
PPP Digital Shaikhupura
@pppdigital12
ID: 1649770648217223169
22-04-2023 13:42:43
7,7K Tweet
126 Followers
168 Following

21 لاکھ سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کا سب سے بڑا منصوبہ — صرف مکان نہیں، روٹی، کپڑا اور مکان کے وعدے کی تکمیل کے ساتھ ساتھ خواتین کو بااختیار بنانے کا عملی اقدام ہے۔ یہ صرف تعمیر نو نہیں بلکہ ایک معاشی و سماجی انقلاب ہے بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari