✧Տeʍ𝘢𝘢ҍ⁦⁦✿Fatima🤞🏻 (@seemi_f) 's Twitter Profile
✧Տeʍ𝘢𝘢ҍ⁦⁦✿Fatima🤞🏻

@seemi_f

kindness is the most beautiful language you can speak...😊🧬💫

ID: 1743659567823904768

calendar_today06-01-2024 15:44:56

12,12K Tweet

1,1K Followers

579 Following

✧Տeʍ𝘢𝘢ҍ⁦⁦✿Fatima🤞🏻 (@seemi_f) 's Twitter Profile Photo

~▪︎●▪︎~ ٹوٹنے تک یہ کچھ نہیں ہوتے۔۔ ٹوٹ جائیں تو خواب ہوتے ہیں کچھ مسائل کا مسئلہ یہ ہے ۔۔ حل کرو تو خراب ہوتے ہیں ۔۔ وہ بتاتے ہیں انتظار ہے کیا ؟؟ ہم جنہیں دستیاب ہوتے ہیں ! #سیماب☆ #اردو_زبان

ٹوٹنے تک یہ کچھ نہیں ہوتے۔۔
ٹوٹ جائیں تو خواب ہوتے ہیں

کچھ مسائل کا مسئلہ یہ ہے ۔۔
حل کرو تو خراب ہوتے ہیں ۔۔

وہ بتاتے ہیں انتظار ہے کیا ؟؟
ہم جنہیں دستیاب ہوتے ہیں !

#سیماب☆
#اردو_زبان
✧Տeʍ𝘢𝘢ҍ⁦⁦✿Fatima🤞🏻 (@seemi_f) 's Twitter Profile Photo

~▪︎●▪︎~ تمھارے بات نہ کرنے سے مجھے گھنٹہ فرق نہیں پڑتا۔۔ 🤧 باقی کے 23 کھنٹے ، ،،، ، لگ پتا جاتا ہے ۔۔ 🤒😟 #سیماب☆

تمھارے بات نہ کرنے سے مجھے گھنٹہ فرق نہیں پڑتا۔۔ 🤧

باقی کے 23 کھنٹے  ، ،،،  ،   لگ پتا جاتا ہے ۔۔  🤒😟

#سیماب☆
✧Տeʍ𝘢𝘢ҍ⁦⁦✿Fatima🤞🏻 (@seemi_f) 's Twitter Profile Photo

~▪︎●▪︎~ تمہیں یہ غم ہے کہ اب چٹھیاں نہیں آتیں ہماری سوچو ___ ہمیں ہچکیاں نہیں آتیں ❤️‍🩹🥹😟☹️❤️‍🔥 #سیماب☆ #ردائے_سخن

تمہیں یہ غم ہے کہ اب چٹھیاں نہیں آتیں
ہماری سوچو ___ ہمیں ہچکیاں نہیں آتیں

#سیماب☆
#ردائے_سخن
✧Տeʍ𝘢𝘢ҍ⁦⁦✿Fatima🤞🏻 (@seemi_f) 's Twitter Profile Photo

~▪︎●▪︎~ فانی بدایونی ♧ سننے جاتے نہ تھے تم سے مرے دن رات کے شکوے گفن سرکاؤ ___ میری بے زبانی دیکھتے جاو ۔۔ !!! #سیماب☆ #ردائے_سخن

✧Տeʍ𝘢𝘢ҍ⁦⁦✿Fatima🤞🏻 (@seemi_f) 's Twitter Profile Photo

~▪︎●▪︎~ جگر مراد آبادی ♧ دل کو مٹا کے داغ تمنا دیا _________ مجھے اے عشق تیری خیر ہو ____ یہ کیا دیا مجھے دعوی کیا تھا ضبط محبت کا _____ اے جگر ظالم نے بات بات پر تڑپا دیا _______ مجھے #سیماب☆ #قومی_زبان

جگر مراد آبادی ♧

دل کو مٹا کے داغ تمنا دیا _________ مجھے
اے عشق تیری خیر ہو ____ یہ کیا دیا مجھے

دعوی کیا تھا ضبط محبت کا _____ اے جگر
ظالم نے بات بات پر تڑپا دیا _______  مجھے

#سیماب☆
#قومی_زبان
Evva Saraab (@evvasaraabh) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کو اپنی زندگی میں " شمولیت " کا حق دیا کریں ۔ "مداخلت" کا نہیں ... 🍃🤗

لوگوں کو اپنی زندگی میں " شمولیت " کا حق دیا کریں ۔  "مداخلت"  کا نہیں ...

Evva Saraab (@evvasaraabh) 's Twitter Profile Photo

🍂 پھر کسی یاد نے ہے رات بھر جگایا مجھ کو کیا سزادی ہے محبت نے خدایا مجھ کو _ !! دن کو آرام ہے نہ رات کو چین کبھی ۔ ۔ ۔ !!! جانے کس خاک سے ہے قدرت نے بنایا مجھ کو #سوچ_کا_سفر

پھر کسی یاد نے ہے رات بھر جگایا مجھ کو
کیا سزادی ہے محبت نے خدایا مجھ کو _ !!

دن کو آرام  ہے نہ رات  کو چین  کبھی ۔ ۔ ۔ !!!
جانے کس خاک سے ہے قدرت نے بنایا مجھ کو
#سوچ_کا_سفر
✧Տeʍ𝘢𝘢ҍ⁦⁦✿Fatima🤞🏻 (@seemi_f) 's Twitter Profile Photo

~▪︎●▪︎~ اپنے آس پاس کے لوگوں کے مذاق کو نوٹ کیا کریں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لوگ مذاق کے نام پر اپنے اندر کا زہر اگلتے رہتے ہیں ۔ ۔ ۔ 🫠 #سیماب☆ #ردائے_سخن

اپنے آس پاس کے لوگوں کے مذاق کو نوٹ کیا کریں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لوگ مذاق کے نام پر اپنے اندر کا زہر اگلتے رہتے ہیں ۔ ۔ ۔   🫠

#سیماب☆
#ردائے_سخن
✧Տeʍ𝘢𝘢ҍ⁦⁦✿Fatima🤞🏻 (@seemi_f) 's Twitter Profile Photo

~▪︎●▪︎~ کون کہتا ہے اس کو پورا خط تو نے لکھا ہے اک ادھورا خط یہ مرے قیمتی اثاثے ہیں ایک تُو اور اک ادھورا خط زین شکیل ✨️ #سیماب☆ #ردائے_سخن

کون کہتا ہے اس کو پورا خط
تو نے لکھا ہے اک ادھورا خط

یہ مرے قیمتی اثاثے ہیں
ایک تُو اور اک ادھورا خط

زین شکیل ✨️
#سیماب☆
#ردائے_سخن
✧Տeʍ𝘢𝘢ҍ⁦⁦✿Fatima🤞🏻 (@seemi_f) 's Twitter Profile Photo

زین شکیل 23 فروری 1992 کو جلالپور جٹاں، گجرات میں پیدا ہوئے۔ پیشے کے اعتبار سے سافٹ وئیر انجینیئر ہیں اور ان شعری مجموعے درج ذیل ہیں۔ 1۔ چلو اداسی کے پار جائیں (2015) 2۔ سن سانسوں کےسلطان پیا(2022) 3۔ کن لوگوں میں چھوڑ گئے ہو(2022) 4۔ اب کون کہےتم سے(2022) 5۔ تیری آواز معجزہ کردے

زین شکیل 23 فروری 1992 کو جلالپور جٹاں، گجرات میں پیدا ہوئے۔ پیشے کے اعتبار سے سافٹ وئیر انجینیئر ہیں اور ان شعری مجموعے درج ذیل ہیں۔
1۔ چلو اداسی کے پار جائیں (2015)
2۔ سن سانسوں کےسلطان پیا(2022)
3۔ کن لوگوں میں چھوڑ گئے ہو(2022)
4۔ اب کون کہےتم سے(2022)
5۔ تیری آواز معجزہ کردے
✧Տeʍ𝘢𝘢ҍ⁦⁦✿Fatima🤞🏻 (@seemi_f) 's Twitter Profile Photo

🏵☘️🏵 زین شکیل صاحب کا شمار ان افراد میں ہوتا ہے جن کے الفاظ صرف لکھے نہیں جاتے بلکہ دلوں پر ثبت ہو جاتے ہیں۔ ان کی تحریروں میں مشاہدے کی گہرائی، جذبے کی صداقت، اور زبان کی لطافت یوں باہم گُندھی ہوئی ملتی ہے کہ قاری دیر تک سوچتا رہ جاتا ہے۔ #ردائے_سخن #سیماب☆

زین شکیل صاحب کا شمار ان افراد میں ہوتا ہے جن کے الفاظ صرف لکھے نہیں جاتے بلکہ دلوں پر ثبت ہو جاتے ہیں۔ ان کی تحریروں میں مشاہدے کی گہرائی، جذبے کی صداقت، اور زبان کی لطافت یوں باہم گُندھی ہوئی ملتی ہے کہ قاری دیر تک سوچتا رہ جاتا ہے۔
#ردائے_سخن
#سیماب☆
✧Տeʍ𝘢𝘢ҍ⁦⁦✿Fatima🤞🏻 (@seemi_f) 's Twitter Profile Photo

~▪︎●▪︎~ تاڑ بیٹھی ہے میٹھی نظروں سے ہم کو اک ہجرِ بے کراں کی آنکھ مرگِ حسرت پہ جب ہوا ماتم تب کھُلی جا کے اس جہاں کی آنکھ جو بھی صندل __ ! ہمارے بیچ آئے ایسی کی تیسی اُس کی ماں کی آنکھ زین شکیل ✨️ #سیماب☆ #ردائے_سخن

تاڑ بیٹھی ہے میٹھی نظروں سے
ہم کو اک ہجرِ بے کراں کی آنکھ

مرگِ حسرت پہ جب ہوا ماتم
تب کھُلی جا کے اس جہاں کی آنکھ

جو بھی صندل __ !  ہمارے بیچ آئے
ایسی کی تیسی اُس کی ماں کی آنکھ

زین شکیل ✨️
#سیماب☆
#ردائے_سخن
Shakeel AhmeD Shakeel (@haafiii__) 's Twitter Profile Photo

چند سانسیں اور خواب اِتنے ہیں یہ بد گمانی ہے اور کُچھ بھی نہیں! تُم جسے زِندگی سمجھتے ہو ایک ہچکی ہے اؤر کُچھ بھی نہیں! شکیل احمد شکیل

چند سانسیں اور خواب اِتنے ہیں
یہ بد گمانی ہے اور کُچھ بھی نہیں!

تُم جسے زِندگی سمجھتے ہو
ایک ہچکی ہے اؤر کُچھ بھی نہیں!
شکیل احمد شکیل
✧Տeʍ𝘢𝘢ҍ⁦⁦✿Fatima🤞🏻 (@seemi_f) 's Twitter Profile Photo

کتنی ہمت ہوتی ہے سننے والوں میں ___ کتنا اختیار ہوتا ہے بولنے والوں کا ___ اور کتنی بے بسی ہوتی ہے سہنے والوں کی ___ معذرت خواہ ہیں جن کو مائیک نہ دے سکے ۔ #ردائے_سخن کے ساتھ آج Zain Shakeel کی موجودگی یادگار ترین یادوں میں سے ہے۔ Thanks a lot Maher Zada ( مہر)🌙✨️🌷 نگاہ بسمل 🕊

کتنی ہمت ہوتی ہے سننے والوں میں ___
کتنا اختیار ہوتا ہے بولنے والوں کا ___
اور کتنی بے بسی ہوتی ہے سہنے والوں کی ___
معذرت خواہ ہیں جن کو مائیک نہ دے سکے ۔
#ردائے_سخن کے ساتھ آج Zain Shakeel
کی موجودگی یادگار ترین یادوں میں سے ہے۔
Thanks a lot
Maher Zada ( مہر)🌙✨️🌷
نگاہ بسمل 🕊
𝙈e𝙝a𝙧 Muhammad 💫⚘️ (@maher__m___60) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم آج رات کی ردائے سخن کی ایک خوبصورت محفل آنے والے تمام دوستوں کا دل سے مشکور ہوں ایک کپ چائے کی پوری ٹیم کا شکریہ عباس باقی تمام شرکاء مہمان شاعر محترم جناب زین شکیل مشکور و ممنون ہوں آپ کا خوش رہیں ہنستے مسکراتے رہیں ✨️🌷 Abbas Khan…!!!☕️ #ردائے_سخن ✧Տeʍ𝘢𝘢ҍ⁦⁦✿Fatima🤞🏻

اسلام وعلیکم آج رات کی ردائے سخن کی ایک خوبصورت محفل آنے والے تمام دوستوں کا دل سے مشکور ہوں ایک کپ چائے کی پوری ٹیم کا شکریہ عباس باقی تمام شرکاء

مہمان شاعر
محترم جناب زین شکیل
مشکور و ممنون ہوں آپ کا

خوش رہیں ہنستے مسکراتے رہیں ✨️🌷
Abbas Khan…!!!☕️
#ردائے_سخن
✧Տeʍ𝘢𝘢ҍ⁦⁦✿Fatima🤞🏻