خانم (@khanmhon) 's Twitter Profile
خانم

@khanmhon

Sprinkling kindness everywhere i go.
Team Head @legacyLeavers_

ID: 1684675120059535360

calendar_today27-07-2023 21:20:46

14,14K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ‏🦋قرثمPTI (@qursum_12) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! *جب تم سکون کی کمی محسوس کرو تو توبہ کرو۔ *کیونکہ انسان کے گناہ اس کو بے چین رکھتے ہیں 😢 #داستان_دل

السلام علیکم!
*جب تم سکون کی کمی محسوس کرو تو توبہ کرو۔
  *کیونکہ انسان کے گناہ اس کو بے چین رکھتے ہیں 😢 
 #داستان_دل
خانم (@khanmhon) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! ”اور رشتہ دار کو اُس کا حق دو، اور مسکین اور مسافر کو (اُ ن کا حق) اور اپنے مال کو بے ہودہ کاموں میں نہ اُڑاؤ۔ یقین جانوکہ جو لوگ بے ہودہ کاموں میں مال اُڑاتے ہیں، وہ شیطان کے بھائی ہیں اور شیطان اپنے پروردگار کا بڑا نا شکرا ہے“* بنی اسرائیل (26-27) #داستان_دل

السلام علیکم!
 ”اور رشتہ دار کو اُس کا حق دو، اور مسکین اور مسافر کو (اُ ن کا حق) اور اپنے مال کو بے ہودہ کاموں میں نہ اُڑاؤ۔ یقین جانوکہ جو لوگ بے ہودہ کاموں میں مال اُڑاتے ہیں، وہ شیطان کے بھائی ہیں اور شیطان اپنے پروردگار کا بڑا نا شکرا ہے“* بنی اسرائیل (26-27)
 #داستان_دل
ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ‏🦋قرثمPTI (@qursum_12) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! *زندگی تب زیادہ خوبصورت لگتی ہے،* *جب کسی کے چہرے پر مُسکراہٹ ہو اور وجہ آپ ہوں۔ *یا اللّہ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرما اور آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرما ۔آمین❤️ #داستان_دل

السلام علیکم!
 *زندگی تب زیادہ خوبصورت لگتی ہے،*
 *جب کسی کے چہرے پر مُسکراہٹ ہو اور وجہ آپ ہوں۔
*یا اللّہ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرما اور آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرما ۔آمین❤️
 #داستان_دل
صبح کا ستارہ (@_subhakasitara) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! *اے اللہ!* ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا، ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور نفرت سے پاک فرما، ہمارے دن خیر و برکت والے، اور ہماری راتیں سکون والی بنا دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️ #داستان_دل

السلام علیکم!
 *اے اللہ!*
ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا، ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور نفرت سے پاک فرما، ہمارے دن خیر و برکت والے، اور ہماری راتیں سکون والی بنا دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
#داستان_دل
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@azizazjan) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! *اے اللہ!* ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا، ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور نفرت سے پاک فرما، ہمارے دن خیر و برکت والے، اور ہماری راتیں سکون والی بنا دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️ #داستان_دل

السلام علیکم!
 *اے اللہ!*
ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا، ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور نفرت سے پاک فرما، ہمارے دن خیر و برکت والے، اور ہماری راتیں سکون والی بنا دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
 #داستان_دل
Pari Jaan (@parijaan804) 's Twitter Profile Photo

لسلام علیکم الرٹ ٹرمپ نے پاکستان سے ائیر بیس،زمینی اور سمندروں تک رسائی مانگ لی۔ CNN

لسلام علیکم                                                الرٹ 
ٹرمپ نے پاکستان سے ائیر بیس،زمینی اور سمندروں تک رسائی مانگ لی۔ CNN
Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@saif_pit) 's Twitter Profile Photo

مزے کی بات 4سال پہلے آج ہی کے دن عمران خان نے امریکہ کو اڈے دینے سے انکار کیا تھا 19جون کو اور آج ہی کے دن فیلڈ مارشل بند کمرے میں ملاقات کر کے آیا ۔

مزے کی بات 4سال پہلے آج ہی کے دن عمران خان نے امریکہ کو اڈے دینے سے انکار کیا تھا 19جون کو اور آج ہی کے دن فیلڈ مارشل بند کمرے میں ملاقات کر کے آیا ۔
Khanm (@fz_kh_) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 2-3 کے تناسب سے فیصلہ سنا دیا دو ججز نے اکثریتی فیصلے سے اختلاف کرتے ہوئے اختلافی فیصلے کا اختتام دو اشعار پر کیا

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 2-3 کے تناسب سے فیصلہ سنا دیا
دو ججز نے اکثریتی فیصلے سے اختلاف کرتے ہوئے اختلافی فیصلے کا اختتام دو اشعار پر کیا
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@azizazjan) 's Twitter Profile Photo

تہران میں جمعے کی نماز کے یہ مناظر ایرانیوں کی فتح کا اعلان ہیں ۔ دشمن بنکرز میں چھپا بیٹھا ہے اور ایرانی کھلے میدان اعلان کررہے ہیں کہ اللہ سب سے بڑا ہے اور وہ اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے۔

اچھو خان (اشرف قصوری) بھوت ⛰️ (@a_khan804) 's Twitter Profile Photo

آزمائشوں کا احترام کریں کیوں کہ یہ آپ کے درجات بلند کرتی ہیں🥀😊 #قومی_زبان #داستان_دل

آزمائشوں کا احترام کریں کیوں کہ 
یہ آپ کے درجات بلند کرتی ہیں🥀😊
#قومی_زبان 
#داستان_دل
Amber Karachi wali✌️ (@amberhashmi_190) 's Twitter Profile Photo

تم بھی جھیلو گے کبھی عشق میں فرقت کا یہ دکھ تم بھی دیکھو گے کبھی چھوڑ کے جاتا ہوا شخص!!!!🖤💔 #امبر_ہاشمی #داستان_دل #قومى_زبان ✨️

Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@saif_pit) 's Twitter Profile Photo

ہمیں دریافت کرنے سے ہمیں تسخیر کرنے تک بہت ہیں مرحلے باقی ہمیں زنجیر کرنے تک ہمارے ہجر کے قصے سمیٹو گے تو لکھو گے ہزاروں بار سوچو گے ہمیں تحریر کرنے تک. #داستان_دل

ہمیں دریافت کرنے سے ہمیں تسخیر کرنے تک
بہت ہیں مرحلے باقی ہمیں زنجیر کرنے تک

ہمارے ہجر کے قصے سمیٹو گے تو لکھو گے
ہزاروں بار سوچو گے ہمیں تحریر کرنے تک.

#داستان_دل
صبح کا ستارہ (@_subhakasitara) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! *_. سنو! ہمت مت بارو، دعا کرتے رہو، اور اللہ پر بھروسہ رکھو۔ بہت جلد تمہاری سب دعائیں قبول ہوں گی۔ ان شاء اللہ ❤️🌸_* #داستان_دل

السلام علیکم!
 *_. سنو! ہمت مت بارو، دعا کرتے رہو، اور اللہ پر بھروسہ رکھو۔ بہت جلد تمہاری سب دعائیں قبول ہوں گی۔ ان شاء اللہ ❤️🌸_*
 #داستان_دل
خانم (@khanmhon) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! اے الله پاک* زندگی میں ایسے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطاء فرما جن اعمال سے تو راضی ہو جائے، ایسی نماز پڑھنے کی توفیق عطاء فرما جس نماز سے تو راضی ہو جائے۔ ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطاء فرما جس زندگی سے تو راضی ہو جائے۔ #داستان_دل

السلام علیکم!
 اے الله پاک* زندگی میں ایسے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطاء فرما جن اعمال سے تو راضی ہو جائے، ایسی نماز پڑھنے کی توفیق عطاء فرما جس نماز سے تو راضی ہو جائے۔ ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطاء فرما جس زندگی سے تو راضی ہو جائے۔
 #داستان_دل
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@azizazjan) 's Twitter Profile Photo

*السلامُ علیکُم،* *دل کا بوجھ اللہ کی بارگاہ میں رونے سے ہلکا ہوتا ہے جہاں نہ ماضی کا طعنہ ملتا ہے نہ مُستقبل کا خوف ۔ صرف کرم کی چادر سے ڈھانپ دیا جاتا ہے*. *یا اللہ جو بیمار ہیں ان کو صحتیابی عطا فرما، مرحُومین کے درجات بُلند فرما اور ہم سب سے راضی ہو جا* #داستان_دل

*السلامُ علیکُم،*
*دل کا بوجھ اللہ کی بارگاہ میں رونے سے ہلکا ہوتا ہے جہاں نہ ماضی کا طعنہ ملتا ہے نہ مُستقبل کا خوف ۔ صرف کرم کی چادر سے ڈھانپ دیا جاتا ہے*.
*یا اللہ جو  بیمار ہیں ان کو صحتیابی عطا فرما، مرحُومین کے درجات بُلند فرما اور ہم سب سے راضی ہو جا*
 
 #داستان_دل
ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ‏🦋قرثمPTI (@qursum_12) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! کچھ غلطیاں بہت خوشگوار ہوتی ہیں کیونکہ ان کے نتیجے میں جو آپکو سبق ملتا ہے نا اور انکی وجہ سے جو تبدیلی آتی ہے وہ بہت حسین ہوتی ہے🕊️🫆🫀 #داستان_دل

السلام علیکم!
 کچھ غلطیاں بہت خوشگوار ہوتی ہیں کیونکہ 
ان کے نتیجے میں جو آپکو سبق ملتا ہے نا اور
انکی وجہ سے جو تبدیلی آتی ہے وہ بہت حسین
ہوتی ہے🕊️🫆🫀
 #داستان_دل