Mir one (@one111mir) 's Twitter Profile
Mir one

@one111mir

I am imran khan supporter ✌️💪🥰

ID: 1921300561187446787

calendar_today10-05-2025 20:25:57

3,3K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Mir one (@one111mir) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ پر فسطائی ہتھکنڈوں کی انتہا کی جا رہی ہے، کبھی قید میں ظلم تو کبھی اہلیہ کو نشانہ بنا کر توڑنے کی شرمناک کوشش۔ یہ گھناؤنی بزدلی اس بات کا ثبوت ہے کہ مخالف کو شکست دینے کا حوصلہ نہیں، صرف جبر اور انتقام کا سہارا ہے۔ #PTI_Followers

سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ پر فسطائی ہتھکنڈوں کی انتہا کی جا رہی ہے، کبھی قید میں ظلم تو کبھی اہلیہ کو نشانہ بنا کر توڑنے کی شرمناک کوشش۔ یہ گھناؤنی بزدلی اس بات کا ثبوت ہے کہ مخالف کو شکست دینے کا حوصلہ نہیں، صرف جبر اور انتقام کا سہارا ہے۔
#PTI_Followers