معصوم ہو 🤗💔 (@ho_masoom) 's Twitter Profile
معصوم ہو 🤗💔

@ho_masoom

مُوجودگی کی قَدر نہیں کسی کو۔۔۔!!
بعد میں تصویریں دیکھ کر رُوتے ہیں لُوگ۔۔۔

ID: 1953046740673892352

calendar_today06-08-2025 10:53:49

97 Tweet

124 Followers

50 Following

afsheen (@afshi0) 's Twitter Profile Photo

"کچھ لوگ اوقات سے بڑی باتیں کرتے وقت یہ بھول جاتے ہیں,کہ سامنے بیٹھا ہوا شخص *ان کے ماضی اور حال کا چشم دید گواہ ہے... #PTi_Followers

"کچھ لوگ اوقات سے بڑی باتیں کرتے وقت یہ بھول جاتے ہیں,کہ سامنے بیٹھا ہوا شخص 
*ان کے ماضی اور حال کا چشم دید گواہ ہے...
#PTi_Followers
Bilal Gondalᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@b__g65) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو ناحق جیل میں 2 سال سے بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اب وقت اگیا ہے قوم اپنے حقوق کے لیے عمران خان کے لیے باہر نکلے اور مطالبہ کرے #سیاسی_انتقام_بند_کرو Shaheens of Kaptaan

FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

*دنیا میں نیک انسانوں کو آزمائش کے طور پر برے ساتھی بھی دیے جا سکتے ہیں، لیکن آخرت میں اللہ کا وعدہ پکا ہے: نیک کے لیے نیک۔*🫀😊 #PTI_Followers ꧁༒☬ @fairysahu2 ☬༒꧂ #قومی_زبان

*دنیا میں نیک انسانوں کو آزمائش کے طور پر برے ساتھی بھی دیے جا سکتے ہیں، لیکن آخرت میں اللہ کا وعدہ پکا ہے: نیک کے لیے نیک۔*🫀😊

#PTI_Followers
꧁༒☬ @fairysahu2 ☬༒꧂
#قومی_زبان
FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

*جمعہ برکتوں کا دن ہے، اس میں صاف ہو کر مسجد جانا افضل ہے۔❤️* #PTI_Followers ꧁༒☬ @fairysahu2 ☬༒꧂ #جمعة_مباركة

*جمعہ برکتوں کا دن ہے، اس میں صاف ہو کر مسجد جانا افضل ہے۔❤️*

#PTI_Followers
꧁༒☬ @fairysahu2 ☬༒꧂
#جمعة_مباركة
FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

*اسلام میں میت والے گھر تین دن تک کھانا بھیجنے کا حکم ہے،* *مگر ہم تین دن خود وہاں کھانے کے وقت پہنچ جاتے ہیں۔* 🥹❤️ کیا ہم مسلمان ہیں؟ #PTI_Followers ꧁༒☬ @fairysahu2 ☬༒꧂ #جمعة_مباركة

↫↫ 𝕄𝕣𝕤 𝔸𝕦𝕣𝕒𝕟𝕘𝕫𝕒𝕚𝕓 ↬↬ (@pti___786) 's Twitter Profile Photo

کپتان کے شاہینز پاکستان کیخلاف ہر پروپیگنڈہ کا جواب ٹرینڈ کی صورت دے رہے ہیں! آئیے عمران خان کے وژن اور پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے جدوجہد کریں۔ اس نظریاتی جہدوجہد کے سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہونے کیلئے Shaheens of Kaptaan کو فالو کریں اور کمنٹ میںYESٹائپ کریں #سیاسی_انتقام_بند_کرو

کپتان کے شاہینز پاکستان کیخلاف ہر پروپیگنڈہ کا جواب ٹرینڈ کی صورت دے رہے ہیں! 
 آئیے عمران خان کے وژن اور پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے جدوجہد کریں۔ اس نظریاتی جہدوجہد کے سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہونے کیلئے <a href="/TeamS0K/">Shaheens of Kaptaan</a> کو فالو کریں اور کمنٹ میںYESٹائپ کریں
#سیاسی_انتقام_بند_کرو
𝑨𝒍𝒊𝒚𝒂 𝑲𝒉𝒂𝒏 🌾🕊 (@aliya1khan1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم اے گردشِ ایام ہمیں رنج بہت ہے کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے دکھ یہ ہے کہ میرے یوسف یعقوب کے خالق وہ لوگ بھی بچھڑے ہیں جو بچھڑنے کے نہیں تھے 🥀🍂❤️‍🩹 ۔۔۔۔۔

السلام علیکم 

اے گردشِ ایام 
ہمیں رنج بہت ہے کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے دکھ یہ ہے کہ میرے یوسف یعقوب کے خالق وہ لوگ بھی بچھڑے ہیں جو بچھڑنے کے نہیں تھے
🥀🍂❤️‍🩹
۔۔۔۔۔
Mir one (@one111mir) 's Twitter Profile Photo

14 اگست کو خوف کی زنجیریں توڑ کر، فسطائیت کے اندھیروں کے خلاف آزادی کا پرچم بلند کریں ،یہ وقت ہے سڑکوں پر نکل کر وطن کا قرض چکانے کا! عمران خان #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار #PTI_Followers

14 اگست کو خوف کی زنجیریں توڑ کر، فسطائیت کے اندھیروں کے خلاف آزادی کا پرچم بلند کریں ،یہ وقت ہے سڑکوں پر نکل کر وطن کا قرض چکانے کا! 
عمران خان 
#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار 
#PTI_Followers
M. ADIL (@s_k_n_12_34) 's Twitter Profile Photo

کسی کی اچھائی کا اتنا بھی فائدہ مت اٹھاؤ کہ وہ برا بننے کے لئے مجبور ہو جائے برا ہمیشہ وہ بنتا ہے جو اچھا بن کر ٹوٹ چکا ہو گا x.com/i/spaces/1nAKE…

IK supporter (@ik0008004) 's Twitter Profile Photo

آج ہمارے ساتھ مل کر اس ہیش ٹیگ پر خان اور ان کی تحریک کے لیے سوشل میڈیا پر آواز اٹھانے میں ہماری مدد کریں خان صاحب کے سوشل میڈیا وارئئرز #ہماری_تحریک_ابھی_زندہ_ہے #PTI_Followers

آج ہمارے ساتھ مل کر اس ہیش ٹیگ پر خان اور ان کی تحریک کے لیے سوشل میڈیا پر آواز اٹھانے میں ہماری مدد کریں خان صاحب کے سوشل میڈیا وارئئرز    
#ہماری_تحریک_ابھی_زندہ_ہے

#PTI_Followers
☕ثمن (@samanpti1) 's Twitter Profile Photo

#PTI_Followers شکر الحمد اللہ #13K مکمل ہوچکے ۔۔خان کے دیوانو!! آپ سب کا شکریہ جسے فالو بیک نہیں ملا یا کم فالورز ہیں اپنا اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں سب کو فالو بیک بھی کروں گا اور پروموشن بھی کی جائے گی

#PTI_Followers
 شکر الحمد اللہ #13K مکمل ہوچکے ۔۔خان کے دیوانو!! آپ سب کا شکریہ جسے فالو بیک نہیں ملا یا کم فالورز ہیں اپنا اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں سب کو فالو بیک بھی کروں گا اور پروموشن بھی کی جائے گی
Mir one (@one111mir) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ پر فسطائی ہتھکنڈوں کی انتہا کی جا رہی ہے، کبھی قید میں ظلم تو کبھی اہلیہ کو نشانہ بنا کر توڑنے کی شرمناک کوشش۔ یہ گھناؤنی بزدلی اس بات کا ثبوت ہے کہ مخالف کو شکست دینے کا حوصلہ نہیں، صرف جبر اور انتقام کا سہارا ہے۔ #PTI_Followers

سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ پر فسطائی ہتھکنڈوں کی انتہا کی جا رہی ہے، کبھی قید میں ظلم تو کبھی اہلیہ کو نشانہ بنا کر توڑنے کی شرمناک کوشش۔ یہ گھناؤنی بزدلی اس بات کا ثبوت ہے کہ مخالف کو شکست دینے کا حوصلہ نہیں، صرف جبر اور انتقام کا سہارا ہے۔
#PTI_Followers
🌜ŤĀHĪŘ🌛 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@life_a2012) 's Twitter Profile Photo

حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا جس نے دن میں سو بار ”سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ“ پڑھا اس کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔“ متفق علیہ صحيح البخاري 6405 #PTI_Followers

afsheen (@afshi0) 's Twitter Profile Photo

*جمعہ کی سنتوں💫* • غسل کرنا • ناخن تراشنا • خـوشبو لگانا • سورۃ کہف پڑھنا صاف کپڑے پہننا جلدی مسجد جانا خاموشی سے خطبہ سننا درود شریف کی کثرت کرنا رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا تمہارے سب دنوں میں سب سے بہتر جمعہ کا دن ہے اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو۔ #PTI_Followers