Moosa Khan Afridi (@moosa_afrid) 's Twitter Profile
Moosa Khan Afridi

@moosa_afrid

ISF Student Politics
General Sectary Insaf Youth Wing Malir &

Head Social Media Team Youth Wing Karachi Official

ID: 1838641921398575106

calendar_today24-09-2024 18:09:43

1,1K Tweet

211 Followers

289 Following

Moosa Khan Afridi (@moosa_afrid) 's Twitter Profile Photo

ہمارے تحریکی ساتھی محمد فیضان کی والدہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھے اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور Muhammad ... کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین

Moosa Khan Afridi (@moosa_afrid) 's Twitter Profile Photo

ایم پی اے فارم 45 رہنما انصاف یوتھ ونگ احسان خٹک نے ویسٹ کی ٹیم سے ملاقات کی اور امن پاسون سے گرفتار کارکنان کی فیملیز کے لیے ہر قسم کے تعاون کا اعلان کیا جو ان کی فیملیز کو عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے پہنچا دی جائے گی Ahsan Khattak

~𝔉𝔞𝔱𝔦𝔪𝔞ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@itx_fatih) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی تاریخی لائیو ٹیلی تھون کو کون بھول سکتا ہے، جہاں انہوں نے سیلاب زدگان کے لیے صرف تین گھنٹوں میں 5 ارب روپے اکٹھے کیے تھے۔*

عمران خان کی تاریخی لائیو ٹیلی تھون کو کون بھول سکتا   ہے، جہاں انہوں نے سیلاب زدگان کے لیے صرف تین گھنٹوں میں 5 ارب روپے اکٹھے کیے تھے۔*
Moosa Khan Afridi (@moosa_afrid) 's Twitter Profile Photo

کراچی تنظیم بغیر مشاورت کے ڈسٹرکٹ تنظیم پر فیصلے مسلط کئے جس پر ڈسٹرکٹ ویسٹ نے انکار کردیا اور ڈسٹرکٹ تنظیم نے تحفظات کا اظہار کیا سنوائی نہ ہونے پر ڈسٹرکٹ تنظیم نے 14 اگست کو ہی احتجاجی طور پر استعفیٰ دئے تنظیم مشاورت سے فیصلے کرتی ہیں نہ ڈکٹیٹر شپ سے Muhammad Khalid Khurshid Khan

کراچی تنظیم بغیر مشاورت کے ڈسٹرکٹ تنظیم پر فیصلے مسلط کئے جس پر ڈسٹرکٹ ویسٹ نے انکار کردیا اور ڈسٹرکٹ تنظیم نے تحفظات کا اظہار کیا سنوائی نہ ہونے پر ڈسٹرکٹ تنظیم نے 14 اگست کو ہی احتجاجی طور پر استعفیٰ دئے
تنظیم مشاورت سے فیصلے کرتی ہیں نہ ڈکٹیٹر شپ سے
Muhammad Khalid Khurshid Khan
IK FAN (@ikfan968) 's Twitter Profile Photo

سندھ میں تنظیم ہے ہی کہاں یہاں تو ڈکٹیٹرشپ ہے جس کی وجہ سے اصل ڈائی ہارڈ ورکرز تنظیم کا حصہ نہیں بننا چاہتے 😔

Ayesha Khan (@ieshakhanik) 's Twitter Profile Photo

💥 پٹواریوں کی "کu÷÷!" ماں، سیلاب کو ہیلو اور ویل ڈن کہنے گئی- جو کہہ کر آئی وہ سن کر سیلاب کو بھی شرم آ گئی- #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور #ReleaseImranKhan #PakistanFloods

Faraz Khattak Official (@farazkhattakof1) 's Twitter Profile Photo

Mubashir Abbasi Ehsan Toor Muhammad Khalid Khurshid Khan براہ کرم ان معاملات کو ترجیحی بنیادوں پر دیکھیں۔ اس سے پہلے بھی مجھ سمیت ریجن کی اکثریتی کابینہ اس آمرانہ رویے پر اپنے تحفظات کا اظہار کر چکی ہے۔ ریجن کی کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہے جبکہ روزانہ کی بنیاد پر سنگین غلطیاں سامنے آرہی ہیں۔

Shoaib Ali (@shoaibali786225) 's Twitter Profile Photo

کراچی انصاف یوتھ ونگ میں بےضابطگیوں پر مرکز کی پراسرار خاموشی کئی سوالات کو جنم دے رہی ہے۔ کیا یہ خاموشی کسی خفیہ معاہدے کا شاخسانہ ہے یا پھر مرکز کی مجبوری اور بے بسی کا ثبوت؟ یوتھ حقیقت جاننا چاہتے ہیں۔ Ehsan Toor Mubashir Abbasi Muhammad Khalid Khurshid Khan Mian Abbad Farooq Saif AFridi

Moosa Khan Afridi (@moosa_afrid) 's Twitter Profile Photo

انصاف یوتھ ونگ کراچی میں طویل عرصے سے جاری بے ضابطگیوں اور غیر آئینی فیصلوں کے خلاف اب کراچی تنظیم میں موجود عہدیداران کی طرف سے اہم پریس ریلیز جاری اب سوال یہ ہے کہ ہماری مرکزی صدر Ehsan Toor اور جنرل سیکرٹری Mubashir Abbasi کی اس پر خاموشی سوالیہ نشان ہیں Muhammad Khalid Khurshid Khan

انصاف یوتھ ونگ کراچی میں طویل عرصے سے جاری بے ضابطگیوں اور غیر آئینی فیصلوں کے خلاف اب کراچی تنظیم میں موجود عہدیداران کی طرف سے اہم پریس ریلیز جاری
اب سوال یہ ہے کہ ہماری مرکزی صدر Ehsan Toor اور جنرل سیکرٹری Mubashir Abbasi  کی اس پر خاموشی سوالیہ نشان ہیں
Muhammad Khalid Khurshid Khan
Moosa Khan Afridi (@moosa_afrid) 's Twitter Profile Photo

پٹرول 61 پیسے سستا ہونے کا امکان عوام ہوائی فائرنگ سے گریز کرے انتظامیہ

Moosa Khan Afridi (@moosa_afrid) 's Twitter Profile Photo

کراچی امن پاسون میں سعید آفریدی، عطا اللہ اور دیگر ساتھیوں کو گرفتار ہوئے 7 دن ہوچکے ہے، سندھ حکومت کو شرم آنی چاہیے، کہ وہ امن کے آواز کو دبا رہے ہے۔ Saeed Afridi Ahsan Khattak Meena Khan Afridi Murad Saeed

Moosa Khan Afridi (@moosa_afrid) 's Twitter Profile Photo

کراچی امن پاسون میں سعید آفریدی، عطا اللہ اور دیگر ساتھیوں کو گرفتار ہوئے 7 دن ہوچکے ہے، سندھ حکومت کو شرم آنی چاہیے، کہ وہ امن کے آواز کو دبا رہے ہے۔

Moosa Khan Afridi (@moosa_afrid) 's Twitter Profile Photo

لہذا جرنل صاحب آپ بزدل ہے نکلے گے یہاں سے بھاگنے نہیں دینگے سڑکوں پر رگڑ رگڑ کر گھسیٹینگے یہ آفریدی قوم کا بیان ہیں🔥 خان ولی آفریدی

Moosa Khan Afridi (@moosa_afrid) 's Twitter Profile Photo

🔴 Emergency Alert for Sindh Floodwaters from KP & Punjab are moving downstream. Sindh faces a grave danger of massive flooding. ⚠️ People in low-lying areas must evacuate immediately to safer ground. 🚨 Share this message — it can save lives.

🔴 Emergency Alert for Sindh
Floodwaters from KP & Punjab are moving downstream. Sindh faces a grave danger of massive flooding.
⚠️ People in low-lying areas must evacuate immediately to safer ground.
🚨 Share this message — it can save lives.
Moosa Khan Afridi (@moosa_afrid) 's Twitter Profile Photo

کراچی سے ہمارے ورکرز اور حقیقی ایم این اے عطاء اللہ ایڈوکیٹ ایم پی اے سعید آفریدی سمیت 18 ورکر کو گرفتار ہوئے 8 دن ہوگے امن کا جھنڈا لہرانا پر دہشتگردی کی ایف آئی آر درج ہیں ان ورکرز کے لے ضرور آواذ اٹھائے Arslan Baloch Azhar Mashwani

کراچی سے ہمارے ورکرز اور حقیقی ایم  این اے عطاء اللہ ایڈوکیٹ ایم پی اے سعید  آفریدی سمیت 18 ورکر کو گرفتار ہوئے 8 دن ہوگے
امن کا جھنڈا لہرانا پر دہشتگردی کی ایف آئی آر درج ہیں ان ورکرز کے لے ضرور آواذ اٹھائے
Arslan Baloch Azhar Mashwani