Dr. Nadeem Ehsan (@ndmehsan) 's Twitter Profile
Dr. Nadeem Ehsan

@ndmehsan

Ex Convenor MQM🇧🇬Member NA of Pakistan 2008-12. My Leader is @AltafHussain_90.Mohajir & Altafist. RT’s Are Not an Endorsement mqm.org @OfficialMqm

ID: 577226165

linkhttp://www.mqm.org calendar_today11-05-2012 15:27:47

170,170K Tweet

41,41K Followers

1,1K Following

Only Peer Sahab (@altafonlyaltaf) 's Twitter Profile Photo

نظریہ الطاف کبھی بھی ختم نہیں ہو سکتا نظریہ الطاف زندہ باد الطاف حسین بھائی زندہ باد جئے Altaf Hussain بھائی

SUHAIL KHANZADA (@suhail_khanzada) 's Twitter Profile Photo

سندھ کی تقسیم مہاجر ، ایم کیو ایم یا الطاف حسین نہی کر رہا بلکہ سندھ کی تقسیم 1973 میں ذوالفقار علی بھٹو کوٹہ سسٹم نافذ کرکے کر چکا ہے ۔

Fatima panhwar (@panhwarfatima1) 's Twitter Profile Photo

🚨 65 دن کی اس گرفتاری نے سب نقاب الٹا دیے ہیں! نثار پنھوار کو ایسے غائب کیا گیا ہے جیسے شہریوں کی جان، آواز اور حق کسی کی جاگیر ہوں۔ ہر دن یہ پیغام دے رہا ہے کہ یہاں انصاف نہیں، صرف طاقت چلتی ہے۔ ہم ڈرنے والے نہیں نثار پنھوار کو فوری طور پر پیش کرو! #ReleaseNisarPanhwar

🚨 65 دن کی اس گرفتاری نے سب نقاب الٹا دیے ہیں!
نثار پنھوار کو ایسے غائب کیا گیا ہے جیسے شہریوں کی جان، آواز اور حق کسی کی جاگیر ہوں۔ ہر دن یہ پیغام دے رہا ہے کہ یہاں انصاف نہیں، صرف طاقت چلتی ہے۔ ہم ڈرنے والے نہیں نثار پنھوار کو فوری طور پر پیش کرو! #ReleaseNisarPanhwar
A N U S (@anuskhan327202) 's Twitter Profile Photo

📌 𝟔𝟔 𝐝𝐚𝐲𝐬. 𝐒𝐭𝐢𝐥𝐥 𝐧𝐨 𝐚𝐧𝐬𝐰𝐞𝐫𝐬. ‼️Where is Nisar Panhwar.? A diabetic father, husband, public servant—abducted for the 4th time. Will he survive till Dec 17 court date.? We demand: 🔹 Immediate safe recovery. 🔹 Independent investigation. #ReleaseNisarPanhwar

📌 𝟔𝟔 𝐝𝐚𝐲𝐬. 𝐒𝐭𝐢𝐥𝐥 𝐧𝐨 𝐚𝐧𝐬𝐰𝐞𝐫𝐬.
‼️Where is Nisar Panhwar.?
 A diabetic father, husband, public servant—abducted for the 4th time.
Will he survive till Dec 17 court date.?
We demand:
🔹 Immediate safe recovery.
🔹 Independent investigation.
#ReleaseNisarPanhwar
@DrSyedTabish (@wassy0808) 's Twitter Profile Photo

الطاف حسین آج بھی کراچی کی بہت بڑی پولیٹیکل فورس ہیں، ان جیسا بڑا جائنٹ پیدا نہیں ہوسکتا سینئر صحافی مرتضیٰ شاہ کا ایک تازہ پوڈکاسٹ میں اظہار خیال۔ دلوں کے شہر میں قائد میرا امام رہے ۔

Mohib Mobi (@mohibealtaf) 's Twitter Profile Photo

کیا کسی کو یاد ہے سر پر قران رکھ کر ذوالفقار مرزا کی پریس کانفرنس؟ اس دن 90 پر کچھ لوگوں نے ایک تجویز پیش کی تھی وہ کیا تھی اس پر کون لوگ عمل کر رہے ہیں اسکا مقصد کیا تھا وہ اسکیم کتنی کامیاب رہی یہ آنے والا وقت بتائے گا 🤣🤣🤣

Moeen Ahmed (@moeenak) 's Twitter Profile Photo

آداب بھائی صرف و صرف بھائی آپ نے عام پڑھے لکھے غریب و متوسط طبقے کے نوجوانوں کو ایوانوں میں پہنچایا

MohsinPanhwar (@panhwarmohsin) 's Twitter Profile Photo

Amnesty International South Asia, Regional Office Strongly condemn. Sadly after writing you lots of emails you still didn’t publicly condemned the enforced disappearance & illegal detention of Former Lawmaker Nisar Panhwar & Anwar Tareen since 16 September,66 days. #ReleaseNisarPanhwar #ReleaseAnwartareen

<a href="/amnestysasia/">Amnesty International South Asia, Regional Office</a> Strongly condemn. Sadly after writing you lots of emails you still didn’t publicly condemned the enforced disappearance &amp; illegal detention of Former Lawmaker Nisar Panhwar &amp; Anwar Tareen since 16 September,66 days. 

#ReleaseNisarPanhwar 
#ReleaseAnwartareen
YasirRajput (@yasirrajput82) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی واحد جماعت جس نے واقعی غریب اور لوئر مڈل کلاس کے نوجوانوں کو اسمبلیوں تک پہنچایا،وہ اصلیMQM ہے۔ الطاف حسین وہ رہنما ہیں جنہوں نے گلی محلوں کےعام طلبہ و نوجوانوں کوقیادت کا حق دیا اور انہیں ایوانوں میں کھڑا کیا۔ یہ معاشرتی طبقاتی سیاست کےخلاف سب سے بڑا عملی اقدام تھا

MQM (@officialmqm) 's Twitter Profile Photo

شعبہ خواتین کی سینئر رکن ارم الطافی اور لانڈھی سیکٹر شعبہ خواتین کی کارکن ندا عدنان کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہّ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں ، جناب الطاف حسین کی اپیل

شعبہ خواتین کی سینئر رکن ارم الطافی  اور لانڈھی سیکٹر شعبہ خواتین کی کارکن ندا عدنان کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہّ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں ، جناب الطاف حسین کی اپیل
NAQEEB-E-SAATHI. (@khalid_ajmeri) 's Twitter Profile Photo

ذہن کی زنجیریں کٹ گئیں ہیں دہن کا ہر قُفل گرگیا ہے سنا ہے کہ اہرمن یہاں کا خود اپنی موت آپ مر گیا ہے صدا یہ یَزْداں کی آرہی ہے شہادتوں کےسفرمیں یارب شمار زخموں کااب نہ کرنا جو آج ڈوبا ہے پھر یہ سورج اِسی کو ہے کل صبح اُبھرنا حیاتِ نو مسکرا رہی ہے چلو کہ منزل بلا رہی ہے

Syed Ayaz Ahmed (@syedaya34243781) 's Twitter Profile Photo

مانو یا نہ مانو Altaf Hussain بھائی ایک ایک انقلاب ،ایک سوچ ،نظریہ، ایک فکر کا نام جو پورے ملک میں تیزی سے پھیل رہا ہے یعنی کہ جسے نہ کوئی ازلی غدار سے لے کر ابدی غدار اور انکے پالنے والے روک سے ہیں نہ روک سکیں گے #الطاف_تیرا_ساتھـ_تاحیات

Dr. Nadeem Ehsan (@ndmehsan) 's Twitter Profile Photo

اک تعصبی نےکہا جنرل ضیاءکےمارشل لاءمیں الطاف بھائی کی3گرفتاریاں دکھاواتھیں میں نےکہاتمہیں یہ کہتےموت آتی ہےکہ عمران کی جنرل عاصم سے،نوازکی جنرل مشرف سے،بینظیرکی جنرل ضیاءسے، مودودی کی جنرل ایوب سےڈیل تھی؟ میں نےاسےصلاح دی تم اڑتاتیرلےلو،کوئی بات نہیں مگرآئندہ اڑتےتیرکی طرف کرنامت

اک تعصبی نےکہا
جنرل ضیاءکےمارشل لاءمیں
الطاف بھائی کی3گرفتاریاں دکھاواتھیں
میں نےکہاتمہیں یہ کہتےموت آتی ہےکہ
عمران کی جنرل عاصم سے،نوازکی جنرل مشرف سے،بینظیرکی جنرل ضیاءسے، مودودی کی جنرل ایوب سےڈیل تھی؟
میں نےاسےصلاح دی
تم اڑتاتیرلےلو،کوئی بات نہیں
مگرآئندہ اڑتےتیرکی طرف کرنامت