𝑨𝒏𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂 (@m1hr1) 's Twitter Profile
𝑨𝒏𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂

@m1hr1

𝗖𝗿𝗲𝗮𝘁𝗶𝘃𝗲 𝗲𝗻𝗲𝗿𝗴𝘆 𝗶𝗻 𝗺𝗼𝘁𝗶𝗼𝗻! 🎨✍️ 𝗔𝗿𝘁𝗶𝘀𝘁 | 𝗪𝗿𝗶𝘁𝗲𝗿 | 𝗘𝗫𝗣𝗟𝗢𝗥𝗘𝗥 | 𝗦𝗵𝗮𝗽𝗶𝗻𝗴 𝗪𝗢𝗥𝗟𝗗𝗦.

ID: 1768956578080690176

calendar_today16-03-2024 11:05:29

49,49K Tweet

6,6K Followers

6,6K Following

𝑨𝒏𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂 (@m1hr1) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کا منہ بند کروانے سے بہتر ہے کہ اپنے کان بند کر لو زندگی بہتر ہو جائے گی!🙂

𝑨𝒏𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂 (@m1hr1) 's Twitter Profile Photo

مجھے آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے بس اتنی سی گزارش ہے کہ میرے لیے دعا ضرور کریں۔ آپ کی ایک سچی دعا میرے لیے بہت کچھ بدل سکتی ہے۔ اللہ ہم سب پر رحم فرمائے۔ آمین ثم آمین 🤲

𝑨𝒏𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂 (@m1hr1) 's Twitter Profile Photo

اپنا موقف ہمیشہ واضح رکھیں...تاکہ دوست کو دوستی اور دشمن کو دشمنی کرنے میں آسانی رہے

𝑨𝒏𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂 (@m1hr1) 's Twitter Profile Photo

اس زندگی میں تُم اپنی مرضی سے سب کُچھ خود سیکھو گے سوائے سنگدلی کے، وہ کوئی دوسرا آ کر تُمہیں سکھائے گا۔

𝑨𝒏𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂 (@m1hr1) 's Twitter Profile Photo

کِسی کی ذِہنی حالت خراب دِل کی زمین کی ٹُوٹ پُھوٹ اور رُوح کا سُکون برباد کرنے کے بعد جو لوگ ڈِھٹائی سے آکر کہتے میں نے کُچھ غلط نہیں کیا تو میں اُن کا چہرہ دیکھتی رہتی ہوں۔ کُچھ کہہ نہیں پاتی اور سوچتی ہوں یا ربّ تیری اِس دُنیا کے لوگ کیسے لوگ دِل کے توڑنے کو گُناہ نہیں گِنتے

𝑨𝒏𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂 (@m1hr1) 's Twitter Profile Photo

دعا کیا کرو تمہارا ہمسفر نرم دل والا ہوں اور وہ دیکھ سکے، تمھاری ضد ، تمھاری خوشی ، تمھارا غصہ ، تمھاری تکلیف ، تمھارا بچپنا اور تمھارہ ہر بات کا مان رکھ سکے۔! #قومی_زبان

دعا کیا کرو تمہارا ہمسفر 
نرم دل والا ہوں اور وہ دیکھ سکے، تمھاری ضد ، تمھاری خوشی ، تمھارا غصہ ، تمھاری تکلیف ، تمھارا بچپنا اور تمھارہ ہر بات کا مان رکھ سکے۔!
#قومی_زبان
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 (@zia1o) 's Twitter Profile Photo

من پسند انسان ، جہانوں کی دولت اور خوبصورتی سے افضل ہے♥️ #قومی_زبان #ڈٹ_جاؤ_یا_ہٹ_جاؤ

من پسند انسان ، جہانوں کی دولت اور خوبصورتی سے افضل ہے♥️
#قومی_زبان
#ڈٹ_جاؤ_یا_ہٹ_جاؤ
𝑨𝒏𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂 (@m1hr1) 's Twitter Profile Photo

اپنے پسندیدہ شخص کے ساتھ چائیے پینا آپکی ساری ذہنی ٹھکاوٹیں ختم کر دیتا ہے #قومی_زبان

اپنے پسندیدہ شخص کے ساتھ چائیے پینا آپکی ساری ذہنی ٹھکاوٹیں ختم کر دیتا ہے
#قومی_زبان
𝑨𝒏𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂 (@m1hr1) 's Twitter Profile Photo

حالات کی گردش کا نچوڑا ہوا شخص میں ہوں در یار کا ٹکرایا ہوا شخص تو ہے آئینہ اور میں ہوں اک عکس تو جو ٹوٹا تو میں دکھوں گا تجھے بکھرا ہوا شخص خیالات کی دنیا کا میں ہوں چھوڑا ہوا کیا خاک جڑے گا تیرے ہاتھ کا توڑا ہوا شخص 👌🔥 #قومی_زبان