Ghulam R (@ghulamr718) 's Twitter Profile
Ghulam R

@ghulamr718

ID: 1513956862345027584

calendar_today12-04-2022 19:07:09

24,24K Tweet

301 Followers

634 Following

Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

میں فیلڈ مارشل آصم منیر کو چیلنج کرتا ہوں کہ اتنے بندے اکٹھے کرکے دکھائے!! #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی

Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ کسی بھی قسم کے وکلاء تحریک جیسے سنجیدہ تھریٹ کی صورت میں جسٹس منصور علی شاہ ، جسٹس اطہر من اللہ اور دیگر نامور ساتھیوں کو ہاؤس اریسٹ کردیا جائے گا

Haider Ali (@haider4pti) 's Twitter Profile Photo

#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی " میرے دوستوں ہم نے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کو اس لیے جوائن کیا کیونکہ ہمیں عمران خان صاحب کی لیڈرشپ پہ پورا پورا اعتماد کرتے ہیں " سال 2012 میں Meena Khan Afridi کا ISF کنونشن سے خطاب 🔥🔥 #18YearsOfISF #ISFFoundationDay

Haider Ali (@haider4pti) 's Twitter Profile Photo

#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی سہیل آفریدی اور حسان نیازی آفریدی جیسے دلیر باشعور نوجوان ISF - Official کی شان، تحریک انصاف کا اثاثہ اور عمران خان کے ماہر کھلاڑی ہیں۔ عمران خان کی قیادت میں نوجوان ہی پاکستان کا اصل مستقبل ہیں۔ #18YearsOfISF #ISFFoundationDay

Hamza Haider (@itxhamza480) 's Twitter Profile Photo

کپتان عمران خان کا اوپنر بلے باز وزیراعلی سہیل آفریدی!!!! #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

اونچے اونچے ناموں کی تختیاں گرا دینا ظلم کرنے والوں کی وردیاں جلا دینا جنگ جیتنی ہے تو کشتیاں جلا دینا وزیراعلٰی سہیل آفریدی آن فائر 🔥

Preeshy✪ (@preeshy804) 's Twitter Profile Photo

🚨 انڈین اینکر کہتا ہے کہ میں عمران خان کا سپورٹر نہیں ہوں اپنا ملک تباہ نہ کریں اس کو رہا کریں آپ نے اس کی سیٹیں چھینی آپکو شرم آنی چاہیے #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی

PTI Chakwal (@ptiofficialckl) 's Twitter Profile Photo

𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝 #FreeImranKhan !!! #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی

𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫
𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝
#FreeImranKhan !!! #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

بکاؤ میڈیا یہ نہیں دکھائے گا، وزیراعلٰی سہیل آفریدی نے ہائیڈرو پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا اسے ہر جگہ پھیلا دیں 🔥

PTI west punjab (@ptiwpofficial) 's Twitter Profile Photo

تیمرگرہ جلسہ گاہ میں عوام کی آمد کا سلسلہ جاری ، آج تیمرگرہ میں بڑا جلسہ ہونے جا رہا ہے. #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی #ISFFoundationDay

Ahsan Sardar (@ahsansays44) 's Twitter Profile Photo

Orya Maqbool Jan یہ جو مرضی کرلیں جتنا گند انہوں نے اپنے چہروں پر مل لیا ہے امیج کبھی بھی ٹھیک نہیں ہوگا عزت زلت اللہ کے ہاتھ میں ہے ہر بازاری عورت ہر گھٹیا انسان کو لانچ کیا اللہ اپنا نام بلند کرنے والے اور اپنے نبی صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی حرمت کا دفاع کرنے والے کی حفاظت فرمائے

<a href="/OryaMaqboolJan/">Orya Maqbool Jan</a> یہ جو مرضی کرلیں جتنا گند انہوں نے اپنے چہروں پر مل لیا ہے امیج کبھی بھی ٹھیک نہیں ہوگا
عزت زلت اللہ کے ہاتھ میں ہے ہر بازاری عورت ہر گھٹیا انسان کو لانچ کیا

اللہ اپنا نام بلند کرنے والے اور اپنے نبی صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی حرمت کا دفاع کرنے والے کی حفاظت فرمائے
Ahsan Sardar (@ahsansays44) 's Twitter Profile Photo

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ Saira Banu یہ جو مرضی کرلیں جتنا گند انہوں نے اپنے چہروں پر مل لیا ہے امیج کبھی بھی ٹھیک نہیں ہوگا عزت زلت اللہ کے ہاتھ میں ہے ہر بازاری عورت ہر گھٹیا انسان کو لانچ کیا اللہ اپنا نام بلند کرنے والے اور اپنے نبی صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی حرمت کا دفاع کرنے والے کی حفاظت فرمائے

<a href="/MaidahMuhammad/">ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂</a> <a href="/SairaBanuKhan/">Saira Banu</a> یہ جو مرضی کرلیں جتنا گند انہوں نے اپنے چہروں پر مل لیا ہے امیج کبھی بھی ٹھیک نہیں ہوگا
عزت زلت اللہ کے ہاتھ میں ہے ہر بازاری عورت ہر گھٹیا انسان کو لانچ کیا

اللہ اپنا نام بلند کرنے والے اور اپنے نبی صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی حرمت کا دفاع کرنے والے کی حفاظت فرمائے