Amazon B. Solutions by Waqas (@iamwaqaskhan71) 's Twitter Profile
Amazon B. Solutions by Waqas

@iamwaqaskhan71

Amazon Seller| Amazon Agency CEO | Engineer on Entrepreneurial Rout | Working On Food Security | Cricket Lover | Imran Khan is The Leader | Babar Azam as Batter

ID: 954076453192306688

calendar_today18-01-2018 19:42:07

19,19K Tweet

1,1K Followers

4,4K Following

Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

جس نے سورہ بقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی *صحیح بخاری:

جس نے سورہ بقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی
 *صحیح بخاری:
Mustafa (@mustafaaleem) 's Twitter Profile Photo

یہ ۵ منٹ کا انٹرویو آپکی زندگی اور سوچ بدل سکتا ہے اگر آپ عمران خان کا نظریہ سمجھنا چاہتے ہے تو.!! Courtesy: SBS

Asad Ali Toor (@asadatoor) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 In personal announcement, I was travelling from #Islamabad international airport for Washington to attend 12 day Department of State IVLP program proposed by U.S. Embassy Islamabad but barred from traveling by immigration authorities, stated my name is on the PNIL. I repeatedly asked the

🚨🚨
In personal announcement, I was travelling from #Islamabad international airport for Washington to attend 12 day <a href="/StateDept/">Department of State</a> IVLP program proposed by <a href="/usembislamabad/">U.S. Embassy Islamabad</a> but barred from traveling by immigration authorities, stated my name is on the PNIL. I repeatedly asked the
Sardar Hamza (@sardarhamzamann) 's Twitter Profile Photo

۔ آپ الجزیرہ،بی بی سی،سی این این دیکھ لیں ۔میچور،باعلم اور سلیقے سے بات کرنے والے لوگ پروگرام اینکر ہوتے ہیں۔ پاکستان کے اینکرز دھوپ اور گرمی میں محنت سے کام کرنے والے رپورٹرز کی خبروں پہ پروگرام کر دیتے ہیں۔سوالات کونٹینٹ رائیٹر لکھ دیتا ہے ۔۔ ان جاہلوں سے وہ بھی نہیں ہو پاتا

۔ 
آپ الجزیرہ،بی بی سی،سی این این دیکھ لیں ۔میچور،باعلم اور سلیقے سے بات کرنے والے لوگ پروگرام اینکر ہوتے ہیں۔
 پاکستان کے اینکرز دھوپ اور گرمی میں محنت سے کام کرنے والے رپورٹرز کی خبروں پہ پروگرام کر دیتے ہیں۔سوالات کونٹینٹ رائیٹر لکھ دیتا ہے ۔۔
ان جاہلوں سے وہ بھی نہیں ہو پاتا
aapayés (@aapayes) 's Twitter Profile Photo

🇵🇸👉En Copenhague en un desfile de moda, una modelo saco la bandera de Palestina en solidaridad con el pueblo de la Franja de Gaza

Namkeen Chai نمکین چائے (@enigmaakh) 's Twitter Profile Photo

"میری بیوی بہت بیمار تھی اور ہم پشاور لیکر جا رہے تھے۔ میں سوچ رہا تھا کہ آگر وفات ہو گئ تو بچوں کو کیسے بتاؤ گا اور آج ماں بچے سب ایک ساتھ پڑے ہیں۔" باجوڑ، پاکستان

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

14 August 2025: 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐫𝐞𝐦𝐚𝐢𝐧𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐢𝐥𝐲 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 740 𝐝𝐚𝐲𝐬. 🚨The authoritarian military regime, under General Asim Munir, has kept 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 𝒊𝒍𝒍𝒆𝒈𝒂𝒍𝒍𝒚 𝒊𝒏𝒄𝒂𝒓𝒄𝒆𝒓𝒂𝒕𝒆𝒅 𝒖𝒏𝒅𝒆𝒓 𝒄𝒐𝒏𝒅𝒊𝒕𝒊𝒐𝒏𝒔

14 August 2025: 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐫𝐞𝐦𝐚𝐢𝐧𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐢𝐥𝐲 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 740 𝐝𝐚𝐲𝐬.

🚨The authoritarian military regime, under General Asim Munir, has kept 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 𝒊𝒍𝒍𝒆𝒈𝒂𝒍𝒍𝒚 𝒊𝒏𝒄𝒂𝒓𝒄𝒆𝒓𝒂𝒕𝒆𝒅 𝒖𝒏𝒅𝒆𝒓 𝒄𝒐𝒏𝒅𝒊𝒕𝒊𝒐𝒏𝒔
Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان جب بنا تھا تو یہ طے ہوا تھا۔۔۔۔۔۔۔اور جو طے ہوا تھا وہ ہُوا ہی نہیں۔ اس سے بہتر کلام اس موضوع پر آپ نے کبھی نہیں سُنا ہوگا۔

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 اسے ایمز روم (Ames Room) کہا جاتا ہے جو امریکی ماہرِ چشم ایڈلبرٹ ایمز جونیئر نے 1946 میں ایجاد کیا۔ یہ کمرہ انسانی دماغ کو دھوکہ دینے کے لیے بنایا گیا ہے، جہاں مخصوص زاویوں اور ساخت کی وجہ سے لوگ ایک ہی جگہ پر کھڑے ہو کر بھی بڑے یا چھوٹے نظر آتے ہیں۔