Muhammad Abid (@ma9046979abid) 's Twitter Profile
Muhammad Abid

@ma9046979abid

ID: 1741706081422675968

calendar_today01-01-2024 06:21:29

1,1K Tweet

82 Followers

149 Following

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے صاحبزادہ حامد رضا جس کا PTI کے ساتھ دور دور تک تعلق نہیں، جب بلے کا نشان چھینا گیا تو صاحبزادہ حامد رضا نے اپنی پارٹی کا پلیٹ فارم پی ٹی آئی کو دیا۔ تب سے کہہ رہا ہے میں عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہوں اور آج 10 سال سزا کے بعد یہ ثابت بھی کر دیا. خراج تحسین تو بنتا ہے ❤️

یہ ہے صاحبزادہ حامد رضا جس کا PTI کے ساتھ دور دور تک تعلق نہیں، جب بلے کا نشان چھینا گیا تو صاحبزادہ حامد رضا نے اپنی پارٹی کا پلیٹ فارم پی ٹی آئی کو دیا۔
تب سے کہہ رہا ہے میں عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہوں اور آج 10 سال سزا کے بعد یہ ثابت بھی کر دیا.

خراج تحسین تو بنتا ہے ❤️
Muhammad Abid (@ma9046979abid) 's Twitter Profile Photo

The immediate release of Imran Khan, an innocent and great leader who sacrificed for his nation, is the only path to justice and stability. Shaheens of Kaptaan #پانچ_اگست_فیصلہ_کن

Astrumᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@astrum2025) 's Twitter Profile Photo

میں Astrumᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ وقت کے فرعونوں کو بتانا چاہتا ہوں — قوم جاگ چکی ہے، اور میں اس جاگی ہوئی قوم کی آواز بن کر نکلوں گا! 5 اگست کو ہر زنجیر ٹوٹے گی! #پانچ_اگست_فیصلہ_کن Shaheens of Kaptaan

میں Astrumᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ وقت کے فرعونوں کو بتانا چاہتا ہوں —
قوم جاگ چکی ہے،
اور میں اس جاگی ہوئی قوم کی آواز بن کر نکلوں گا!
5 اگست کو ہر زنجیر ٹوٹے گی!
#پانچ_اگست_فیصلہ_کن
Shaheens of Kaptaan
Saleem zeb Afridi (@saleemzebaf) 's Twitter Profile Photo

غور سے دیکھے، جو کیمرہ تھامے مسکرا رہے ہیں، ان کے اوپر اُڑتا ہوا جنگی جہاز نیچے ہمارے گھروں پر بارود برسا رہا ہے، حقیقت یہ ہے کہ یہ لڑائی کسی گروہ یا تنظیم کے خلاف نہیں، بلکہ براہِ راست ہمارے جیسے عام انسانوں کے خلاف لڑی جا رہی ہے. #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے #BajaurUnderAttack

Muhammad Umair (@muhamma39724055) 's Twitter Profile Photo

#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے #پانچ_اگست_فیصلہ_کن ایک ہی مقصد ایک ہی نعرہ رہا کرو کپتان ہمارا #عمران_خان_کو_رہا_کرو

Naqeeb Ullah Hamdard (@naqeebhamdard56) 's Twitter Profile Photo

ٹرین کا حال چیک کریں خدارا غریب لوگوں کی جانوں سے مت کھیلو کیا ہم ہمیشہ پچھلے زمانے میں ہی سفر کرتے رہیں گے؟ یہ صرف نظام کی ناکامی نہیں، یہ انسانیت کی بے حسی ہے۔ #PakistanRailways | #brokensystem | #Pakistan | #SecretStory #PAKvWI #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

Bareera 🇰🇾 (@bareera00000) 's Twitter Profile Photo

1/9 (Luciferian Order) یہ وہ خفیہ انجمن ہے جس کے پیروکار شیطان کو “نورانی رہنما” مانتے ہیں، اور ان کا مقصد دنیا کے اخلاق، روح اور سوچ پر قبضہ ہے۔ "عمران خان اسکا شکار کیسے بنا"" #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے #پانچ_اگست_فیصلہ_کن #May9AttackersPunished Baba Kodda

1/9
(Luciferian Order)

یہ وہ خفیہ انجمن ہے جس کے پیروکار شیطان کو “نورانی رہنما” مانتے ہیں،
اور ان کا مقصد دنیا کے اخلاق، روح اور سوچ پر قبضہ ہے۔
"عمران خان اسکا شکار کیسے بنا"" #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
#پانچ_اگست_فیصلہ_کن
#May9AttackersPunished
Baba Kodda
Bilal Gondalᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@b__g65) 's Twitter Profile Photo

نو مئی کو بہانہ بنا کر دس دس سال سنائی گئی ۔ 8 فروری کو جرنیلوں نے وردی میں ملبوس ہو کر شہباز اینڈ کمپنی کے ساتھ مل کر بازور بازو جو 25 کروڑ عوام پر قبضہ کیا اس پر آپ کیا سزا دیں گے؟ محمود خان اچکزئی🔥🔥 #پانچ_اگست_فیصلہ_کن Shaheens of Kaptaan

Muhammad Abid (@ma9046979abid) 's Twitter Profile Photo

ہم ہر گز نہ گھبرانے والے ہیں اور نہ ڈرنے والے ہیں. اللہ پر ہمیں پورا بھروسہ ہے کہ وہ ظالموں کو نشان عبرت بنائے گا. ابھی ہمارے صبر اور ثابت قدمی کا امتحان ہے

🇵🇰 M Kashif Fakhar 🇵🇰 (@kqfakhar1) 's Twitter Profile Photo

#ظلم_کا_بدلہ_تحریک_سے یہ صرف ایک ٹرینڈ نہیں، ایک جدوجہد ہے، ایک مقصد ہے — ہمارے کل کے لیے! آواز بلند رکھو، انگلیاں مت تھکاؤ، کیونکہ ہر ٹویٹ ایک چراغ ہے! Shaheens of Kaptaan 🇵🇰 M Kashif Fakhar 🇵🇰

#ظلم_کا_بدلہ_تحریک_سے
یہ صرف ایک ٹرینڈ نہیں، ایک جدوجہد ہے، ایک مقصد ہے — ہمارے کل کے لیے!

آواز بلند رکھو، انگلیاں مت تھکاؤ، کیونکہ ہر ٹویٹ ایک چراغ ہے!
Shaheens of Kaptaan
🇵🇰 M Kashif Fakhar 🇵🇰
Muhammad Abid (@ma9046979abid) 's Twitter Profile Photo

Faisal Khan Sahibzada Hamid Raza جو مرد اپنے قول اور اصول پر ڈٹ جاتا ہے، وہ ایک نایاب اور قابلِ فخر شخصیت کا مالک ہوتا ہے۔ ایسے مرد اپنا قبلہ ہر روز نہیں بدلتے؛ ان کا قبلہ وہی ہوتا ہے جو سچائی اور انصاف کی سمت دکھاتا ہے۔ سلام ہے اس شیر کو جس نے حسینیت کی مثال قائم کی