میں نہیں چھپا 🤷🏻‍♀️ عدالت عالیہ و عظمی نے استداء تسلیم کی اور فلیٹیس ہوٹل میں ہونے والا اجلاس کالعم قرار دیا جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے

دوست مزاری صاحب کے اس نوٹیفیکیشن کو جناب پرویز الہی نے اس بنیاد پر چیلینج کیا تھا کہ یہ "لیٹر ہیڈ" پر جاری نہیں، "ڈائری نمبر" درج نہیں، "گیزٹ" میں نہیں چھپا 🤷🏻‍♀️
عدالت عالیہ و عظمی نے استداء تسلیم کی اور فلیٹیس ہوٹل میں ہونے والا اجلاس کالعم قرار دیا
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
Zarnish (@zarnishkabir) 's Twitter Profile Photo

Question being Can one be a Shia and still be opposed to nepo babies When ones entire belief system revolves around nepo babies being divinely entitled to rule the peasant class for eternity on the basis of their lineage P.S I am not a troll neither a sectarian

Zarnish (@zarnishkabir) 's Twitter Profile Photo

Instead of bearing my husband's 4 marriages, innumerable sex slaves as londis and right to beat me I am ok with a little bit of Mujra and a little of Hinduism

Ayyan (@ayyanworld) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی کے زمان پارک و رام رحیم سنگھ کے آشرم ڈیرہ سچا سودہ میں کوئی فرق نہیں 🙂 … نشہ، عورتوں کا جنسی استحسال و مذہب کا غلط استعمال! اس مرکب سے زومبیز کی ایک نسل تیار کرنا جو اپنے لیڈر کو خدا سمجھے و اس کی گرفتاری کو ریڈ لائن اس کو بچانے کے لیے وہ مرنے مارنے کو تیار رہے /1

عمران نیازی کے زمان پارک و رام رحیم سنگھ کے آشرم ڈیرہ سچا سودہ میں کوئی فرق نہیں 🙂 …
نشہ، عورتوں کا جنسی استحسال و مذہب کا غلط استعمال!
اس مرکب سے زومبیز کی ایک نسل تیار کرنا جو اپنے لیڈر کو خدا سمجھے و اس کی گرفتاری کو ریڈ لائن
اس کو بچانے کے لیے وہ مرنے مارنے کو تیار رہے 
/1
Ayyan (@ayyanworld) 's Twitter Profile Photo

عشق بلے نوں نچاوے یار تے نچنا پیندا ہے سامنے ہوے یار تے نچنا پیندا ہے اوووو سامنے ہوے یار تے نچنا پیندا ہے! #ہماری_ریڈلائن_پاکستان_تھا_ہے_اور_رہے_گا #پاکستان_زندہ_باد 🇵🇰 💫👸🏻✨

Ayyan (@ayyanworld) 's Twitter Profile Photo

مشہورِ زمانہ "کراچی بدامنی کیس" میں "نو گو ایریاز" کی تعریف، جو کراچی آپریشن کا جواز بنی کیا یہ تعریف باقی پاکستان پر نافز العمل ہے؟👇🏼 "نو گو ایریا وہ علاقہ ہے جہاں ریاستی رٹ چیلنج ہو، کمزور ہو اور قانون نافذ کرنے والوں کو مزاحمت کا سامنا ہو، ایسے علاقے بزور طاقت کلیئر کیے جائیں"

مشہورِ زمانہ "کراچی بدامنی کیس" میں "نو گو ایریاز" کی تعریف، جو کراچی آپریشن کا جواز بنی
کیا یہ تعریف باقی پاکستان پر نافز العمل ہے؟👇🏼
"نو گو ایریا وہ علاقہ ہے جہاں ریاستی رٹ چیلنج ہو، کمزور ہو اور قانون نافذ کرنے والوں کو مزاحمت کا سامنا ہو، ایسے علاقے بزور طاقت کلیئر کیے جائیں"