Farah Z (@fz_f33) 's Twitter Profile
Farah Z

@fz_f33

ID: 1474945920651431938

calendar_today26-12-2021 03:32:58

80,80K Tweet

6,6K Followers

4,4K Following

روبینہ افضل ملک (@rafzl1) 's Twitter Profile Photo

Nabila pmln 🦁⁦✌️⁩ Maryam Nawaz Sharif Shehbaz Sharif MARKHOR 𓄅 Safdar Leghari Sayrah Shams🇵🇰/🇸🇦 Professor Sundas (I Stand With Civil Supremacy) Dr Mudassir Alvi scorpio♏#DJ 🧓🏻 ‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊 Raja Tahir استانی جی کہتی ہیں کہ جتنی مرضی التجائیں کرلیں جتنا مرضی رولا ڈال لیں جتنی مرضی جانیں چلی جائیں کسی کے کان پر جوں نہیں رینگے گی کیونکہ یہ سب لڑائی جھگڑے قتل و غارت غریب کا مقدر ہے خزانہ صرف غریب عوام کیلئے خالی ہے اشرافیہ اور بیوروکریسی کیلئے نہیں قربانی صرف غریب پر فرض ہے🙏🏼

Nabila pmln 🦁⁦✌️⁩ Maryam Nawaz Sharif Shehbaz Sharif MARKHOR 𓄅 Safdar Leghari Sayrah Shams🇵🇰/🇸🇦 Professor Sundas (I Stand With Civil Supremacy) Dr Mudassir Alvi scorpio♏#DJ 🧓🏻 ‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊 Raja Tahir استانی جی کہتی ہیں کہ

جتنی مرضی التجائیں کرلیں جتنا مرضی رولا ڈال لیں
جتنی مرضی جانیں چلی جائیں
کسی کے کان پر جوں نہیں رینگے گی
کیونکہ یہ سب لڑائی جھگڑے قتل و غارت غریب کا مقدر ہے
خزانہ صرف غریب عوام کیلئے خالی ہے اشرافیہ اور بیوروکریسی کیلئے نہیں
قربانی صرف غریب پر فرض ہے🙏🏼
Riaz Hussain (@riaz51351) 's Twitter Profile Photo

گوروں سےفقط صاحب سلامت دور کی اچھی نہ ان کی دوستی اچھی نہ ان کی دشمنی اچھی کبھی جب ہاتھ مل کر اُنسےکہتا ہوں کہ بےبس ہوں تو وہ ہنس کر یہ کہتےہیں تمہاری بے بسی اچھی ترے اس جبہ و دستار سے رِندوں کو کیا مطلب جسے جو وضع ہو مرغوب اے زاہد وہی اچھی scorpio♏#DJ 🧓🏻 bebras carmel احمدرضاراجا 💚 Ahmed Raza Raja

گوروں سےفقط صاحب سلامت دور کی اچھی
نہ ان کی دوستی اچھی نہ ان کی دشمنی اچھی
کبھی جب ہاتھ مل کر اُنسےکہتا ہوں کہ بےبس ہوں
تو وہ ہنس کر یہ کہتےہیں تمہاری بے بسی اچھی
ترے اس جبہ و دستار سے رِندوں کو کیا مطلب
جسے جو وضع ہو مرغوب اے زاہد وہی اچھی
scorpio♏#DJ 🧓🏻
bebras carmel
احمدرضاراجا 💚 Ahmed Raza Raja
Farah Z (@fz_f33) 's Twitter Profile Photo

تعجب یہ نہیں کہ لوگ بھٹکے ہوے ہیں۔ مسلہ یہ ہے کہ. کہ ہر بھٹکا ہوا شخص دوسرے کو راہ راست پر لانا چاہتا ہے۔

تعجب یہ نہیں کہ لوگ بھٹکے ہوے ہیں۔ مسلہ یہ ہے کہ. کہ ہر بھٹکا ہوا شخص دوسرے کو راہ راست پر لانا چاہتا  ہے۔
Farah Z (@fz_f33) 's Twitter Profile Photo

بغیرت 🐶🐕 دلہ کمینہ جب تو اور تیرا باپ جس کی تو ناجائز اولاد ہے فلسطینیوں کا قتل عام کر رہے تھے تب تمھارا ایٹمی پروگرام انسانیت کے لیے خطرناک نہیں تھا اور اب ایران تمھاری تباہی پھیر رہا ہے اب تمھیں انسانیت یاد آگئی ہے کتے کی اولاد

بغیرت 🐶🐕 دلہ کمینہ جب تو اور تیرا باپ جس کی تو ناجائز اولاد ہے فلسطینیوں کا قتل عام کر رہے تھے تب تمھارا ایٹمی پروگرام انسانیت کے لیے خطرناک نہیں تھا اور اب ایران تمھاری تباہی پھیر رہا ہے اب تمھیں انسانیت یاد آگئی ہے کتے کی اولاد
Riaz Hussain (@riaz51351) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ! اے اللہ پاک پوری انسانیت پر اپنا فضل و کرم فرما اور تمام انسانوں کو امن و فلاح کے راستے پر گامزن فرما آمین صبح بخیر bebras carmel

السلام علیکم ! اے اللہ پاک پوری انسانیت پر اپنا فضل و کرم فرما
اور تمام انسانوں کو امن و فلاح کے راستے پر گامزن فرما آمین
صبح بخیر
bebras carmel
Riaz Hussain (@riaz51351) 's Twitter Profile Photo

نہیں ہےمسئلہ،کون کس سےملاقات کرے کوئی تو ہوجومظلوموں کی بھی بات کرے اِن کاموضوعِ سخن ہوفلسطین کا کرب یہ بات چیت،سبھی غاصبوں کو مات کرے اس"میٹ"میں شامل ہےایک گرگٹ بھی کبھی وہ بات،کبھی خوب خرافات کرے اربابِ حل وعقد کوملے،انصاف کا ظرف دعائےریاض ہے،خدا ایسی کرامات کرےآمین bebras carmel

نہیں ہےمسئلہ،کون کس سےملاقات کرے
کوئی تو ہوجومظلوموں کی بھی بات کرے
اِن کاموضوعِ سخن ہوفلسطین کا کرب
یہ بات چیت،سبھی غاصبوں کو مات کرے
اس"میٹ"میں شامل ہےایک گرگٹ بھی
کبھی وہ بات،کبھی خوب خرافات کرے
اربابِ حل وعقد کوملے،انصاف کا ظرف
دعائےریاض ہے،خدا ایسی کرامات کرےآمین
bebras carmel
شاعری کی دنیا (@world_ofpoetry) 's Twitter Profile Photo

پہلے ڈر تھا کہ کہیں بھول نہ جاؤں تجھ کو اب یہ عالم ہے تری یاد سے ڈر لگتا ہے مشیرؔ جھنجھانوی #اردو_زبان

پہلے ڈر تھا کہ کہیں بھول نہ جاؤں تجھ کو
اب یہ عالم ہے تری یاد سے ڈر لگتا ہے

مشیرؔ جھنجھانوی
#اردو_زبان
Farah Z (@fz_f33) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ نے حافظ صاحب سے بولا رات کے حملے ایران سے بند کروائیں۔پھر کیا تھا حافظ صاحب نے صبح صبح کروائیں دئیے کھسرائیل کی سٹاک مارکیٹ حقیقی طور پر پکی کریش کر گئی😅. سٹاک ایکسچینج ایریا میں تباہی ابتدائی رپورٹس کے مطابق 50 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔پراپرٹی کا بھاری نقصان ہوا ہے. ماشاءاللہ

ٹرمپ نے حافظ صاحب سے بولا رات کے حملے ایران سے بند کروائیں۔پھر کیا تھا حافظ صاحب نے صبح صبح کروائیں دئیے
کھسرائیل کی سٹاک مارکیٹ حقیقی طور پر پکی کریش کر گئی😅.
سٹاک ایکسچینج ایریا میں تباہی ابتدائی رپورٹس کے مطابق 50  لوگ زخمی ہوئے ہیں۔پراپرٹی کا بھاری نقصان ہوا ہے.
ماشاءاللہ
Riaz Hussain (@riaz51351) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم!ایک نظم جو اس کاذب و کمینے اور غدارِ وطن کے ہم قبیلہ گھٹیا لوگوں کیلئےلکھی تھی۔ اس برائےنام انسان پر اب بھی صادق آتی ہے۔اس جنگی ماحول میں دل تو نہیں کرتالیکن فتنہ پروروں کی مذمت نہ کرنا گناہ ہے۔اللہ پاک ملک وملت کو تمام فتنوں سے محفوظ و مامون فرمائے آمین bebras carmel

السلام علیکم!ایک نظم جو اس کاذب و کمینے اور غدارِ وطن کے ہم قبیلہ گھٹیا لوگوں کیلئےلکھی تھی۔ اس برائےنام انسان پر اب بھی صادق آتی ہے۔اس جنگی ماحول میں دل تو نہیں کرتالیکن فتنہ پروروں کی مذمت نہ کرنا گناہ ہے۔اللہ پاک ملک وملت کو تمام فتنوں سے محفوظ و مامون فرمائے آمین
bebras carmel
Farah Z (@fz_f33) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ایکس لوگوں کاسمندر ھے ھر طرح کی طبیعت اور عادات کے لوگ ھیں یہاں۔ لیکن بعض لوگوں سے ہمارا کوئی رشتہ نہیں ہوتا وہ ہمیں پھر بھی اچھے لگتے ہیں اپنے انداز گفتگو اور صاف گوئی کی وجہ سے یقین کریں اچھا لگنا عشق محبت والا ہر گز نہیں ہوتا اچھا لگناعزت و احترام والا ہوتا

السلام علیکم
ایکس لوگوں کاسمندر ھے
ھر طرح کی طبیعت اور عادات کے لوگ ھیں یہاں۔
لیکن بعض لوگوں سے ہمارا کوئی رشتہ نہیں ہوتا
وہ ہمیں پھر بھی اچھے لگتے ہیں
اپنے انداز گفتگو اور صاف گوئی کی وجہ سے
یقین کریں اچھا لگنا عشق محبت والا ہر گز نہیں ہوتا اچھا لگناعزت و احترام والا ہوتا