scheme 33 town mqm pakistan (@scheme33town) 's Twitter Profile
scheme 33 town mqm pakistan

@scheme33town

Scheme 33 town mqm pakistan

ID: 1810390830575923203

linkhttps://www.facebook.com/profile.php?id=100095004184356&mib calendar_today08-07-2024 19:10:04

190 Tweet

281 Followers

1,1K Following

Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

آج کا کوٹہ سسٹم بدترین صورت میں موجود ہے، 60 فیصد دیہی کوٹہ ختم ہونے کے بعد 40 فیصد شہری کوٹے پر بھی جعلی ڈومیسائل بنا کر شہری سندھ کے نوجوانوں کا حق مارا جاتا ہے۔ سید مصطفیٰ کمال #MQMPakistan #MustafaKamal #NA242 #QoutaSystem #BadGovernance #PPP #Karachi #Pakistan

Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

کارکنان کو ایم کیو ایم کا فلسفہ پہنچانے کیلئے گھر گھر جانے کی ضرورت نہیں ہے، سوشل میڈیا کے ذریعے لوگ اپنا جھوٹ بیچ رہے ہیں جبکہ ہمارے پاس سچ کا پہاڑ ہے۔ سید مصطفیٰ کمال #MQMPakistan #MustafaKamal #NA242 #Philosophy #SocialMedia #Karachi #Pakistan

Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

تاجر الائنس کراچی کے چیئرمین سید حکیم شاہ کی دعوت پر ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی سید مصطفیٰ کمال کی اپنے حلقے این اے 242 میٹرویل میں آمد اور علاقہ کے مسائل سمیت دیگر امور پر معززین سے گفتگو۔ اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی فہیم پٹنی اور دیگر ذمہ دران موجود۔

تاجر الائنس کراچی کے چیئرمین سید حکیم شاہ کی دعوت پر ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی سید مصطفیٰ کمال نے اپنے حلقےاین اے 242 میٹرویل کا دورہ، علاقہ کے مسائل سمیت دیگر امور پر معززین سے گفتگو۔ #MQMPakistan #MustafaKamal #NA242 #FaheemPatni #PS113

Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم نے ایک طویل سفر طے کرکے خوف کے عنصر کو ختم کر دیا ہے، آج ہر منفی خبر کی ذمہ داری ایم کیو ایم کے زمہ داران پر نہیں ڈالی جاتی۔ #MustafaKamal #MQMPakistan #NA242 #365News #MubashirLuqman #Karachi #Pakistan

Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم کا بلدیاتی نظام کے حوالے سے دو ٹوک موقف ہے، ستائیسویں ترمیم ملک کو چلانے کیلئے ناگزیر ہے۔ سید مصطفیٰ کمال #MustafaKamal #MQMPakistan #NA242 #365News #MubashirLuqman #Karachi #Pakistan

Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم کے ووٹر کو اب تک کیا ملا ماضی میں بھی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے سامنے شرائط رکھی تھیں۔ اس سوال پر مصطفیٰ کمال کا جواب سنئے #MustafaKamal #MQMPakistan #NA242 #365News #MubashirLuqman #Karachi #Pakistan #MustafaKamal #MQMPakistan #NA242 #365News #MubashirLuqman

Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم بلدیاتی نظام کیلئے جہدوجہد میں حکومتی جماعتوں کے بجائے جماعت اسلامی کی مدد حاصل کیوں نہیں کرتی؟ سنئے #MustafaKamal #MQMPakistan #NA242 #365News #MubashirLuqman #Karachi #Pakistan

Muhammad Ali Hafeez🇵🇰 (@hafeezreporter) 's Twitter Profile Photo

کراچی تباہ حال ہے اپنے بدترین دور سے گزر رہا ہے ایسے میں شہر کے لوگ کیوں ووٹ ڈالنے جائینگے؟ #karachi

Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ کی تقریر میں عمران خان کو الطاف حسین سے تشبیہ کیوں دی تھی ؟ #MustafaKamal #MQMPakistan #NA242 #Interview #AzazSyed #TalkShock #Parliment #Pakistan

MQM Pakistan Digital (@mqmpupdates) 's Twitter Profile Photo

سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان، انیس احمد قائم خانی نے ایم کیو ایم پاکستان کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کیا۔ اس موقعہ پر سی او سی انچارج قرقان اطیب بھی موجود #MQMPakistan

سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان، انیس احمد قائم خانی نے ایم کیو ایم پاکستان کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کیا۔ اس موقعہ پر سی او سی انچارج قرقان اطیب بھی موجود
#MQMPakistan
MQM Pakistan Digital (@mqmpupdates) 's Twitter Profile Photo

*ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما انیس احمد قائم خانی کی سربراہی میں مرکز بہادر آباد میں ذمہ داران کا اہم اجلاس منعقد،ترجمان ایم کیوایم* *انیس احمد قائم خانی کی عوامی مسائل کے حل اور تنظیمی کاموں کو تیز کرنے کی تلقین،ترجمان ایم کیو ایم

MQM Pakistan Digital (@mqmpupdates) 's Twitter Profile Photo

مصطفیٰ کمال کی قیادت میں 35 سال کا انتظار ختم! حلقہ NA242 میں فراہمی آب کا دیرینہ مسئلہ حل، عوام کا خوشی اور اعتماد کا اظہار! #MustafaKamal #MQMPakistan #FaheemPatni #Karachi #PS113 #NA242 BOL Network

Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

مہاجر ثقافتی دن ہمارے اجداد کی قربانیوں کی داستان اور ہماری شناخت کا جشن ہے۔ یہ دن محبت، یکجہتی، اور تنوع کی اصل طاقت کو اجاگر کرتا ہے۔ سینئر مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی سید مصطفی کمال #MustafaKamal #NA242 #karachi #Pakistan #MQMPakistan #CultureDayForMuhajir

مہاجر ثقافتی دن ہمارے اجداد کی قربانیوں کی داستان اور ہماری شناخت کا جشن ہے۔ یہ دن محبت، یکجہتی، اور تنوع کی اصل طاقت کو اجاگر کرتا ہے۔

سینئر مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی سید مصطفی کمال

#MustafaKamal #NA242 #karachi #Pakistan #MQMPakistan #CultureDayForMuhajir
MQM Pakistan Digital (@mqmpupdates) 's Twitter Profile Photo

سینئر مرکزی رہنماء انیس احمد قائمخانی کا گورنر ہاؤس میں منعقد مہاجر ثقافتی دن کی تقریب میں شرکاء سے خطاب۔ #MQMPakistan #CultureDayForMuhajir #جشن_مہاجر

scheme 33 town mqm pakistan (@scheme33town) 's Twitter Profile Photo

اسکیم 33 ٹاؤن یوسی 4 گبول گوٹھ سے نوجوانوں کی بڑی تعداد کی ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت۔ *اسکیم ۳۳ ٹاون* *ایم کیو ایم پاکستان*