Kaptaan ki dewani😍 (@zarneshkhan5) 's Twitter Profile
Kaptaan ki dewani😍

@zarneshkhan5

ID: 1547509467247706115

calendar_today14-07-2022 09:13:14

71,71K Tweet

5,5K Followers

5,5K Following

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان کو اسرائیلی فوج نے نہیں بلکہ پاکستانی فوج نے گھیرے میں لے رکھا ہے۔

علیمہ خان کو اسرائیلی فوج نے نہیں بلکہ پاکستانی فوج نے گھیرے میں لے رکھا ہے۔
Preeshy✪ (@preeshy804) 's Twitter Profile Photo

تاحیات استثنیٰ کا قانون بنانا خداوند تعالیٰ سے بغاوت ہے ، علامہ راجا ناصر عباس #ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

تاحیات استثنیٰ کا قانون بنانا خداوند تعالیٰ سے بغاوت ہے ،
علامہ راجا ناصر عباس
#ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

ظلم کی انتہا! پولیس نے عمران خان کی بہن نورین نیازی کو سڑک پر گھسیٹا اور ان پر تشدد کیا۔

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

This is getting ridiculous ; they dragged Imran Khan’s sister Noreen Khan today as they resisted near Adiala to meet IK. Allah ki Laathi BeAwaz Hai; Asim Munir and his aides shall be scared of their fate, also ashamed for ordering harassment on Women! #ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

یزیدی فوج نے کربلا میں بھی یہی کیا تھا جو آج ہوا ہے اڈیالہ کے باہر۔ علامہ راجہ ناصر عباس

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

کمپنی نے آج بہت خطرناک ریڈ لائن پار کردی ہے اب قوم کا امتحان ہے ردعمل کی بہت اہمیت ہے

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

نامرد تاحیات استثنی کے باوجود عورتوں پہ حملہ آور ہے آخر اس بزدل کو کس چیز کا خوف ہے؟

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

#ذہنی_مریض_نامنظور آج جو ہوا عمران خان کی بہنوں کے ساتھ اس کے بعد جو شخص، جو فوجی عاصم منیر کو اپنا لیڈر مانتا ہے، ان کو شرم آنی چاہیے!

Javeria Siddique (@javerias) 's Twitter Profile Photo

ہم سب کے آنسوؤں کا حساب اللّٰہ لیں گے جو قہار بھی ہے اور جبار بھی ہے انشاءاللہ

ہم سب کے آنسوؤں کا حساب اللّٰہ لیں گے
جو قہار بھی ہے اور جبار بھی ہے 
انشاءاللہ
Qurat (@iamqurat_ulain) 's Twitter Profile Photo

ذہنی مریض کا مرض نہیں سنبھل رہا، پاکستانیوں کب نکلنا ہے یا ابھی بھی لیڈر شپ کا انتظار ہے؟ لیڈر شپ نہیں نکلے گی تو کیاُبس سوال کرتے رہنا ہے — لمحہ فکریہ #ذہنی_مریض_نامنظور #ImranKhanTillLastBall

ذہنی مریض کا مرض نہیں سنبھل رہا، پاکستانیوں کب نکلنا ہے یا ابھی بھی لیڈر شپ کا انتظار ہے؟ لیڈر شپ نہیں نکلے گی تو کیاُبس سوال کرتے رہنا ہے — لمحہ فکریہ

#ذہنی_مریض_نامنظور 
#ImranKhanTillLastBall
samreen nasir (@07_samreen) 's Twitter Profile Photo

سلام *ستائیسویں ترمیم* *نامنظور نامنظور* اور *اسرائیل کی حمایت میں* *فلسطینیوں کے خلاف* *پاک فوج کی تعیناتی نامنظور* کے پلے کارڈ اور پاکستان و فلسطین کے پرچموں کے ساتھ *جمعہ 21 نومبر* کو *یومِ سیاہ* پر اس کی فوٹو کاپیاں کروا کر تقسیم کریں ##ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو

سلام 
*ستائیسویں ترمیم* 
 *نامنظور  نامنظور*

اور
 *اسرائیل کی حمایت میں* 
 *فلسطینیوں کے خلاف* 
 *پاک فوج کی تعیناتی نامنظور*
کے پلے کارڈ اور پاکستان و فلسطین کے پرچموں کے ساتھ 
 *جمعہ 21 نومبر* کو 
*یومِ سیاہ* 
پر اس کی فوٹو کاپیاں کروا کر تقسیم کریں
##ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
samreen nasir (@07_samreen) 's Twitter Profile Photo

اللہ کی فوج دینی انٹرسٹڈ میں مسلم ماؤں بہنوں کے دوپٹے کھینچ سڑکوں پر گھسیٹواتی ہے💔😔 #ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو

Kaptaan ki dewani😍 (@zarneshkhan5) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ رات تاریخی میں اتنا ظلم معصوم بہنیں اپنے بھائی میرے لیڈر سے ملاقات کے لئے آئی ہے سردی کی ٹھٹھرتی رات میں بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا یا اللہ تیری زمین کانپ کیوں نہ اٹھی یا اللہ تو شہ رگ کے قریب ہے تو سب جانتا پھر اتنا ظلم کیوں #ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو

Qurat (@iamqurat_ulain) 's Twitter Profile Photo

کوئی با ضمیر اور honourable انسان ایسا کام نہیں کرے گا جو آپ نے کیا، آپ بیغیرت بھی ہیں اور بے ضمیر بھی جو اتنی چھوٹی سی تنخواہ کے لئے عاصم منیر کو اپنا ایمان بیچ دیتے ہیں #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی #ذہنی_مریض_نامنظور #ImranKhanTillLastBall

Kaptaan ki dewani😍 (@zarneshkhan5) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین #ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی

السلام علیکم 
صبح بخیر 
یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین 
یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین 
#ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو 
#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی