ihtisham (@janil30021) 's Twitter Profile
ihtisham

@janil30021

ID: 1856998935484907520

calendar_today14-11-2024 09:54:20

4,4K Tweet

59 Followers

59 Following

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

"عمران خان نے فرمایا" غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہے آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا آزادی کیلئے لڑنا پڑتا ہے زنجیریں گر نہیں جاتیں توڑنی پڑتی ہیں آزادی کوئی دیتا نہیں چھیننی پڑتی ہے

Tariq Mateen (@tariqmateen) 's Twitter Profile Photo

گالیاں مت دیں، غلطیوں کو پوائنٹ آؤٹ کریں، آئی جی پنجاب پولیس دوسری جانب پنجاب پولیس

Noreen khanum (@parkfor5) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائی کورٹ سے ریحانہ امتیاز ڈار بیٹا عمر ڈار اور بہو روبا ڈار کو گرفتار کرنے کی پرزور مزمت کرتی ہوں !

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف حکومت کا شکریہ۔ عوام آج بھارتی کشمیر پر ہونے والے ظلم سے زیادہ عمران خان پر ہونے والے ظلم کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ کسی انسان پر آپ جتنے مرضی کاٹے لگا کر خوش ہوتے رہیں، ہوتا وہی ہے جو منظور خدا ہو۔

Usman Khan (@usmankhanhangu) 's Twitter Profile Photo

چھا گیا قصور، کارکنان کی بڑی تعداد سڑکوں پر، عمران خان نے تو کہا تھا پنجاب خود جاگے گا 🔥

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں آج خلاف توقع مزاحمت دیکھنے کو ملی۔۔تحریک انصاف نے 2 پاور شو دیکھائے دونوں زبردست تھے۔۔تحریک انصاف 5 اگست کی تحریک کو نقطہ عروج تک پہچانے میں کامیاب دیکھائی دی۔۔

‏زہـــرہ لیــاقت (@ig_zahra) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: سوشل میڈٰیا کے گمنام سپاہی نے عمران خان کی کہانی پر ویڈیو جاری کردیا🔥 خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨

FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

*جمعہ برکتوں کا دن ہے، اس میں صاف ہو کر مسجد جانا افضل ہے۔❤️* #PTI_Followers ꧁༒☬ @fairysahu2 ☬༒꧂ #جمعة_مباركة

*جمعہ برکتوں کا دن ہے، اس میں صاف ہو کر مسجد جانا افضل ہے۔❤️*

#PTI_Followers
꧁༒☬ @fairysahu2 ☬༒꧂
#جمعة_مباركة
‏زہـــرہ لیــاقت (@ig_zahra) 's Twitter Profile Photo

سب سے بڑی گواہی 🚨 9 مئی کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا تھا خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨

Tayyaba Raja🇵🇰 (@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

پولیس کے بار بار بدتمیزی اور مار پیٹ کر اکسانے کہ باوجود کسی کارکن نے واپس مار پیٹ نہیں کی۔ راولپنڈی نے عمران خان سے محبت کی تاریخ لکھی ہے۔

𝐊𝐚𝐮𝐬𝐚𝐫❤️‍🔥ⁱᴾⁱᵃⁿ❤️‍🔥 (@jahan_ipian) 's Twitter Profile Photo

شوکت خانم کی اولاد: ہمت، جرات، دلیری، ایمان، تقویٰ، محبِ وطنی کی سب سے اعلیٰ مثال🤲🫠 #شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

شوکت خانم کی اولاد: ہمت، جرات، دلیری، ایمان، تقویٰ، محبِ وطنی کی سب سے اعلیٰ مثال🤲🫠

#شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
شبانہ شوکت (@shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

میں نے جب لکھنا سیکھا تھا پہلے تیرا نام لکھا تھا صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم 💖💖💖💖💖💖