کلثوم ❤ (@qureshihere1) 's Twitter Profile
کلثوم ❤

@qureshihere1

فَإِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ يُسۡرًا
Irenic

ID: 1921533423476187136

calendar_today11-05-2025 11:51:07

3,3K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

MƦ.ӇƖƊЄ (@hpolitics18plus) 's Twitter Profile Photo

شہر بانو Shehr Bano Official کے گھر کی بجلی کاٹ دینا اس ملک کے نظامِ عدل پر ماتم ہے۔ کیا یہی ہے تمہاری بہادری کہ ایک معصوم بچی کو تاریکی میں دھکیل دو؟ جو ایک کمزور سے چراغ کو بجھانے سے ڈرتے ہیں، وہ بھلا حق کی روشنی کو کیسے روک سکیں گے؟ قوم کو خواب دکھائے گئے غزوہ ہند کے، مگر حقیقت

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سے گارنٹی مانگی جا رہی ہے کہ فارم 47 کی اس جعلی پیداوار حکومت کو اپنا وقت پورا کرنے دیں ہم اپ کو ازاد کر دیتے ہیں ہو پاگلو وہ تو پہلے ہی ازاد ہے پاکستان میں ایک واحد تو وہ شخص ہے جو ازاد ہے

Hunain shehzadi (@hunainshehzadi) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته صبح بخیر 🌸 اللہ تعالیٰ آپ کے دن کو رحمتوں، برکتوں اور سکون سے بھر دے۔ 🌿 زندگی کی ہر صبح ایک نیا تحفہ ہے، ایک نیا موقع ہے کہ ہم اپنے رب کے قریب ہو سکیں، اپنی دعاؤں کو قبول ہوتے دیکھ سکیں۔ 🌸 اللہ آپ کے دل کو خوشی، ذہن کو سکون اور رزق میں کشادگی

کلثوم ❤ (@qureshihere1) 's Twitter Profile Photo

میرے عظیم لیڈر اللّٰہ آپکا حامی و ناصر ہو.. آپکے دشمن کبھی آپکو جھکا نہ سکیں..💔🌼 #عمران_عوام_عشق_کہانی

Muhammad Abdullah (@abdullahsgda) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم پاکستان آج 90 دن سے ہمارے گھر کی بجلی بند ہے کیا آپ اس پر آواز اٹھا سکتے ہیں ؟؟؟

السلام علیکم پاکستان

آج 90 دن سے ہمارے گھر کی بجلی بند ہے
کیا آپ اس پر آواز اٹھا سکتے ہیں ؟؟؟
کلثوم ❤ (@qureshihere1) 's Twitter Profile Photo

Ya Rab bring peace to the hearts of flood victims. Protect them from harm and provide for their needs🤲🏼💔 #Peshawar #Flood

MƦ.ӇƖƊЄ (@hpolitics18plus) 's Twitter Profile Photo

گنڈاپور کا خاص ادمی پی ٹی ائی والوں کو دھمکیاں دے رہا ہے کھلے عام اخر کیا وجہ ہے کہ اپ لوگ شٹ اپ کال نہیں دیتے ایسے لوگوں کو کیا یہ ٹھیکہ صرف کارکنان نے ہی لیا ہوا ہے ؟؟ Qasim Khan Suri Dr. Shahbaz GiLL Azhar Mashwani PTI Jibran Ilyas Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 Jasim Chatha

گنڈاپور کا خاص ادمی پی ٹی ائی والوں کو دھمکیاں دے رہا ہے کھلے عام
اخر کیا وجہ ہے کہ اپ لوگ شٹ اپ کال نہیں دیتے ایسے لوگوں کو
کیا یہ ٹھیکہ صرف کارکنان نے ہی لیا ہوا ہے ؟؟
Qasim Khan Suri
Dr. Shahbaz GiLL
Azhar Mashwani
PTI
Jibran Ilyas
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
Jasim Chatha
Shahina Tahirᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ ‏ (@anihahspk) 's Twitter Profile Photo

اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ #غم_میں_کےپی_کے_ساتھ بونیر😥رازئ چہ خپل وس مطابق مالی امداد وکڑوو😥د ضلع بونیر د سیلاب متاثرین د پارہ پہ کے د الخدمت کیمپ لگیدلے دے۔تاسو پکے ھوم د خپل وس مطابق امداد کولے شئ ۔پہ لگ ٹائم۔کے ڈیر امداد وشو۔کہ۔سوک پکے امداد کوئ۔ Shaheens of Kaptaan

اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ
#غم_میں_کےپی_کے_ساتھ
بونیر😥رازئ  چہ خپل وس مطابق مالی امداد وکڑوو😥د ضلع بونیر د سیلاب متاثرین د پارہ پہ کے د الخدمت کیمپ لگیدلے دے۔تاسو پکے ھوم د خپل وس مطابق امداد کولے شئ ۔پہ لگ ٹائم۔کے ڈیر امداد وشو۔کہ۔سوک پکے امداد کوئ۔

Shaheens of Kaptaan
Mazloom Khan (@mazloomonduty) 's Twitter Profile Photo

دکھ کی گھڑی میں خیبرپختونخوا کے عوام کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ #غم_میں_کےپی_کے_ساتھ Shaheens of Kaptaan

دکھ کی گھڑی میں خیبرپختونخوا کے عوام کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔
#غم_میں_کےپی_کے_ساتھ
Shaheens of Kaptaan
کلثوم ❤ (@qureshihere1) 's Twitter Profile Photo

ہمارے حصہ میں سیلاب زلزلے غربت مہنگائی اُن کے حصہ میں سیاحت، سکون عیش و آرام.. 💔 #غم_میں_کےپی_کے_ساتھ Shaheens of Kaptaan

ہمارے حصہ میں سیلاب زلزلے  غربت مہنگائی
اُن کے حصہ میں سیاحت، سکون عیش و آرام.. 💔

#غم_میں_کےپی_کے_ساتھ
Shaheens of Kaptaan