Day# 10 in a death cell Former PM #ImranKhan is kept in solitary confinement in a death cell of 9'/11'. The space in the cell is so narrow that the bag of his belongings can not be kept there. A room with a water bucket is for bathing and flushing the toilet with the same bucket.
اہم خبر ، شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کا آرڈر معطل ، رہائی کا حکم ، جب تک کیس زیر التوا ہے میڈیا پر بیان نا دینے کی ہدایت اور اسلام آباد کی حدود سے بھی باہر نا جانے کی ہدایت " اگر ان دونوں کو کچھ ہوا تو آئی جی اور چیف کمشنر زمہ دار ہوں گے " عدالت
کل بھی رابطہ کیا گیا آج پھر خان صاحب سے لیگل ٹیم کو ملنے کی اجازت نہیں ،ہم اس معاملے کو کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں رکھیں گے اور آج ایک اور درخواست بھی اس حوالے سے دی جاۓ گی کہ وکلاء تک کو بھی خان صاحب سے ملنے کی رسائی نہیں ہے ایک وکیل کو اجازت دی جا رہی ہے حالانکہ قانون میں
عدلیہ کے ریمارکس پر بھنگڑے ڈالنا بہت پہلے چھوڑ دیا تھا۔ پاکستان کو اس حال تک پہنچانے میں سب سے بڑا ہاتھ عدلیہ کا ہے۔ یہ مافیا کہ سہولت کار اور دست و بازو ہیں۔
عدالت لگاتے ہیں، بھڑکتے ریمارکس دیتے ہیں، میڈیا و سوشل میڈیا پر پروموشن کرواتے ہیں اور گھر چلے جاتے ہیں۔ کارکردگی زیرو۔
شاندانہ گلزار خان جو پاکستانی خواتین کی ایک بہترین نمائندہ آواز ہیں کو دبانے کی خاطر کالے قانون ایم پی او کے تحت قید کر دیا گیا تھا کو آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے رہا کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے عمل درآمد بھی کروایا ہے۔