Pikachu 🐥 (@imranf053) 's Twitter Profile
Pikachu 🐥

@imranf053

Stranger

ID: 808343153518510081

linkhttp://imranf053.gmail.com calendar_today12-12-2016 16:10:00

1,1K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Pikachu 🐥 (@imranf053) 's Twitter Profile Photo

عورت کو اگر ایک لفظ میں بیان کرنا ہو تو میں کہوں گا: "رحمت" کیونکہ عورت ماں ہو تو رحمت، بیٹی ہو تو رحمت، بہن ہو تو رحمت، بیوی ہو تو سکونِ دل کی رحمت

Pikachu 🐥 (@imranf053) 's Twitter Profile Photo

میری سچی کہانی آج اُس کے جانے کو پورے آٹھ مہینے ہو گئے ہیں، مگر ہر رات وہ خواب میں آتی ہے، میرے ساتھ ہوتی ہے، میرے ساتھ ہنستی ہے، اور میری دلہن بن کر میرے سامنے کھڑی ہوتی ہے۔ میں ہاتھوں میں مہندی لگاتا ہوں، اور وہ شرماتی ہے۔ پھر جب آنکھ کھلتی ہے تو کمرہ خالی ہوتا ہے، سناٹا ہوتا

Pikachu 🐥 (@imranf053) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کو بے نظیر کا خیرات دینے کے بجائے ان کے نوجوان بیٹوں کا روزگار کو کوئی زریعہ دو تاکہ یہ معاشرے سے بیکاریوں کا خاتمہ ہو اور رزق حلال کمانے کا جزبہ پیدا ہو۔👍 #tahran #الحرب_بدأت_الان #imrankhanPTI

لوگوں کو بے نظیر کا خیرات دینے کے بجائے ان کے نوجوان بیٹوں کا روزگار کو کوئی زریعہ دو تاکہ یہ معاشرے سے بیکاریوں کا خاتمہ ہو اور رزق حلال کمانے کا جزبہ پیدا ہو۔👍
#tahran #الحرب_بدأت_الان #imrankhanPTI
Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

کوئی بھی ویڈیو اسرائیل کی طرف سے نہیں ارہی اسرائیل میں دھماکے ہو رہے ہیں یا نہیں ہو رہے کسی بھی چیز کا کوئی بھی سوشل میڈیا پہ نظر نہیں ارہا اگر کسی کے پاس ہو تو شیئر کریں ⁠🚨

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کو ایک ہفتہ قید تنہائی میں رکھنے کے بعد اہل خانہ سے کروائی گئی ملاقات میں گفتگو “عالمی حالات کی وجہ سے میں نے اپنی پارٹی کو تحریک دو ہفتے کے لیے مؤخر کرنے کی ہدایت کی ہے- موجودہ عالمی حالات کے اثرات پاکستان پر بھی آئیں گے بلکہ آ

Pikachu 🐥 (@imranf053) 's Twitter Profile Photo

اغا خان، لیبارٹری سے پتہ چلا کہ یہ #کیڑا ان لوگوں میں پایا گیا ھے جنہیں 150روپے پیٹرول مہنگا اور 258روپے سستا نظر ارہاھے.؟🙄🙄🙄

اغا خان، لیبارٹری سے پتہ چلا کہ یہ #کیڑا ان لوگوں میں پایا گیا ھے جنہیں 150روپے پیٹرول مہنگا اور 258روپے سستا نظر ارہاھے.؟🙄🙄🙄
Pikachu 🐥 (@imranf053) 's Twitter Profile Photo

دُکھ تو یہ کہ...!! جب دو محبُوب دل ایک دُوسرے کو...!! الوِداعی بوسہ کرتے وقت کہیں کہ...!! پِھر مِلیں گیں...!! اور وہ مُلاقات کبھی نہ ہو...🙂🖤 #Israel

دُکھ تو یہ کہ...!!
جب دو محبُوب دل ایک دُوسرے کو...!!
الوِداعی بوسہ کرتے وقت کہیں کہ...!!
پِھر مِلیں گیں...!!
اور وہ مُلاقات کبھی نہ ہو...🙂🖤

#Israel
Pikachu 🐥 (@imranf053) 's Twitter Profile Photo

"سر آپ سے آپ کی کوئی دوست ملنے آئی ہے۔۔۔" مجھے انٹرکام پر اطلاع ملی تو چونک گیا۔ 'میری دوست ؟ بھیج دیں۔" میں نے کہہ تو دیا مگر سوچنے لگا کہ ایسی تو کوئی دوست نہیں تھی کہ جو ملنے آتی۔ ہر موڑ پر دوست تھے اور سب زندگی میں مصروف تھے۔ بس ایک ہی دوست تھی جس کے بارے میں مجھے یقین تھا

"سر آپ سے آپ کی کوئی دوست ملنے  آئی ہے۔۔۔" مجھے انٹرکام پر اطلاع ملی تو چونک گیا۔ 
'میری دوست ؟ بھیج دیں۔" میں نے کہہ تو دیا مگر سوچنے لگا کہ ایسی تو کوئی دوست نہیں تھی کہ جو ملنے آتی۔ ہر موڑ پر دوست تھے اور سب زندگی میں مصروف تھے۔ بس ایک ہی دوست تھی جس کے بارے میں مجھے یقین تھا