Sadam Jadoon (@sadamjadoon599) 's Twitter Profile
Sadam Jadoon

@sadamjadoon599

Member of National Democratic Movement

(Founding Member )

@NationalDemMovt

🚩🏴

ID: 1197572941745197061

calendar_today21-11-2019 17:50:31

20,20K Tweet

1,1K Followers

364 Following

Sadam Jadoon (@sadamjadoon599) 's Twitter Profile Photo

نون لیگ کے سوشل میڈیا ٹیم کے لیے صرف اتنا ہی کہوں گا 😄😄😄😄 انا للہ وانا الیہ راجعون x.com/chsandhilaa/st…

Sadam Jadoon (@sadamjadoon599) 's Twitter Profile Photo

بالکل اج بھی ہمیں یاد ہے جب بھی کسی کو اٹھا لیتے تھے تو اپ اواز اٹھاتے تھے

Sadam Jadoon (@sadamjadoon599) 's Twitter Profile Photo

"عادل داوڑ زندہ ہے! میڈیا پر چلنے والی 'شہادت' کی خبریں جھوٹ کا پلندہ نکلیں۔ خود عادل داوڑ نے ویڈیو پیغام میں تردید کر دی ہے۔ براہ کرم تصدیق کے بغیر ایسی حساس خبریں نہ پھیلائیں۔ Adil Dawar #FakeNews #AdilDawar #MediaEthics

Hammad Hassan (@hammadhassan30) 's Twitter Profile Photo

وزیرستان کے جس سویلین نوجوان کو انڈین میڈیا میجر عادل شہید بنا کر پیش کر رہا تھا وہ خود حقائق بتا رہا ہے!

Afrasiab Khattak (@a_siab) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا پہلے ہی Action in Aid…Regulation کی لاقانونیت کا شکار ہے ، جس کی ذمہ داری PTI پر ہے ، اب صوبے کے علامتی سربراہ (گورنر) کے وزیر اعلیٰ کے استعفے پر بیٹھ جانے سے صوبہ مزید آئین شکنی کے اندھیروں میں کھو جائیگا ، سیاسی پارٹیاں آئین نہ ماننے والوں کا حکم کیوں مانتی ہیں؟

Mohsin Dawar (@mjdawar) 's Twitter Profile Photo

“قابض طالبان” اب وہی حرفِ جنوں سب کی زباں ٹھہری ہے جو بھی چل نکلی ہے وہ بات کہاں ٹھہری ہے ہم نے جو طرزِ فغاں کی ہے قفس میں ایجاد فیضؔ گلشن میں وہی طرزِ بیاں ٹھہری ہے فیض احمد فیض

“قابض طالبان” 

اب وہی حرفِ جنوں سب کی زباں ٹھہری ہے
جو بھی چل نکلی ہے وہ بات کہاں ٹھہری ہے
ہم نے جو طرزِ فغاں کی ہے قفس میں ایجاد
فیضؔ گلشن میں وہی طرزِ بیاں ٹھہری ہے
فیض احمد فیض
Sadam Jadoon (@sadamjadoon599) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ اسے "کفار و اسلام کی جنگ" کہہ رہے تھے، کسی نے اسلام کی فتح" کا جشن منایا — لیکن صرف محسن داوڑ نے اسے پختونوں کی تباہی کا آغاز کہا تھا۔ آج وقت نے اس کی بات سچ ثابت کر دی۔

Sadam Jadoon (@sadamjadoon599) 's Twitter Profile Photo

جب افغانستان پر طالبان مسلط ہوئے، تو یہاں شامیانی بجائی گئیں خوشیاں منائی گئی اسلام کی "فتح" کے نعرے لگے اگر آج ان سب تماشوں کا احتساب نہ ہوا، تو تاریخ آپ کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔

Mohsin Dawar (@mjdawar) 's Twitter Profile Photo

The relationship between Pakistan and the Taliban is that of a mentor and protege. Pakistan has supported Taliban for decades. The Taliban do not stand for Afghans. Bombing Kabul and killing civilians will alienate millions of Afghans further. Suicidal policies haven't changed.

Sadam Jadoon (@sadamjadoon599) 's Twitter Profile Photo

جب طالبان کابل کی حکومت کے خلاف لڑ رہے تھے، تو وہ آپ کی پناہ میں کیوں تھے خواجہ صاحب؟ کیا یہ اعتراف نہیں کہ پاکستان کی سرزمین افغانستان کی جمہوری حکومت کے خلاف استعمال ہوتی رہی؟ #Afghanistan #Pakistan #Taliban #TruthMatters

Mohsin Dawar (@mjdawar) 's Twitter Profile Photo

Six locals were martyred with security personnel in the suicide attack on the army camp in Khadi, North Waziristan. Several locals have been severely injured in the shelling afterwards. Movement has been restricted. Our people are suffering because of the state's flawed policies.

Sadam Jadoon (@sadamjadoon599) 's Twitter Profile Photo

اللہ نے بیٹے جیسی نعمت سے نوازا، مگر وہ اس کی امانت تھی، جو واپس لے لی گئی۔ ہم راضی ہیں اُس کے ہر فیصلے پر، کیونکہ اللہ کی رضا میں ہی بندے کی بھلائی ہے۔ إنا لله وإنا إليه راجعون 💔💔

Saud Dawar (@sj_dawar) 's Twitter Profile Photo

ماضی قریب میں افغانستان پر دہشتگردوں کے غلبے کو خوش آئند کرار دینے والے آج بھی انہی دہشتگردوں کے ساتھ کھڑے ہیں یا انہی دہشتگردوں کو لانے والوں کے ساتھ مورچہ سنبھال لیا ہے؟ Umar Cheema

Bushra Gohar (@bushragohar) 's Twitter Profile Photo

PTA please explain why PTA has blocked Ibrahim Khan's phone SIMs without prior notice. The phone companies also didn't know why PTA had ordered the blocking of the SIMs. Why does it take PTA 7 days to address a complaint?

Sadam Jadoon (@sadamjadoon599) 's Twitter Profile Photo

محترم چیف سیکرٹری صاحب! کیا فائدہ کروڑوں کی عمارت کا، جب عوام بنیادی سہولتوں سے محروم ہو؟ ٹوپی جنرل بس اسٹینڈ کو جلد از جلد فعال کیا جائے — عوام اب صرف وعدوں سے مطمئن نہیں ہوگی! Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa #TopiBusStand #ChiefSecretaryKP #Swabi #Topi #PublicRight #ShiftNow

Hammad Hassan (@hammadhassan30) 's Twitter Profile Photo

گالم گلوچ غول شاید تاریخ انسانی کا سب سے ذلیل ترین طبقہ ھے کیونکہ ان کے "اپنے " کھلے عام انہیں اون کرنا تو درکنار فالو تک نہیں کرتے جبکہ "دوسرے" انہیں دیکھتے ہی بلاک کر دیتے ہیں!

National Democratic Movement (@ndm_official) 's Twitter Profile Photo

ہم ملک نصیر کوکی خیل کے خیبر میں ایک عوامی اجتماع میں خواتین کو عوامی مقامات پر جانے پر پابندی کے بارے میں دیے گئے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ اسی تقریر میں انہوں نے احتجاج کے اپنے آئینی اور قانونی حق کی بات کی ہے۔ یہ نہایت شرمناک بات ہے کہ وہ اپنے لیے آئینی حقوق