Mosa Rajpoot
@mosarajpoot
pakistan zinda abad
ID: 1373298520078364674
20-03-2021 15:41:27
3,3K Tweet
31 Followers
414 Following
4 دن سےمیڈیا، سوشل میڈیا، عوامی سطح پر پراپیگنڈا جاری ہے، لیکن یہ کیس 2 منٹ کا ہے، سپریم کورٹ بار بار پوچھ رہی ہے کہ ڈپٹی اسپیکر نے اپنی رولنگ میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا جو حوالہ دیاوہ حصہ ہمارے فیصلےکےکس پیراگراف کی کس لائن میں ہے؟ بس اتنی سی بات ہے، لیکن ان کےپاس جواب ہو تو دیں
فاشسٹ مودی سرکار کیجانب سےتہاڑجیل میں کشمیری رہنما یسٰین ملک کو پیہم تشدد کانشانہ بنانےاورانہیں بھوک ہڑتال پرمجبورکرنےکی شدیدمذمت کرتاہوں۔انکی زندگی نہایت خطرےمیں ہے۔ UNHCHR, UNSG اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سےمیری التماس ہےکہ 🇮🇳کیخلاف اقدام کریں اور یسٰین ملک کی جان بچائیں
I appreciate our SC judges for standing firm & upholding the Constitution & law, against all manner of threats & abuse. I want to thank Barrister Ali Zafar & his team. I want to thank the people of Punjab for coming out in unprecedented numbers in bye elections against rigging.