Adnan Siyal (@siyal_multani) 's Twitter Profile
Adnan Siyal

@siyal_multani

Property Consultant

ID: 1906301069568679936

calendar_today30-03-2025 11:03:11

407 Tweet

135 Followers

133 Following

Usman Bhatti (@usman_b7) 's Twitter Profile Photo

Javed Hashmi ہاشمی صاحب ہم آپ کی بہت عزت کرتے ہیں بےشک آپ عمران خان جیسے گندے غلیظ آدمی کےساتھ مل بیٹھے ہیں اور اس کے حق میں بات کرتے ہیں اس کے باوجود بھی ہم آپ کی بہت عزت کرتے ہیں بطور مسلم لیگی سر آپ کے منہ سے یہ باتیں اچھی نہیں لگتیں آپ کے منہ سے چمچہ گیری اچھی نہیں لگتی معذرت ہاشمی صاحب🙏🏻

Murtaza Solangi (@murtazasolangi) 's Twitter Profile Photo

اب اس مہا جھوٹے المعروف #بونگی_باز_برلاس کا کیا کرنا ہے؟ یوتھیے اب اس کے نئے جھوٹ کا انتظار کریں۔

Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile Photo

ماحولیاتی تحفظ کو سنجیدگی سے لینا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت کا امتیاز ہے۔ انہی کی ہدایات پر آج پنجاب بھر میں تمام ادارے عالمی یوم ماحولیات بھرپور طریقے سے منا رہے ہیں۔ ماضی میں کسی حکومت نے اسے ایسی ترجیح نہیں دی۔

Hassan Ayub Official (@hassanayub92) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے وزیراعلیٰ نے بہترین انداز میں فتنہ الہندوستان کو ایکسپوز کردیا،میں کہتا ہوں کہ جو بلوچ سرداروں کو آپ نے دیا اس کا آڈٹ کرائیں،آڈٹ ضروری ،حسن ایوب خان Sarfraz Bugti

Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile Photo

The Environmental Protection Force Department had no legislative framework to support it, no funding, no resources, no equipment, no technology, and no human resource. Chief Minister Maryam Nawaz allocated a dedicated budget of 20 billion rupees exclusively for the Environment

Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا اشیاء خوردونوش کے نرخ میں کمی کے رحجان پر اظہار اطمینان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا اشیاء خوردونوش کے نرخ میں کمی کے رحجان پر اظہار اطمینان
Ather Salem® (@athsa01) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا جنگ کے دوران انڈیا پر سائبر حملہ کا ایک اور ویڈیو ثبوت...! پاکستان نے جنگ کے دوران انڈیا کی بیشتر ویب سائٹس بھی ہیک کی تھیں..! الحمدللہ 🇵🇰 🇵🇰 🔥

Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام کی بدولت، اس عید الاضحیٰ 2025 محکمہ بلدیات کی جانب سے صفائی ستھرائی کے غیر معمولی انتظامات !

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام کی بدولت، اس عید الاضحیٰ 2025

محکمہ بلدیات کی جانب سے صفائی ستھرائی کے غیر معمولی انتظامات !
MS Chaudhry (@ms_ch00) 's Twitter Profile Photo

امریکہ میں بھی بھارت کو رسوائی سے نجات نہ مل سکی 📌 واشنگٹن ڈی سی میں نیشنل پریس بلڈنگ کے باہر خالصتان کی آزادی کے حامیوں نے بھرپور احتجاج کیا. یہ احتجاج بھارتی پارلیمانی وفد کے سامنے کیا گیا. جس کی قیادت ششی تھرور کر رہا ہے مظاہرین نے بھارت میں سکھوں کے ساتھ 👇 #NationsLeague

Usman Bhatti (@usman_b7) 's Twitter Profile Photo

Moonis Elahi نعرہ لگاتے ہو پاکستانی قوم کو حقیقی آزادی دلوانے کا اور خود مفرور ہو کے بھاگ گئے تیرے منہ سے یہ باتیں اچھی نہیں لگتی، یہ اس قدر غلیظ اور گھٹیا انسان ہے کہ اس نے اپنی سابقہ معشوق کو پرویز الہی کے ساتھ شادی کروا کر اپنی ماں بنا لیا اور بات کرتا ہے وعدوں کی یہ ہیں اس کے اخلاقیات

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

وہ سارے اوورسیز امریکی یوتھی جو ہم پاکستان میں رہنے والوں کو جاہل سمجھ کر جمہوریت کے درس دیتے تھے، ذرا اپنی امریکی جمہوریت کے تازہ ترین مناظر بھی دیکھیں! امریکہ میں شرپسند مظاہرین سے یہ سلوک ہو رہا ہے۔ دنیا میں ہر جگہ شرپسندی سے ایسے ہی نمٹا جاتا ہے۔

Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

لندن میں قائد نواز شریف کے سامنے بجلی کے دو میٹر والا معاملہ اٹھایا گیا ایک محب وطن دوست کے کہنے پر قائد نے 200 یونٹ والے مسئلے پر حکومت سے بریفنگ لینے کا وعدہ کیا عوامی آواز ہر جگہ پہنچ رہی ہے، انشاءاللّٰہ حل ضرور نکلے

Usman Bhatti (@usman_b7) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے پی ٹی ائی اور عمران خان کا اصلی چہرہ پھر کہتے ہیں کہ ہمیں انڈین ایجنٹ اور یہودی لابی کا ایجنٹ کیوں کہتے ہو، عمران خان اور پی ٹی ائی کو دکھ ہی اسی چیز کا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےانڈیا اور عمران خان کے سسرال اسرائیلیوں کو منہ توڑ جواب دیاجو ان سے برداشت نہیں ہورہا؟

یہ ہے پی ٹی ائی اور عمران خان کا اصلی چہرہ پھر کہتے ہیں کہ ہمیں انڈین ایجنٹ اور یہودی لابی کا ایجنٹ کیوں کہتے ہو،
عمران خان اور پی ٹی ائی کو دکھ ہی اسی چیز کا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےانڈیا اور عمران خان کے سسرال اسرائیلیوں کو منہ توڑ جواب دیاجو ان سے برداشت نہیں ہورہا؟
Usman Bhatti (@usman_b7) 's Twitter Profile Photo

Moonis Elahi اوئے بھگوڑے تو یہاں سے ڈالروں کا جہاز بھر کر خود فرار ہو گیا اور پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے جھوٹی خبریں پھیلا رہا ہے بھگوڑے لٹیرے پہلے تو خود پاکستان آ پھر پاکستان کی بات کر غداروں پاکستان کا پیسہ لوٹ کر بھاگنے والوں کے منہ سے یہ باتیں اچھی نہیں لگتیں اچھے خاندان کی گندی اولاد،

Usman Bhatti (@usman_b7) 's Twitter Profile Photo

Salar Sultanzai پٹواری سے یاد ایا ہاں اپنی ماں بہن بیٹی کی رجسٹری کی کاپی لے جانا جو تم نے بڑے فخر سے عمران خان کے نام پر کروائی ہے بطور والد بطور شوہر بطور داماد سالے سارے مسلم لیگ کے

Usman Bhatti (@usman_b7) 's Twitter Profile Photo

jamshaid Ahmad dasti یہ گدھے کا بچہ وہ وقت بھول گیا جب ہاتھ جوڑ کر شہباز شریف نواز شریف سے معافی مانگ رہا تھا اور کہہ رہا تھا مجھے معاف کر دیں خدا کے لیے معاف کر دیں یہ میری پہلی اور اخری غلطی ہے ائندہ کے بعد کبھی اپ کے خلاف بد زبانی نہیں کروں گا لگتا ہے کہ اس کو ایک اور ڈوز دینی پڑے گی

Usman Bhatti (@usman_b7) 's Twitter Profile Photo

Moonis Elahi رجیم چینج کا سب سے بڑا فائدہ تم جیسے منحوس خاندان کو تقسیم کرنے والے گندے انڈے کھل کرسامنےآ گئےاور تمہارالیڈر زانی بدکارحرامخور لوگوں کی مائیں بہنوں کی عزت لوٹنےوالے سے جان چھوٹی اورپاکستان پوری دنیا میں 2025 کی جنگ جیتنے کے بعد عزت کما رہا ہےجو تم لوگوں کے ہوتے ہوئے ناممکن تھا؟

Usman Bhatti (@usman_b6) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلیوں کا ابھی تک ایجنٹ ہمارے پاس موجود ہے اور وہ ابھی تک زندہ ہے میں تو اسی بات پر پریشان ہوں کہ وہ زندہ کیوں ہے جس کا نام عمران خان ہے اس کتی کے بچے کو حرام خور کو وطن دشمن کو پھانسی پہ کیوں نہیں چڑھایا ؟ شاہ جی ہمیشہ آپ سے شکوہ رہے گا