Shah Nawaz BASRA advocate (@shahbasra1) 's Twitter Profile
Shah Nawaz BASRA advocate

@shahbasra1

Lawyer

ID: 1443451843879768064

calendar_today30-09-2021 05:45:30

47,47K Tweet

1,1K Followers

688 Following

Malik Adnan Dani (@dm_771) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر پاکستان سے دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے مکمل طور پر پر اعتماد ہیں اور انشاء اللہ جلد پاکستان اس لعنت سے پاک ہوگا انشاء اللہ.

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر پاکستان سے دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے مکمل طور پر  پر اعتماد ہیں اور انشاء اللہ جلد پاکستان اس لعنت سے پاک ہوگا انشاء اللہ.
Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

اطہرمن اللہ صاحب کہہ رہے ہیں 76سال سے مداخلت ہورہی ہے تو جناب جب گلگت کے چیف جج نے مداخلت سے متعلق معاملہ اٹھایا تھا اُس پر توہین عدالت کیوں لگائی تھی ؟ قوم کو بیوقوف سمجھ رکھا ہے ؟ جہاں آپ کے مفادات کو ٹھیس پہنچے محض وہی مداخلت باقی سب روٹین؟

Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت کیساتھ جو عمران خان نے کیا ہے یہی پرویز الہیٰ جیسوں کیساتھ ہوگا، یہی ان کیساتھ ہوگا جو خان سے زیادہ مقبول ہوں گے، عمران خان نوازشریف کا دشمن ہی اس لیے ہے کیونکہ وہ عمران خان سے زیادہ مقبول ہیں، ذاتی حسد کی بنیاد پر یہ کلٹ نوازشریف کی مخالفت کرتا

Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

خواجہ آصف کی فیصلہ آپ کا میں گفتگو۔۔۔ آئیں اور 2013 سے کمیشن بنا لیتے ہیں عمران خان بتائے وہ ایمپائر کون تھا جس کی انگلی کھڑی ہونے کے دعوے کیئے جا رہے تھے بنائیں کمیشن پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملوں کا اس میں پھر کوئی حاضر سروس ہو یا ریٹائرڈ فوجی سب کا احتساب کیا جائے ہم بھی تیار

Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

#انتشاری_بغاوت_کچلی_گئی سانحہ 9 مئی!! فتنہ عمران نیازی نے اقتدار حاصل کرنے اور اپنی کرپشن کی سزاوں سےبچنےکے لئے ریاست پاکستان پر مسلح جتھوں سے حملہ کروایا فوجی اور نجی املاک کو نقصان پہنچایا شہداء کی یادگاریں جلائی لیکن اس فتنے کے جو مقاصد تھے وہ عوام نے عدم شمولیت سےخاک کر دیئے

Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

#انتشاری_بغاوت_کچلی_گئی فارن فنڈنگ پر پلنے والی سیاسی جماعت پی ٹی آئی نے 9 مئی 2023 کو ریاست پر حملہ کیا جس کو پاکستانی غیور عوام نے بری طرح ناکام بنایا اور ریاست دشمن سرگرمیوں سے خود کو الگ کر کے انہیں بے نقاب کر دیا جو لوگ اس سازش میں ملوث ہیں انہیں قرار واقعی سزا ملنی چاہئے

Khawaja M. Asif (@khawajamasif) 's Twitter Profile Photo

پہلے پانامہ لیکس کا کیا ھوا تھا جو اب پراپرٹی لیکس کا رولا پڑ گیا ھے۔ میاں نواز شریف جس کا پانامہ ساتھ کوئ تعلق نہیں تھا اسکو ٹارگٹ کر لیا گیا۔ اب پراپرٹی لیکس میں کیا نیا انکشاف ھوا ھے۔ مشرف شوکت عزیز واوڈا اور بہت سے نام جو سامنے آرہے ھیں وہ پہلے بھی تھے اور وہ انکاری بھی

Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

جب تک ہے سانس جب تک ہے دم عوام کی خدمت کرتے رہیں گے ہم وزیراعلی پنجاب مریم نواز قائد میاں نوازشریف کی رہنمائی میں پنجاب کے عوام کی خدمت میں مصروف ہے

Ali Ahmad Kurd (@ali_ahmadkurd) 's Twitter Profile Photo

علیمہ باجی کی پھر دوبئی میں پراپرٹی نکل آئی ہے یہ خاتون شوکت خانم کے لیے چندہ مانگنے جاتی اور دنیا کے ہر شہر میں اس کی جائیداد نکل آئی ہے

Ali Ahmad Kurd (@ali_ahmadkurd) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف خاموش ہے لیکن ہر فرد کی زبان پر نام اسی کا ہے۔سیاست اور ریاست نوازشریف کے بغیر نامکمل ہے۔

Khawaja M. Asif (@khawajamasif) 's Twitter Profile Photo

فون کی سم sim بند کرنا زیادہ اثر نہیں کرے گا۔ آج کل لوگ فون پہ ٹیکس بچانے کے لئے پہلے ہی بغیر سم کے WiFiپہ فون چلا رہی ھیں۔ سم بند کرنا اتنی بڑی بیماری کا Panadol سے علاج کرنے کے مترادف ھے۔ ٹیکس چوروں کے خلاف اعلان جنگ ھونا چاہئیے ۔ یہ لاڈ پیار والے اقدامات بھی بد دیانتی ھے۔

Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں بھتیجی اور وفاق میں چاچو دونوں نہیں پکڑے جارہے ، شہبازشریف بہترین ڈپلومیٹ بھی ثابت ہورہے ہیں

پنجاب میں بھتیجی اور وفاق میں چاچو دونوں نہیں پکڑے جارہے ، شہبازشریف بہترین ڈپلومیٹ بھی ثابت ہورہے ہیں
Malik Adnan Dani (@dm_771) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے بہترین الفاظ 👇👇 👇 یہ ملک تاقیامت نواز شریف کا احسان مند رہے گا 28 مئی یوم تکبیر #سلام_نوازشریف

میاں عامر 🦁 (@legimian) 's Twitter Profile Photo

ایٹمی دھماکے کرنے پر یہ ملک قیامت تک نواز شریف کا احسان مند رہے گا ، ڈاکٹر عبدالقدیرخان

Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف چھ سال بعد پارٹی صدر منتخب ، ثاقب نثار جیسے مہروں کو شکست ، کارکن جذباتی ہوگئے

Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف سے 35 سال پر محیط گھریلو تعلق ہے جو آج بھی قائم ہے اور آئندہ بھی رہے گا،شاہد خاقان عباسی

میاں عامر 🦁 (@legimian) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف نے کل شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسمعیل کی قربانیوں کا زکر اس وقت کیا جب وہ پارٹی چھوڑ چکے ہیں اور میاں صاحب بار بار عمران خان کو صاحب کہہ کے مخاطب کر رہے تھے جبکہ دوسری طرف سے ہمیشہ گالی ہی نکالی گئی یہ میاں صاحب کا ہی ظرف ہے