PPP Digital Shaikhupura (@pppdigital12) 's Twitter Profile
PPP Digital Shaikhupura

@pppdigital12

ID: 1649770648217223169

calendar_today22-04-2023 13:42:43

7,7K Tweet

126 Followers

168 Following

Syed Hassan Murtaza (@s_hassanmurtaza) 's Twitter Profile Photo

Happy Birthday symbol of federation, pillar of Pakistan’s democracy, Pioneer of 18th amendment. President Asif Ali Zardari 🎂🎉🎁

Happy Birthday symbol of federation, pillar of Pakistan’s democracy, Pioneer of 18th amendment.
President Asif Ali Zardari 🎂🎉🎁
PPP Digital Saraiki Waseb (@pppsouthpunjab_) 's Twitter Profile Photo

سندھ حکومت کا اکیس لاکھ خاندانوں کو مفت گھروں کی فراہمی کا منصوبہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ ہے۔ Sharjeel Inam Memon #VisionSindh

PPP Punjab update (@bishibasharat) 's Twitter Profile Photo

سندھ حکومت کا اکیس لاکھ خاندانوں کو مفت گھروں کی فراہمی کا منصوبہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ ہے۔ Sharjeel Inam Memon #VisionSindh

PPP Digital Shaikhupura (@pppdigital12) 's Twitter Profile Photo

شہید بینظیر بھٹو کے ویژن کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سندھ حکومت کا بڑا اقدام آٹزم کے مریضوں کی مدد کے لیے مراکز قائم کیے گئے ہیں جہاں جدید علاج کی سہولیات دی جارہی ہیں BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari #SindhAutismCentres

شہید بینظیر بھٹو کے ویژن کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سندھ حکومت کا بڑا اقدام
آٹزم کے مریضوں کی مدد کے لیے مراکز قائم کیے گئے ہیں
جہاں جدید علاج کی سہولیات دی جارہی ہیں
BilawalBhuttoZardari
Aseefa B Zardari

#SindhAutismCentres
PPP Digital Shaikhupura (@pppdigital12) 's Twitter Profile Photo

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایک سنٹر سے آغاز کیا اب سندھ بھر میں ترقی پذیر نیٹ ورک کی تشکیل، #SindhAutismCentres کی ترقی بصیرت افروز قیادت کی مثال پیش کرتی ہے۔ انسانیت کو ترجیح دینے پر BilawalBhuttoZardari اور پی پی پی سندھ حکومت کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ Aseefa B Zardari

PPP Digital Shaikhupura (@pppdigital12) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں یلو لائن بی آر ٹی ایک ویژنری منصوبہ ہے جو عوام کو تیز، سستا اور محفوظ سفر فراہم کرے گا، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے۔ Sharjeel Inam Memon #SindhAutismCentres

کراچی میں یلو لائن بی آر ٹی ایک ویژنری منصوبہ ہے جو عوام کو تیز، سستا اور محفوظ سفر فراہم کرے گا، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے۔
Sharjeel Inam Memon
#SindhAutismCentres
PPP Digital Shaikhupura (@pppdigital12) 's Twitter Profile Photo

سندھ میں پیپلز پارٹی کی قیادت میں صحت کے شعبے میں انقلابی پیش رفت! ایس آئی یو ٹی میں ہر پاکستانی کو عالمی معیار کی طبی سہولیات بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہیں۔ اس عوام دوست اقدام پر بلاول بھٹو زرداری کا دل سے شکریہ۔ 🇵🇰 #SIUT BilawalBhuttoZardari

PPP Digital Shaikhupura (@pppdigital12) 's Twitter Profile Photo

میں بہت شکر گزارہوں محکمہ تعلیم اور وزیرتعلیم سمیت دیگرنجی اداروں کاجنہوں نےہمارا شعبہ تعلیم میں بہت ساتھ دیا کہ آج ہم لائسنس تقسیم کر رہے ہیں۔ تعلیم کے نظام کی بہتری جاری ہے اور ہمیں بہت آگے جانا ہے۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ Murad Ali Shah

PPP Digital Shaikhupura (@pppdigital12) 's Twitter Profile Photo

کراچی سےلیکرکشمور تک پاکستان پیپلز پارٹی کی ترجی رہی ہے کے بڑے بڑے صحت کے پروجیکٹ صحت کے مراکز بنائے جائے اور بنائے بھی ہیں جہاں سندھ کے غریب عوام مفت اعلاج کروا رہی ہے پاکستان پیپلز پارٹی کا نظریہ ہے عوام کو ہر طرح سے ریلیف دیا جائے BilawalBhuttoZardari #SIUT #HealthForAll

PPP Digital Shaikhupura (@pppdigital12) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی جانب سے صدر مملکت آصف علی زرداری کی 70 ویں سالگرہ پر فلیٹیز ہوٹل لاہور میں تقریب کا انعقاد رہنما فیصل میر نے صدر زرداری کے شایان شان اس گرینڈ تقریب کا شاندار اہتمام کیا BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Faisal Mir

PPP Digital Shaikhupura (@pppdigital12) 's Twitter Profile Photo

کراچی: خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی بلاول ہاؤس میں ملاقات کراچی: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور سمیت مختلف ایشوز پر تبادلہ خیال Aseefa B Zardari Shazia Atta Marri

PPP Digital Shaikhupura (@pppdigital12) 's Twitter Profile Photo

سال 2022 کے سیلاب کے باعث ہمارے کچے مکانات تباہ ہوگئے تھے، ہم نے بہت مشکل حالات میں گزارا کیا، مگر شکر الحمد ﷲ اب ہمیں پکے گھر ملے ہیں جہاں ہم محفوظ ہیں #سندھ_خدمت_میں_سب_سے_آگے BilawalBhuttoZardari

PPP Digital Shaikhupura (@pppdigital12) 's Twitter Profile Photo

خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی سیلاب متاثرین کے لئے سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز کے تحت ضلع نوابشاہ میں بننے والے گھروں کی زمین کے مالکانہ حقوق کی اسناد تقسیم کرنے کی تقریب میں شرکت۔ Aseefa B Zardari #SPHF

خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی سیلاب متاثرین کے لئے سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز کے تحت ضلع نوابشاہ میں بننے والے گھروں کی زمین کے مالکانہ حقوق کی اسناد تقسیم کرنے کی تقریب میں شرکت۔
Aseefa B Zardari
#SPHF
PPP Digital Shaikhupura (@pppdigital12) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے 75 سال مکمل ہونے پر فیڈرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کے اعزاز میں وزیراعلی ہاؤس سندھ میں دیئے جانے والے عشائیہ سے خطاب کررہے ہیں BilawalBhuttoZardari

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے 75 سال مکمل ہونے پر فیڈرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کے اعزاز میں وزیراعلی ہاؤس سندھ میں دیئے جانے والے عشائیہ سے خطاب کررہے ہیں
BilawalBhuttoZardari
PPP Digital Shaikhupura (@pppdigital12) 's Twitter Profile Photo

خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نوابشاہ، شہیدبینظیر آباد میں سندھ پیپلزہاؤسنگ اسکیم کےتحت سیلاب متاثرین کیلئےبننے والے گھروں کی زمین کےمالکانہ حقوق کی اسنادتقسیم کررہی ہیں یہ ایک کاغذ نہیں بلکہ خواتین کو بااختیار بنانے کےساتھ ساتھ ان کے مستقبل کےتحفظ کی ضامن بھی ہیں۔ #SPHF

PPP Digital Shaikhupura (@pppdigital12) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے 75 سال مکمل ہونے پر تقریب سے خطاب BilawalBhuttoZardari

PPP Digital Shaikhupura (@pppdigital12) 's Twitter Profile Photo

گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے پیپلز پارٹی کا وفاق اور پنجاب میں وزاتیں لینے کا کوئی ارادہ نہیں وہاڑی میں پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے نواب شہریار خاکوانی کی قیام گاہ پارٹی راہنماؤں اور کارکنان سے گفتگو Sardar Saleem Haider khan

PPP Digital Shaikhupura (@pppdigital12) 's Twitter Profile Photo

21 لاکھ سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کا سب سے بڑا منصوبہ — صرف مکان نہیں، روٹی، کپڑا اور مکان کے وعدے کی تکمیل کے ساتھ ساتھ خواتین کو بااختیار بنانے کا عملی اقدام ہے۔ یہ صرف تعمیر نو نہیں بلکہ ایک معاشی و سماجی انقلاب ہے بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari

PPP Digital Shaikhupura (@pppdigital12) 's Twitter Profile Photo

ڈیجیٹل میڈیا وارئیرز،خصوصاً جنریشن زی، نے جس طرح جنگ کے دوران اپنا کردار ادا کیا،وہ قابلِ تحسین ہےامید ہےکہ وفاقی حکومت نہ صرف اس کردار کو سراہے گی بلکہ صحافی برادری کے لیے اپنی پالیسیز پر بھی نظرِ ثانی کرے گی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari

PPP Digital Shaikhupura (@pppdigital12) 's Twitter Profile Photo

میں وزیراطلاعات سندھ کوسراہتا ہوں کہ انہوں نےصحافیوں کوسندھ کے ترقیاتی منصوبوں کےدورے کروائےیہ سلسلہ جاری رہناچاہئے تاکہ ہم صحافیوں کو اپنے چیلنجز بھی بتا سکیں اورمشکلات کے با وجود اپنی کامیابیاں بھی دکھا سکیں۔ چیئرمین بلاول بھٹوزرداری BilawalBhuttoZardari