یہ وہی عثمان ٹیپو ہے ،جو ظلم کی انتہاء کر رہا ہے ، اس نے ہی میرا موبائل فون چھین کر اس سے ساری ویڈیوز ڈیلیٹ کر دی تھی۔ ان ساری ویڈیوز میں اس کے مزید کرتوت تھے۔
ان کو اب صرف اس بات پر نہیں چھوڑنا کہ ہم مجبور تھے ، اوپر سے آرڈر تھا ؛ یہ سب کچھ مجبوری میں کرنا پڑا۔۔