Fahad Shehbaz khan (@fahdshehbazkhan) 's Twitter Profile
Fahad Shehbaz khan

@fahdshehbazkhan

Journalist @DunyaNews

ID: 1353069204

linkhttps://youtube.com/playlist?list=PLaH3tDQQle4sU5v8jUisaVMqFqjm1d6e2&si=DELM026yOOZi_muU calendar_today15-04-2013 00:27:21

8,8K Tweet

71,71K Followers

1,1K Following

Dunya News (@dunyanews) 's Twitter Profile Photo

عراقی جنگ میں امریکا نے پاکستان سے مدد کیوں مانگی۔۔۔؟؟پاکستان اور اسرائیل میں پہلی بار رابطہ کب ہوا۔۔؟؟امریکی صدر ایران پر حملے سے ناخوش کیوں۔۔؟ ؟سابق وزیر خارجہ خورشید قصوری نے بتا دیا #DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #fahadshehbazkhan #baatniklaygi

Dunya News (@dunyanews) 's Twitter Profile Photo

ایران اسرائیل جنگ 9 ویں روز میں داخل حملے رکنے تک جوہری مذاکرات نہیں ہوں گے ایران ڈٹ گیاپاک بھارت جنگ میں صدر ٹرمپ کا کلیدی کردار ۔۔ نوبل انعام کے حق دارٹرمپ کا کردار عالمی امن میں استحکا م کیلئے اہم قرار #DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #fahadshehbazkhan #baatniklaygi

Husain Haqqani (@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی تجزیہ کار امیر تبون کا کہنا ہے صدر ٹرمپ کی توقع یہ ہے کہ زخمی ایران کوئی جوابی قدم نہیں اٹھائے گا لیکن یہ ایک جوا ہے۔ کیونکہ اگر جنگ بڑھ یا پھیل گئی تو ٹرمپ کی صدارت اور اسرائیل کے مستقبل دونوں پر گہرے اثرات پڑیں گے۔ بحوالہ اسرائیلی روزنامہ حاریٹز Haaretz.com

اسرائیلی تجزیہ کار امیر تبون کا کہنا ہے صدر ٹرمپ کی توقع یہ ہے کہ زخمی ایران کوئی جوابی قدم نہیں اٹھائے گا لیکن یہ ایک جوا ہے۔ کیونکہ اگر جنگ بڑھ یا پھیل گئی تو ٹرمپ کی صدارت اور اسرائیل کے مستقبل دونوں پر گہرے اثرات پڑیں گے۔ بحوالہ اسرائیلی روزنامہ حاریٹز 
<a href="/haaretzcom/">Haaretz.com</a>
Dunya News (@dunyanews) 's Twitter Profile Photo

امریکا ایران پر حملے سے اہداف حاصل کرپایا یا نہیں۔۔؟؟روس چین کس حد تک ایران کی مدد کریں گے ۔۔؟؟ایران اسرائیل جنگ کیوں رک نہیں پا رہی ۔۔؟؟ دفاعی تجزیہ کا ر ماریہ سلطان کا اہم تجزیہ #DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #fahadshehbazkhan #baatniklaygi

Dunya News (@dunyanews) 's Twitter Profile Photo

امریکی حملے سے ایران کی مشکلات میں اضافہ ۔۔؟؟ایران کے پاس کتنے نیوکلئیر ذخائرموجود ۔۔؟؟ایران جوابی کاروائی ضرور کرے گا ۔۔ سینئرتجزیہ کار اویس توحید نے بتا دیا #DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #fahadshehbazkhan #baatniklaygi

Dunya News (@dunyanews) 's Twitter Profile Photo

ایران ایٹمی دھماکہ کر سکتا ہے ۔۔!! امریکی بم ایرانی جوہری تنصیبات تک کیوں نہ پہنچ سکے۔۔۔؟؟ سابق سفیر ضمیر اکرم کے انکشافات #DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #fahadshehbazkhan #baatniklaygi

Dunya News (@dunyanews) 's Twitter Profile Photo

امریکا جنگ میں کوڈ پڑا ۔۔ ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کے دیر پا نتا ئج ہوں گے۔۔ دفاع کے آپشنز موجود۔۔ ایرانی وزیر خارجہ ٹرمپ کو مواخزے کا سامنا کیوں کرنا پڑ سکتا ہے ۔۔؟؟ #DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #fahadshehbazkhan #baatniklaygi

Fahad Shehbaz khan (@fahdshehbazkhan) 's Twitter Profile Photo

امریکی صدر کو امن کا نوبل انعام دینا ایک عجیب واقعہ ہوگا، انتخاب کے صرف دو ماہ میں کئی جرائم کے مرتکب ہوئے، ایسے شخص کو نوبل دیا جائے تو مجرموں کو کیا ملے گا؟ — پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم Azaz Syed

Fahad Shehbaz khan (@fahdshehbazkhan) 's Twitter Profile Photo

سروناز واعظ زادہ کی عمر 29 برس تھی۔ وہ تہران میں اپنے دفتر سے گھر آ رہی تھیں جب ایک اسرائیلی میزائل کی زد میں آ کر دُنیا سے گزر گئیں۔ جنگ کا اختتام صرف مرنے والوں نے دیکھا ہے: افلاطون A.Waheed Murad

سروناز واعظ زادہ کی عمر 29 برس تھی۔
وہ تہران میں اپنے دفتر سے گھر آ رہی تھیں جب ایک اسرائیلی میزائل کی زد میں آ کر دُنیا سے گزر گئیں۔

جنگ کا اختتام صرف مرنے والوں نے دیکھا ہے: افلاطون
<a href="/awaheedmurad/">A.Waheed Murad</a>
Fahad Shehbaz khan (@fahdshehbazkhan) 's Twitter Profile Photo

ایرانی پاسداران نے عراق اور قطر میں امریکی ائر بیسس پر میزائلوں سے حملہ کردیا ہے ۔ الجزیرہ نے کہا ہے کہ ایرانی میزائل انٹرسیپٹ کر لیے گئے ہیں۔ قطر کے علاقے العدید میں امریکی فوج کے سینٹکام کا ہیڈ کوارٹر ہے۔

Majid Nizami (@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

صاف چلی شفاف چلی۔۔۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا کے سیکریٹریٹ کا انٹرٹینمنٹ بجٹ ساڑھے 3 کروڑ روپے تھا، سال گزرنے تک 11 کروڑ روپے خرچ کر دئیے گئے۔ کیا تحریک انصاف کے دھرنوں، جلوسوں کے کھانوں کا انتظام بھی اسی فنڈ سے کیا گیا یا صرف سی ایم آفس میں ہی ماکولات و مشروبات کی دعوتیں ہوئیں؟