Sobió (@pole0n) 's Twitter Profile
Sobió

@pole0n

ID: 1519600669514076160

calendar_today28-04-2022 08:53:53

6,6K Tweet

3,3K Followers

4,4K Following

Sobió (@pole0n) 's Twitter Profile Photo

جب کتے مالکوں پہ ہی بھونکنے لگ جائیں تو انہیں گولی مار دی جاتی ہے۔ بہاولنگر والے واقعے میں صحیح مزے اس وقت عوام لے رہی ہے ۔۔۔۔۔#بہاولنگر😁

جب کتے مالکوں پہ ہی بھونکنے لگ جائیں تو انہیں گولی مار دی جاتی ہے۔

بہاولنگر والے واقعے میں صحیح مزے اس وقت عوام لے رہی ہے ۔۔۔۔۔#بہاولنگر😁
Sobió (@pole0n) 's Twitter Profile Photo

حالات یہ ھیں کہ اس حرام خور فوج کے سامنے پنجاب پولیس مظلوم لگ رھی ھے

حالات یہ ھیں کہ اس حرام خور فوج کے سامنے پنجاب پولیس مظلوم لگ رھی ھے
Sobió (@pole0n) 's Twitter Profile Photo

میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں ~احمد فراز

میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں
~احمد فراز
F. (@fatispeaks_) 's Twitter Profile Photo

"باوردی کان پکڑوائے ہیں، تشدد کر کے آدھا ننگا کر کے چوک میں گھمایا ہے، یہ SSG کا بندہ وہاں وارداتیں کرتا تھا، اس پر رولا ہے۔ اس سے پہلے ملتان میں واقعہ ہوا تھا، جب بھی فوجی جوان چھٹی پر گھر آتے تھے علاقے میں چوریاں شروع ہوجاتی تھیں، عوام نے شکایت کی لیکن ہم انکو مقدس سمجھتے رہے۔"

Sobió (@pole0n) 's Twitter Profile Photo

قسمت والے ہو جو پیدا ہو گئے ہو ۔۔ ورنہ ان جیسے بہا دیے جاتے ہیں ۔۔!!

Sobió (@pole0n) 's Twitter Profile Photo

ایسے جانور کسی ایک انسان کی پیداوار نھی ھوسکتے پوری فوج کی کارواٰ ہی کے بعد ایسے سور وجود میں آتے ھیں

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

احتجاج کرنے پر نا صرف عوام پر تشدد کیا گیا بلکہ تھوکا بھی گیا ۔۔اب ان کو بتانے کا وقت آگیا ہے کہ مالک عوام ہے۔۔عزت کرو گے تو عزت ملے گی

Sobió (@pole0n) 's Twitter Profile Photo

یار ہر عید یا شادی پر بیگم اور بیٹی کے کپڑوں کی خریداری کمر اور بجٹ دونوں کو توڑ دیتی ہے۔ کوئی عظمی پٹوارن سے اس سٹور کا پتہ مانگ دے جہاں سے مریم بی بی چھ سو اور آٹھ سو کے کپڑے خریدتی ہیں ۔ ساری عمر دعائیں دوں گا۔

☘️علی☘️ (@syedalirezvi2) 's Twitter Profile Photo

اس ملک پہ قابض فوج اور اس فوج کی تکہ بوٹی کرنے کے لیے بے تاب عوام کے درمیان جو دیوارِ زوالقرنین حائل ہے، اس دیوار کا نام عمران خان ہے۔ باقی جو سمجھدار ہیں انکے لئیے اتنا اشارہ ہی کافی ہے۔

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

یہ کیسے ممکن ہے دہشت گرد 400 بچے مار کر چلے جائیں اور ہماری isi کو پتا ہی نہیں کراچی میں 80 وکیل مار دیے اور ہماری ایجنسی کو پتا ہی نہیں پھر اس ایجنسی کا فائدہ ہی کیا ہے انہیں تو کسی چیز کا پتا نہیں میں آج دعوے سے کہتا ہوں یہ خود دہشتگردوں کو لے کر آتے ہیں محمود اچکزئی

Sobió (@pole0n) 's Twitter Profile Photo

ایٹمی ملک کی سکیورٹی کو ان لونڈوں کی پوسٹ سے خطرہ ہے جنہیں محلے کے دکاندار ادھار بھی نہیں دیتے۔