Javed Hashmi(@JavedHashmiJH) 's Twitter Profileg
Javed Hashmi

@JavedHashmiJH

Former President PMLN, PTI, ARD & Students Union of Pakistan. Author of Haan Main Baghi Hoon, Zinda Tareekh & Takhta-i-daar Kay Saaye Talay.🇵🇸

ID:1389345712622637057

linkhttps://www.youtube.com/@JavedHashmiOfficial calendar_today03-05-2021 22:26:53

635 Tweets

96,2K Followers

38 Following

Javed Hashmi(@JavedHashmiJH) 's Twitter Profile Photo

بہاولنگر میں سانحہ،پولیس اور فوج میں تصادم| بندوق کے زور کی سوچ کیوں پائی جاتی ہے؟| کیا حکومت ختم ہونے جا رہی ہے؟کتنا وقت رہ گیا ہے؟
youtu.be/FsMW15BrJcE?si…

account_circle
Javed Hashmi(@JavedHashmiJH) 's Twitter Profile Photo

نئی پارٹیاں بنانے والوں کو پیغام| عمران خان کی پارٹی کو اسٹیبلیشمینٹ کیسے تقسیم کرنا چاہتی ہے؟| عاصم منیر کو تاریخ میں بچنے کے لئے کیا کرنا ہوگا ؟
youtu.be/ZtilTWi9nLk

account_circle
Javed Hashmi(@JavedHashmiJH) 's Twitter Profile Photo

کیا اصل وزیراعظم محسن نقوی ہی ہے؟| کور کمانڈر پشاور کی PTIرہنماؤں سے ملاقات | عمران خان موقف پر ڈٹا ہوا ہے؟
youtu.be/VMpQPzsejGo

account_circle
Javed Hashmi(@JavedHashmiJH) 's Twitter Profile Photo

Celebrating my grandson Syed Abdullah Gilani's achievements along his proud father Imran Gilani Aitchison College's most sought after Rivaz Gold Medal for best leaving boy, and his sports blazer.

ججوں نے 75 سال سے جاری غلامی سے آزادی کا نعرہ لگا دیا | ISIکا اگلالائحہ عمل کیا ہوگا؟| چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو اپنی ساکھ بچانے کے لئے کیا کرنا ہوگا؟ عمران خان کو رہا کرانے کے لئی کیا کرنا ہوگا؟
youtu.be/hrvgkxnxSZM?fe…

account_circle
Javed Hashmi(@JavedHashmiJH) 's Twitter Profile Photo

6 جج ڈٹ گئے اور قوم کو 75 سالہ غلامی سے آزاد کرانے میں کردار ادا کیا۔ اسٹیبلشمنٹ سے آزادی کا راستہ عوام کے لئے کھل گیا ہے اور اسٹیبلشمنٹ کا چہرہ ججوں کے ہاتھوں بےنقاب ہوگیا۔ قاضی فائز عیسیٰ صاحب! آپ بھی آنکھیں کھولیں!

account_circle
Javed Hashmi(@JavedHashmiJH) 's Twitter Profile Photo

معاشرے کے اجلے ترین آدمی جسٹس تصدُّق جیلانی نے گندا کام اپنے ذمے لے لیا ہے۔ قاضی فائز عیسیٰ کو suo-moto لینا چاہیے تھا اور اپنے ججوں کا ساتھ دینا چاہیے تھا۔ کمیشن بنانے کی خواہش ISI کی ہے، شہباز شریف تو ان کے ہاتھوں میں ایک ہتھکنڈا ہے۔ 6 ججوں کا استعفیٰ، یہ ہے کمیشن کا نچوڑ!

account_circle
Waqar khan(@Waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا نظام کوئی اور چلا رہا ہے اور وہ پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی ہے
اُس سیاسی پارٹی کا نام isi ہے جس کے 7 لاکھ سے 12 لاکھ ورکر ہیں اور سپریم کورٹ کے ججز بھی اُس کے ورکرہیں
جو سپریم کورٹ کا جج سیاسی پارٹی کی بات نہیں مانتا اُس کیساتھ بھی ان 6 ججوں جیسا سلوک کیا جاتا ہے

account_circle
DumWalaPaani(@Champ4gnePaki) 's Twitter Profile Photo

Name and shame. I have a gut feeling, it might have been a former IT minister/fraud we all know too much. I'm pretty sure his son is graduating this year ( Javed Hashmi's grandson won best leaving boy instead).

account_circle
Javed Hashmi(@JavedHashmiJH) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمینٹ اور سیاستدانوں کی کرپشن| شوگر مافیا ملک چلاتے ہیں؟
youtu.be/xHF-Uwjzh0Y?fe…

account_circle
Javed Hashmi(@JavedHashmiJH) 's Twitter Profile Photo

میں نے انتخابات سے قبل کہا تھا ن لیگ اپنی مرضی سے ٹکٹیں تقسیم نہیں کرسکتی، اب کابینہ کی تشکیل کے بعد آپ سمجھ سکتے ہیں کہ سٹیٹ کو کون چلا رہا ہے، نگران حکومت کی ایکسٹینشن نے تمام راز طشت ازبام کردیے ہیں ۔ یہ انتخابات ایک ڈھکوسلہ تھے۔ ہماری آنے والی نسلیں سب کی قیمت ادا کرینگی۔

account_circle