Aqib Malik (@mraqibmalik_) 's Twitter Profile
Aqib Malik

@mraqibmalik_

SM Activist || Youth Cyber Force|| Proud Pakistani || Proud Follower of @tahirulqadri♥️ ||

ID: 822508563092357121

linkhttps://www.facebook.com/profile.php?id=100067228702713&mibextid=ZbWKwL calendar_today20-01-2017 18:18:17

7,7K Tweet

1,1K Followers

901 Following

Hammad Mustafa Qadri (@hammadqadrimqi) 's Twitter Profile Photo

حضور تاجدارِ کائنات ﷺ کی اِطاعت اللہ رب العزت کی اطاعت ہے۔ حضورﷺ کی سیرت و سنت ایک کامل نمونۂ حیات اور اُسوۂ حسنہ (role model) ہے، جس کی پیروی اطاعت و اتباع ہمارے لئے لازم اور واجب ہے۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل، منہاج یوتھ لیگ انڈیا کے زیر اہتمام کے منعقدہ آن لائن سیمینار سے خطاب

حضور تاجدارِ کائنات ﷺ کی اِطاعت اللہ رب العزت کی اطاعت ہے۔ حضورﷺ کی سیرت و سنت ایک کامل نمونۂ حیات اور اُسوۂ حسنہ (role model) ہے، جس کی پیروی اطاعت و اتباع ہمارے لئے لازم اور واجب ہے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل، منہاج یوتھ لیگ انڈیا کے زیر اہتمام کے منعقدہ آن لائن سیمینار سے خطاب
Aqib Malik (@mraqibmalik_) 's Twitter Profile Photo

جگر گوشہ حضور شیخ الاسلام شیخ احمد مصطفیٰ العربی القادری نے A-level کی ڈگری اعلیٰ امتیازی گریڈ کے ساتھ مکمل کر لی ہے۔ اب آپ کینیڈا کی نمبر 1 یونیورسٹی University of Toronto میں Bachelor of Honors کا آغاز کریں گے۔ Minhaj Youth #ALevels #alevels2023 #graduation2023

جگر گوشہ حضور شیخ الاسلام شیخ احمد مصطفیٰ العربی القادری نے A-level کی ڈگری اعلیٰ امتیازی گریڈ کے ساتھ مکمل کر لی ہے۔ اب آپ کینیڈا کی نمبر 1 یونیورسٹی University of Toronto میں Bachelor of Honors کا آغاز کریں گے۔
Minhaj Youth
#ALevels #alevels2023  #graduation2023
Aqib Malik (@mraqibmalik_) 's Twitter Profile Photo

اس ملک میں انصاف نام کی چیز خاک ہو جہاں قاتل ہی برسراقتدار پر آ جائیں ۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے لواحقین گزشتہ 9 سال سے انصاف کے منتظر ہیں ۔ Dr Tahir-ul-Qadri Minhaj Youth MSM Pakistan #JusticeDelayed_JusticeDenied

اس ملک میں انصاف نام کی چیز خاک ہو جہاں قاتل ہی برسراقتدار پر آ جائیں ۔
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے لواحقین گزشتہ 9 سال سے انصاف کے منتظر ہیں ۔
Dr Tahir-ul-Qadri
Minhaj Youth
MSM Pakistan
#JusticeDelayed_JusticeDenied
Aqib Malik (@mraqibmalik_) 's Twitter Profile Photo

الله رب العزت کے ہاں دیر ضرور ہے مگر اندھیر نہیں ہے ان شاءالله سانحہ ماڈل ٹاؤن کا قصاص ہو کر رہے گا اور حق فتح یاب ہو گا ۔ Dr Tahir-ul-Qadri MSM Pakistan Minhaj Youth #JusticeDelayed_JusticeDenied

الله رب العزت کے ہاں دیر ضرور ہے مگر اندھیر نہیں ہے
ان شاءالله سانحہ ماڈل ٹاؤن کا قصاص ہو کر رہے گا اور حق فتح یاب ہو گا ۔
Dr Tahir-ul-Qadri
MSM Pakistan
Minhaj Youth
#JusticeDelayed_JusticeDenied
ڈاکٹر طاہرالقادری (@tahirulqadriur) 's Twitter Profile Photo

9سال کے بعد بھی شہداء کے ورثاء انصاف مانگ رہے ہیں سانحہ کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی کو کام کرنے سے روکا گیا ہے۔ غیر جانبدار تفتیش سے ہی انصاف ملنے کا عمل شروع ہو گا۔ #ModelTownMassacre

9سال کے بعد بھی شہداء کے ورثاء انصاف مانگ رہے ہیں سانحہ کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی کو کام کرنے سے روکا گیا ہے۔ غیر جانبدار تفتیش سے ہی انصاف ملنے کا عمل شروع ہو گا۔

#ModelTownMassacre
Minhaj-ul-Quran (@minhajulquran) 's Twitter Profile Photo

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف کی جدوجہد اس وقت تک جاری رہے گی جب تک متاثرین اور شہداء کے لواحقین کو انصاف نہیں مل جاتا اور اس سانحہ میں ملوث عناصر اپنے عبرت ناک انجام سے دو چار نہیں ہوجاتے۔ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات #ModelTownMassacre

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف کی جدوجہد اس وقت تک جاری رہے گی جب تک متاثرین اور شہداء کے لواحقین کو انصاف نہیں مل جاتا اور اس سانحہ میں ملوث عناصر اپنے عبرت ناک انجام سے دو چار نہیں ہوجاتے۔ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات
#ModelTownMassacre
Minhaj Youth (@minhajyouthpk) 's Twitter Profile Photo

The purpose of this operation, which was undertaken in the name of removing security barriers, was in fact to intimidate and harass PAT workers and people... #ModelTownMassacre

The purpose of this operation, which was undertaken in the name of removing security barriers, was in fact to intimidate and harass PAT workers and people...
#ModelTownMassacre
Minhaj-ul-Quran Women League (@minhajsismwl) 's Twitter Profile Photo

#ModelTownMassacre سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ظلم اور بربریت کی اندوہناک تاریخ رقم کی گئی اور مزید ظلم یہ کہ 9 سال بیت جانے کے باوجود شہداء کے ورثاء حصولِ انصاف کے لئے دربدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔ انصاف فراہم کرنے والے اداروں سے اپیل ہے کہ شہداء کے ورثاء کی داد رسی کی جائے۔

#ModelTownMassacre
سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ظلم اور بربریت کی اندوہناک تاریخ رقم کی گئی اور مزید ظلم یہ کہ 9 سال بیت جانے کے باوجود شہداء کے ورثاء حصولِ انصاف کے لئے دربدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔ انصاف فراہم کرنے والے اداروں سے اپیل ہے کہ شہداء کے ورثاء کی داد رسی کی جائے۔
PAT (@patofficialpk) 's Twitter Profile Photo

on 17 June 2023, the 9th anniversary of Model Town Martyrs is being observed. On this occasion, we pray to Allah Almighty to raise the ranks of the proud Model Town Martyrs and convert their graves into gardens of Paradise. Khurram Nawaz Gandapur #ModelTownMassacre

on 17 June 2023, the 9th anniversary of Model Town Martyrs is being observed. On this occasion, we pray to Allah Almighty to raise the ranks of the proud Model Town Martyrs and convert their graves into gardens of Paradise.
Khurram Nawaz Gandapur
#ModelTownMassacre
Aqib Malik (@mraqibmalik_) 's Twitter Profile Photo

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے لواحقین کو پاکستانی عدالتوں میں حصول انصاف کے لئے دھکے کھاتے ہوئے 09 برس گزر گئے ۔ Minhaj Youth MSM Pakistan PAT Dr Tahir-ul-Qadri #ModelTownMassacre

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے لواحقین کو پاکستانی عدالتوں میں حصول انصاف کے لئے دھکے کھاتے ہوئے 09 برس گزر گئے ۔
Minhaj Youth
MSM Pakistan
PAT
Dr Tahir-ul-Qadri
#ModelTownMassacre
Aqib Malik (@mraqibmalik_) 's Twitter Profile Photo

ہم حکومت وقت، اور انصاف فراہم کرنے والے اداروں سے سوال کرتے ہیں کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں شہید ہونے والے افراد پاکستان کے شہری نہیں ۔۔۔؟؟؟ Minhaj Youth MSM Pakistan PAT Dr Tahir-ul-Qadri #ModelTownMassacre

ہم حکومت وقت،  اور انصاف فراہم کرنے والے اداروں سے سوال کرتے ہیں کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں شہید ہونے والے افراد پاکستان کے شہری نہیں ۔۔۔؟؟؟
Minhaj Youth
MSM Pakistan
PAT
Dr Tahir-ul-Qadri
#ModelTownMassacre
MSM Pakistan (@msmpakistan_) 's Twitter Profile Photo

Why was i robbed of my mother's comforting embrace, taken away as a martyr? Daughter of martyr Tanzeela Amjad #ModelTownMassaccre

Why was i robbed of my mother's comforting embrace, taken away as a martyr?
Daughter of martyr Tanzeela Amjad

#ModelTownMassaccre
Aqib Malik (@mraqibmalik_) 's Twitter Profile Photo

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کو نہ ہم بھولے ہیں نہ کبھی بھولیں گے آج نہیں تو کل ہم قصاص لے کر رہیں گے ۔ Minhaj Youth MSM Pakistan PAT Dr Tahir-ul-Qadri #ModelTownMassacre

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کو نہ ہم بھولے ہیں نہ کبھی بھولیں گے آج نہیں تو کل ہم قصاص لے کر رہیں گے ۔
Minhaj Youth
MSM Pakistan
PAT
Dr Tahir-ul-Qadri
#ModelTownMassacre
Aqib Malik (@mraqibmalik_) 's Twitter Profile Photo

اس ملک میں قانون اشرافیہ کی لونڈی ہے اور طاقتور طاقت کے زور پر جو مرضی کروا لیں غریب کی داد رسی کرنے والا کوئی نہیں ۔۔۔ Minhaj Youth MSM Pakistan PAT Dr Tahir-ul-Qadri #ModelTownMassacre

اس ملک میں قانون اشرافیہ کی لونڈی ہے اور طاقتور طاقت کے زور پر جو مرضی کروا لیں غریب کی داد رسی کرنے والا کوئی نہیں ۔۔۔
Minhaj Youth
MSM Pakistan
PAT
Dr Tahir-ul-Qadri
#ModelTownMassacre
Aqib Malik (@mraqibmalik_) 's Twitter Profile Photo

ہم انصاف کے حصول تک جدوجہد جاری رکھیں گے ہم الله رب العزت کی بارگاہ سے مایوس نہیں ہوئے ہیں ان شاءالله الله تعالیٰ کی مدد و نصرت اترے گی اور قصاص ہو گا ۔ Minhaj Youth MSM Pakistan PAT Dr Tahir-ul-Qadri #ModelTownMassacre

Atif Javid Official ⭐ (@atifjavid_) 's Twitter Profile Photo

گوجرہ میں طاقتور قبضہ مافیہ کی ایک عام شہری کے خلاف کاروائی۔ ناجائزقبضہ کیلئے شریف گھرانے پر جھوٹی ایف آئی کرادی ۔ حکام بالا نوٹس لیں۔ Punjab Police Official Toba Tek singh police

گوجرہ میں طاقتور قبضہ مافیہ کی ایک عام شہری کے خلاف کاروائی۔ ناجائزقبضہ کیلئے شریف گھرانے پر جھوٹی ایف آئی کرادی ۔  حکام بالا نوٹس لیں۔
Punjab Police Official Toba Tek singh police