Mr Arif (@mrarif139) 's Twitter Profile
Mr Arif

@mrarif139

Salam alaikum

ID: 1643697957294731264

calendar_today05-04-2023 19:32:04

153 Tweet

9 Followers

34 Following

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ سے ایک اور پولنگ سٹیشن کے اندر کے مناظر،صاف سنا جا سکتا ہے کہا جا رہا ہے کہ جن کا کام بارڈر سنبھالنا ہے وہ الیکشن مینج کر رہے ہیں۔

AWAIS TAHIR (@awaisitahir) 's Twitter Profile Photo

یہ وہی عثمان ٹیپو ہے ،جو ظلم کی انتہاء کر رہا ہے ، اس نے ہی میرا موبائل فون چھین کر اس سے ساری ویڈیوز ڈیلیٹ کر دی تھی۔ ان ساری ویڈیوز میں اس کے مزید کرتوت تھے۔ ان کو اب صرف اس بات پر نہیں چھوڑنا کہ ہم مجبور تھے ، اوپر سے آرڈر تھا ؛ یہ سب کچھ مجبوری میں کرنا پڑا۔۔

Naimat Khan (@nkmalazai) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز: جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کا سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان۔ کہتے ہیں اس سیٹ پر فارم ۴۵ کے مطابق تحریک انصاف کا امیدوار جیتا ہے۔

بریکنگ نیوز: جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کا سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان۔ کہتے ہیں اس سیٹ پر فارم ۴۵ کے مطابق تحریک انصاف کا امیدوار جیتا ہے۔
Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

ہم مظلوموں کے ساتھ ہیں،اور ٹی ایل پی پورے ملک کے فارم 45 جو ان کے پاس ہیں وہ پی ٹی آئی کو دی گے۔ سعد رضوی۔ شکریہ رضوی صاحب۔

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے سامنے کھڑا ہو کر،انٹرنیشنل میڈیا کے نمائندے نے کھل کر پوری دنیا کو بتایا کہ عمران خان پر جھوٹے مقدمات قائم کیے گئے،ایک کا گواہ میں خود ہوں،اور آرمی نے جتنے اقدامات کئے عمران خان کو باہر رکھنے کے لیے وہ فائدہ مند ثابت نہیں ہوئے۔

Al Jazeera English (@ajenglish) 's Twitter Profile Photo

Jailed candidate Yasmin Rashid says she defeated Nawaz Sharif for a seat in Pakistan’s general election but that the results were manipulated. She is one of many candidates affiliated with Imran Khan’s PTI party who allege electoral interference ⤵️

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ٹریفک وارڈن نے امیر اور با اثر خاتون کو اوور سپیڈنگ پر روکا تو خاتون نے ٹریفک وارڈن پر گاڑی چڑھا دی پاکستانی نظام اور ادارے صرف کمزور اور غریب لوگوں کے خلاف ایکشن لیتے ہیں 💔

Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@iimranrizkhan) 's Twitter Profile Photo

ہر جگہ پھیلاۓ🔥✅ مقامی لوگوں کے مطابق موٹروے پولیس یہاں سے لوگوں کے بکریاں اٹھا کر لیے جاتے ہیں اور یہ چوری کے بکریاں پھر اپنے افسروں کو کھلاتے ہے

Sheikh Khan (@sheikhspeaks804) 's Twitter Profile Photo

*DEEDAR _ E _ MURSHAD* 🥺❤️ گلی میں آج چاند نکلا، کر لو دیدار۔۔!! ❤️ Imran Khan’s picture from Adiala Jail Imran Khan عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان #IKonVideoLink #WeWantImranKhanlive #ImranKhan #SupremeCourt

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے 1971 میں مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن کے بارے میں کوئی نئی بات نہیں کی وہ یہ باتیں 2011 میں بھی کر چکے ہیں ان کا 2011 میں بھی یہ کہنا تھا کہ ہمیں ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا چاہئیے اور اپنے لوگوں کے خلاف فوجی آپریشن نہیں کرنے چاہئیں

Tanveer Awan (@htanveerawan) 's Twitter Profile Photo

انڈیا اس قوم سے پنگا لے رہا ہے جو میزائل فائر ہوتے ہوئے ایسے دیکھ رہی ہے جیسے دیہاتی علاقوں میں لوگ ٹیپ بال میچ دیکھتے ہیں

Ehtesham Ali Abbasi (@ehtashamabbasi) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی میں گرنے والے انڈین ڈرون کو ایک کباڑیہ لے کر غائب ہوگیا پنڈی پولیس کباڑی کو تلاش کر رہی ہے-