Muhammad Rizwan Awan Advocate
@mra_adv
میرا قلم نہیں میزان ایسے عادل کی
جو اپنے چہرے پہ دوہرا نقاب رکھتا ہے(فراز)
Just a humble lawyer
ID: 430614131
07-12-2011 11:19:26
65,65K Tweet
490 Followers
557 Following
Dr Shama Junejo شمع بی بی! آپ ہمیشہ آئین وسویلین بالادستی کی بات کرتی ہیں۔ اس کپتان محترمہ کی تقریرکےمندرجات ہرصورت ماروائےآئین ہیں فوج کوکب یہ اختیارملاکہ وہ اپنےاندرونی احتسابی نظام کوںنیادبناکرعوامی بہبودکےفیصلےکرے۔ فوج کو 1965 اور 1971 سےزیادہ 1958, 1969,1977 اور 1999 کی سرگزشت بھی پڑھائیں۔
آپ کو بہت دل سے مفت مشورہ ہے کہ آپ سیاست میں مت پڑیں۔ آپ کی چرس اور جوئے کے معاملات کے باوجود اک مناسب عزت پاکستان میں موجود ہے۔ اسے قائم رکھیں Waseem Akram شوکت خانم کا بیٹا جو اصل میں ہے، وہ آپ بھی جانتے ہیں۔ عزت بچائیں جو تھوڑی بہت کما رکھی ہے، سر