
Fayyaz Farid
@fayyazfarid
Member Central Executive Committee AJKMC !!! Based in Abu Dhabi professional Banker
ID: 132641207
13-04-2010 20:02:02
9,9K Tweet
5,5K Followers
5,5K Following





اج ثمینہ بہن Samina Qasim. کی نماز جنازہ میں شرکت کی اللہ نے موقع دیا جنازے کو کندھا دیا۔۔۔۔۔۔ الوداع کردیا😢😢😢





مارچ 2026 کے آخر تک پنجاب کے 2503 بنیادی مراکز صحت ، 320 دیہی مراکز صحت اور 1600 رورل ڈسپنسریز جدید طور پر revamp ہو کر جدید طبی سہولیات کے ساتھ آپریشنل ہو چکی ہونگی ۔ یہ وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی طرف سے پنجاب کے صحت کے شعبے میں ایک انقلاب ہے جس کا آغاز ہو چکا ہے۔






